سلووینین کوہ پیما نے طیارے کے پروں پر چڑھائی کا کارنامہ سرانجام دے کر تاریخ رقم کردی
ڈومین اسکوفک نے 2,500 میٹر کی بلندی پر گلائیڈر کے پروں پر چڑھائی مکمل کرنے کے بعد پیراشوٹ کے ذریعے زمین پر لینڈ کیا۔