بیوی کا چیٹ جی پی ٹی کے بہکاوے میں آکر شوہر سے طلاق کا مطالبہ

یونانی خاتون نے چیٹ جی پی ٹی کے جوابات پڑھ کر شوہر سے طلاق کا مطالبہ کردیا۔ یونانی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق خاتون نے ٹیسوگرافی کے جدید طریقے کار جاننے کےلیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا۔ خیال رہے کہ ٹیسوگرافی کافی یا چائے کے کپ کو پڑھنے کا قدیم فن ہے۔ میڈیا رپورٹس […]

اسٹیو جابز کی تخلیق ایپل آئی فون کو آج 17 سال ہوگئے

اسٹیو جابز نے اسے تین ریولوشنری پراڈکٹس کے طور پر پیش کیا، اسٹیو جابز نے ایک وائیڈ اسکرین آئی پوڈ، ایک ریولشنری موبائل فون، اور ایک جدید انٹرنیٹ کمیونیکیٹر، ان تینوں خصوصیات کو یکجا کرتے ہوئے، آئی فون نے دنیا کو ایک ایسی ڈیوائس دی جو نہ صرف کالز اور پیغامات کے لیے استعمال ہوتی […]

یونان میں کرسمس یونانی ثقافتی روایات کے ساتھ منایا جاتا ہے

کرسمس کا جشن صرف مسیحی ممالک تک ہی محدود نہیں ہے بلکہ دنیا بھر میں بہت سے لوگ اس تہوار کو مناتے ہیں۔  ہر ملک اور علاقے میں لوگ اپنی نسلی اور ثقافتی روایات کے مطابق اس تقریب کو ایک خاص انداز میں منعقد کرتے ہیں۔ تحریر : خالد مغل یونان یونان میں بھی دنیا […]

یونان: انٹرنیشنل ٹریڈ فئیر 2024 میں پاکستانی مصنوعات نے دھوم مچا دی، سفیر پاکستان عامر آفتاب قریشی کی قیادت میں پہلی مرتبہ سفارت خانہ پاکستان ایتھنز خود اس نمائش میں بڑے پیمانے پر حصہ لے رہا ہے

یونان کے شہر تھاسالونیکی میں ان دنوں ہونے والی مشرقی یورپ کی سب سے بڑی نمائش 88ویں تھاسالونیکی انٹرنیشنل ٹریڈ فئیر 2024 میں پاکستانی مصنوعات کی دھوم مچ گئی۔ نمائش میں دنیا بھر سے مختلف ممالک نے اسٹالز لگائے، سفارتخانہ پاکستان ایتھنز تاریخ میں پہلی مرتبہ خود حصہ لے رہا ہے۔ ایتھنز (خالد مغل) یونانی […]

بیوٹی انفلوئنسر یاٹ پر مردہ پائی گئی، آخری پوسٹ میکونوس سے شیئر کی گئی

یونان (ویب ڈیسک) ان دنوں سوشل میڈیا کی دنیا میں تیونس کی ایک خوبصورت انفلوئنسر فرح القدی کی موت پر گہرا رنج و غم دیکھنے میں آ رہا ہے اور ان کے چاہنے والوں کو سوگ مناتے دیکھا  جا رہا ہے جو مالٹا میں ایک یاٹ پر المناک طور پر انتقال کر گئی۔ 36 سالہ […]