انٹرنیشنل ایبیلمپکس 2025 ماسکو: پاکستان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا ۔ مقابلے روس کی برتری کے ساتھ اختتام پذیر

انٹرنیشنل ایبیلمپکس 2025 ماسکومیں پاکستان کے زین العابدین انصاری نے کانسی کا تمغہ جیت لیا جبکہ انٹرنیشنل ایبیلمپکس 2025 ماسکو کے مقابلے روس کی برتری ..مزید پڑھیں