نیویارک: وزیرِاعظم شہباز شریف اور ورلڈ بینک صدر اجے بنگا کی ملاقات — 40 ارب ڈالر کے ترقیاتی فریم ورک پر تعاون پر زور

جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر اہم ملاقات — وزیراعظم نے اصلاحاتی ایجنڈے اور میکرو اکنامک استحکام پر روشنی ڈالی، ورلڈ بینک صدر نے پاکستان کے لیے مسلسل تعاون کا اعادہ کیا۔