یمن کے الحدیدہ پر اسرائیلی بمباری، حوثیوں کا اسرائیل پر میزائل حملہ

الحدیدہ پر اسرائیلی بمباری کے بعد حوثیوں کا جوابی میزائل حملہ، اسرائیل میں سائرن اور خوف و ہراس۔
نیوزی لینڈ، جرمنی، سپین اور تل ابیب میں غزہ جنگ بندی کے مطالبے پر مظاہرے

اردو ٹریبیون (لاہور ڈیسک) نیوزی لینڈ، جرمنی اور سپین سمیت اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں بھی ہزاروں افراد نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں ہزاروں افراد نے فلسطینی پرچم لہراتے ہوئے مارچ کیا اور اسرائیل پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے غزہ […]
اسرائیلی جارحیت: غزہ میں ایک روز میں 53 فلسطینی شہید، 16 بلند عمارتیں تباہ

اردو ٹریبیون (لاہور ڈیسک) غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ صرف ایک روز میں مزید 53 فلسطینی شہید اور 16 بلند عمارتیں زمین بوس کر دی گئیں۔ غزہ شہری دفاع نے بتایا کہ اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں گزشتہ روز 6 ہزار سے زائد فلسطینی بے گھر ہوئے اور […]
ایران کا مسلمان ممالک سے اسرائیل مخالف مشترکہ آپریشن روم کا مطالبہ

اردو ٹریبیون (لاہور ڈیسک) ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاری جانی نے مسلمان ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف ایک مشترکہ آپریشن روم تشکیل دیں تاکہ صیہونی حکومت کے خلاف عملی اقدامات کیے جا سکیں۔ اپنے بیان میں علی لاری جانی نے کہا کہ محض تقاریر اور اجلاسوں […]
ٹرمپ کا اسرائیل کو قطر کے معاملے پر محتاط رہنے کا مشورہ

اردو ٹریبیون (لاہور ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قطر امریکا کا قریبی اور بہترین اتحادی ہے اور اسرائیل کو قطر کے حوالے سے محتاط رویہ اپنانا ہوگا۔ صحافیوں سے گفتگو میں ٹرمپ نے قطر کے امیر کو عظیم رہنما قرار دیا اور کہا کہ امریکا کے قطر کے ساتھ خاص تعلقات […]
ایشیا کپ: پاک-بھارت میچ میں ہاتھ نہ ملانے پر تنازع

اردو ٹریبیون (لاہور ڈیسک) ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے سب سے بڑے ٹاکرے میں پاکستان اور بھارت کے کپتانوں نے ٹاس کے موقع پر ایک دوسرے سے ہاتھ نہیں ملایا۔ دبئی میں ہونے والے میچ کے دوران پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا اور بھارتی کپتان سوریا کمار یادو نے روایتی مصافحہ کرنے سے […]
پاک بھارت میچ: شکست کے بعد شائقین کی مایوسی، بابر اعظم پر تنقید

اردو ٹریبیون (لاہور ڈیسک) ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کے ہاتھوں شکست نے پاکستانی شائقین کرکٹ کو مایوس کر دیا۔ میچ میں پاکستانی بیٹنگ لائن مکمل طور پر دباؤ کا شکار نظر آئی، صرف صاحبزادہ فرحان نے مزاحمت دکھائی جبکہ دیگر بیٹرز یکے بعد دیگرے پویلین لوٹتے رہے۔ میچ سے قبل اسٹیڈیم میں روایتی […]
نیو یارک: سلامتی کونسل اجلاس میں اسرائیلی الزامات پر پاکستان کا سخت جواب

اردو ٹریبیون (لاہور ڈیسک) اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل کے قطر پر ہونے والے اجلاس میں اسرائیلی نمائندے کے ریمارکس پر سخت ردعمل دیا۔ عاصم افتخار نے کہا کہ اسرائیلی نمائندے نے آج کے اجلاس میں کونسل اراکین اور مقررین کی بات توجہ سے نہیں سنی۔ […]
سپین: ہسپانوی وزیرکھیل کا روس پر عائد پابندیوں کی طرح اسرائیلی ٹیموں پر بھی عالمی مقابلوں میں شرکت سے روکنے پر زور

اردو ٹریبیون (لاہور ڈیسک) سپین کی وزیرکھیل پیلر الیگریا نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیلی ٹیموں پر بین الاقوامی کھیلوں میں شرکت پر پابندی عائد کی جائے، بالکل اسی طرح جیسے 2022 میں یوکرین پر حملے کے بعد روس پر لگائی گئی تھی۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق ہسپانوی وزیر نے کہا کہ غزہ میں […]
بھارت: اترپردیش میں پوسٹ پارٹم ڈپریشن کا شکار ماں کی خطرناک حرکت، بچہ معجزانہ طور پر محفوظ

اردو ٹریبیون (لاہور ڈیسک) بھارت کی ریاست اترپردیش کے شہر مرادآباد میں ایک چونکا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں 23 سالہ ماں نے اپنے 15 دن کے شیرخوار بچے کو فریج میں ڈال دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جبار کالونی میں پیش آیا، خاتون بچے کے مسلسل رونے اور جاگنے سے تنگ […]