ڈیلس: معروف گٹارسٹ منصور شہزاد کینسر کے باعث چل بسے

ڈیلس کے معروف گٹارسٹ منصور شہزاد گلے کے کینسر کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔ منصور شہزاد کو 6 ماہ قبل گلے کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی اور ڈیلس کے ایک نجی اسپتال میں ان کا علاج جاری تھا۔ وہ پاکستان اور بھارت سے آنے والے گلوکاروں کے یہاں ہونے والے کنسرٹس میں […]
معروف یونانی پورن سٹار جولیا الیگزاندارتو کال گرل بن گئی اور چونکا دینے والے ریٹس کی لسٹ بھی شائع کر دی

سوشل میڈیا پر یور ایسکورٹس (yourescorts) کی رپورٹوں کے مطابق، معروف یونانی پورن اسٹار جولیا الیگزیندراتو اب اس شعبہ میں واپس آگئی ہے اور اپنی خدمات فراہم کرتی ہے۔ درحقیقت، اسی اشاعت کے مطابق، مختلف خدمات کے لیے اس کے چارجز ایک ہی وقت میں جاری کیے گئے ہیں۔ جیسا کہ اخبار کی رپورٹ میں […]
ایتھنز: کمیونسٹ پارٹی یونان KKE کے تارکینِ وطن مزدوروں اور یونانی مزدوروں کے سالانہ فیسٹیول میں پاکستانی کھانوں کی چرچہ

یونان میں تارکینِ وطن مزدوروں اور یونانیوں کیلئے سالانہ فیسٹیول میں پاکستان جرنلسٹس کلب یونان نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے پاکستانی کھانوں کو متعارف کرایا اور پاکستانی گلوکار نے زبردست پرفارمنس دی۔ یونان (ڈیسک رپورٹ) ایتھنز میں یونان کی بڑی سیاسی جماعت کمیونسٹ پارٹی KKE کے زیرِ اہتمام تارکینِ وطن مزدوروں اور یونانی مزدوروں […]
یونان: ایتھنز میں پہلی مرتبہ ‘جناح آزادی’ ڈے نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نقد انعامات، ٹرافیاں اور انعامات کی بارش

ایتھنز سے خالد مغل ایتھنز میں یومِ جشنِ آزادی پاکستان 14 اگست کے موقع پر شروع ہونے والے جناح آزادی کپ ٹیپ بال ڈے نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 میں یونان بھر سے 16 ٹیموں نے شرکت کی۔ ٹورنامنٹ میں شائقین کرکٹ کو زبردست کھیل دیکھنے کو ملا یونان میں مقیم پاکستانی نوجوانوں کی بڑی تعداد […]
یونان: سفارت خانہ پاکستان ایتھنز میں یومِ آزادی 14 اگست کے موقع پر تقریبِ پرچمِ کشائی

سفارتخانہ پاکستان ایتھنز میں اسلامی جہموریہ پاکستان کے 77ویں یومِ آزادی کے موقع پر شاندار تقریبِ پرچمِ کُشائی کا انعقاد کیا گیا۔ ایتھنز (خالد مغل) اس موقع پر یونان میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے تقریب میں بھرپور شرکت کی اور وطن عزیز پاکستان کا یوم جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ بھرپور انداز […]
بیوٹی انفلوئنسر یاٹ پر مردہ پائی گئی، آخری پوسٹ میکونوس سے شیئر کی گئی

یونان (ویب ڈیسک) ان دنوں سوشل میڈیا کی دنیا میں تیونس کی ایک خوبصورت انفلوئنسر فرح القدی کی موت پر گہرا رنج و غم دیکھنے میں آ رہا ہے اور ان کے چاہنے والوں کو سوگ مناتے دیکھا جا رہا ہے جو مالٹا میں ایک یاٹ پر المناک طور پر انتقال کر گئی۔ 36 سالہ […]