سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کا ویڈیو پیغام،
کہا اسرائیلی جنگی جہاز قریب آ گئے،
سفر کسی صورت نہیں رکے گا۔
پاکستان
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کا ویڈیو پیغام،
کہا اسرائیلی جنگی جہاز قریب آ گئے،
سفر کسی صورت نہیں رکے گا۔
ملیر سمیت مختلف علاقوں میں جھٹکے محسوس، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے
پیٹرول 1.97 اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 2.48 روپے فی لیٹر مہنگا ہوسکتا ہے، بنیادی وجہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کا اتار چڑھاؤ۔
زہریلی یا تیزابی چیز پلائے جانے کا شبہ، پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
اداکارہ نے سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد کہا کہ وہ صرف سینئر کھلاڑیوں کی اہمیت اجاگر کرنا چاہتی تھیں۔
ٹنڈوالہ یار، سانگھڑ اور دیگر علاقوں میں بارش کے بعد بجلی معطل، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی۔
پی سی بی نے بابراعظم، شاہین آفریدی اور رضوان سمیت اہم کھلاڑیوں کو غیر ملکی لیگز کھیلنے سے روک دیا۔
پاکستان سمیت آٹھ ممالک کا مشترکہ اعلامیہ، جنگ بندی، امداد اور دو ریاستی حل پر زور
فلسطینی وقار کا تحفظ لازم، ای-ون منصوبہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار
لندن میں گفتگو کے دوران نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ کا بیان، کہا پاکستان نے معرکہ حق میں دفاعی صلاحیت ثابت کردی، اب معاشی طاقت بننے کا وقت ہے۔