سویڈن: شب معراج ہمیں یہ یاد دلاتی ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر چیز کا مالک ہے۔ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری

منہاج القران انٹرنیشنل سویڈن کے زیراہتمام سٹاک ہوم میں معراجﷺ کانفرنس کا انقعاد کیا گیا، جس میں پاکستان کی سیاسی، سماجی، مذہبی، صحافتی، کاروباری شخصیات ..مزید پڑھیں