ناروے: بچوں نے وہ کردکھایا جو بڑے بھی نہ کر سکے ، پاکستانی فٹبال ٹیم اسٹریٹ چائلڈ نے ناروے کپ میں پاکستان ٹیم کی دوسری بڑی کامیابی

ناروے میں ہونے والے عالمی یوتھ کپ میں پاکستان مسلم ہینڈز، اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کے وارڈینسیٹ کلب کو شکست سے دوچار کردیا۔ ..مزید پڑھیں