قران پاک میں ولایت، ولی،اولیاء، کا ذکر نوے مرتبہ آیا ہے اور غوث اعظم نے بھی نوے سال عمر پائی ہے، ولایت کرامت کا نام نہیں ولایت استقامت کا نام ہے، علامہ حافظ محمد نواز ہزاروی

قران پاک میں ولایت، ولی،اولیاء، کا ذکر نوے مرتبہ آیا ہے اور غوث اعظم نے بھی نوے سال عمر پائی ہے، ولایت کرامت کا نام نہیں ولایت استقامت کا نام ہے، علامہ حافظ محمد نواز ہزاروی یونان (ڈیسک) منہاج القران انٹرنیشنل یونان کے زیراہتمام منہاج اسلامک سنٹر ایتھنز میں روحانی محفل بسلسلہ بڑی گیارہویں شریف […]
غزہ میں اسرائیلی بمباری سے شہید افراد کی لاشیں کتے کھا رہے ہیں، ایمرجنسی سروسز کے سربراہ کا انکشاف

اسرائیلی بمباری سے تباہ حال شمالی غزہ کے حوالے سے ایمرجنسی سروسز کے سربراہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہاں کتے انسانی لاشیں کھا رہے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے ایمرجنسی سروسز کے سربراہ فارس افانہ کا کہنا تھا شمالی غزہ کے جبالیا کیمپ میں اسرائیلی بمباری کے باعث […]
بنگلادیش میں مظاہروں کے دوران ہلاکتوں پر شیخ حسینہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

بنگلادیش میں پرتشدد مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کے معاملے پر سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلا دیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔ شیخ حسینہ واجد کے علاوہ 45 دیگر افراد کے وارنٹ […]
سندھ ڈاج بال ایسوسی ایشن رجسٹرڈ نے رینکنگ سسٹم متعارف کرا دیا گیا۔ سید سخاوت علی

رینکنگ سسٹم ابتدائی طور پر صوبائی اور ڈویژنل سطح پر لاگو کیا گیا ہے۔ محمد سلیم کراچی (ڈیسک رپورٹ) بین الاقوامی معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے اور ڈاج بال گیم کو مناسب انداز میں ترقی دینے کے لیے سندھ ڈاج بال ایسوسی ایشن رجسٹرڈ نے صوبہ سندھ میں ابتدائی طور پر دو سطحوں پر درجہ […]
یونان کےجزیرے کریتی(غاودوس) کے نزدیک 96غیرقانونی تارکینِ وطن کو ریسکیو کر لیا گیا

ایتھنز (خالد مغل) آج صبح یونانی جزیرے کریتی (غاودو) پر جنوب میں لیبیا سے آنے والی ایک کشتی کو حادثہ پیش آیا جس پر 96 غیر قانونی مہاجرین سوار تھے جنہیں یونانی کوسٹ گارڈ نے ریسکیو کر لیا ہے۔ یونانی کوسٹ گارڈ کا غاودوس سے 21 ناٹیکل میل جنوب میں ایک سمندری علاقے میں ایک […]
یونانی جزیرہ کوس میں مہاجرین کی ایک اور کشتی کو حادثہ، 4 افراد ہلاک

یونان کے جزیرے کوس میں ترکیہ سے یونان داخل ہوتے ہوئے تارکینِ وطن کی ایک کشتی کو حادثہ پیش آیا، کشتی پر مردہ خواتین اور بچے سوار تھے۔ یونانی کوسٹ گارڈ کی تحقیقات جاری ہیں ● 27 کو بچا لیا گیا ● دو خواتین اور دو چھوٹے لڑکے بے ہوش برآمد، کشتی پر 31افراد سوار […]
معروف انقلابی گوریلا ارنسٹو چی گویرا کی بیٹی آلیدا گویرا کی یونان آمد پر ایتھنز میں مختلف ممالک کی کمیونٹیز سے ملاقات کے دواران فلسطینیوں کیلئے اقوامِ عالم کو پیغام

معروف کیوبن انقلابی گوریلا ارنسٹو چی گویرا کی بیٹی آلیدا گویرا ایک پیشہ وارانہ بچوں کی ڈاکٹر ہیں اور ان دنوں یونان میں اپنی کتاب (والد کی وفات کے بعد 50 سال) کی رونمائی کے سلسلے میں ایتھنز میں موجود ہیں۔ ایتھنز (ڈیسک رپورٹ) اپنے دورے کے پہلے روز انہوں نے ایتھنز کے مرکز میں […]
ایتھنز میں یونانی پولیس کی تحویل میں تشدد سے ہلاک کئے جانے والے پاکستانی سے یکجہتی میں زبردست احتجاجی مظاہرے

ایتھنز میں یونانی پولیس کی تحویل میں ہلاک ہونے والے 38 سالہ پاکستانی نوجوان کو انصاف دلانے کیلئے یونان میں انسانی حقوق کی تنظیمیں متحرک ہو گئیں، ایتھنز میں پولیس اسٹیشن کے باہر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ یونان (ریزیڈنٹ ایڈیٹر) گزشتہ ماہ 21 ستمبر ایتھنز کے ایک مقامی پولیس اسٹیشن میں زیرِ تحویل 38 […]
دنمارک میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی سالگرہ کی مناسبت سے دعائیہ تقریب

منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے نارتھ ویسٹ مرکز پر 28 ستمبر 2024ء کو منہاج سکول آف اسلامک سائنسز ڈنمارک کے زیر اہتمام منھاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کو نسل کے چیئرمین محترم ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی سالگرہ کی مناسبت سے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام مجید سے […]
یونان میں پہلے عالمی چیلنج روبوٹکس مقابلوں میں پاکستانی طلباء کی شرکت

یونانی دارالحکومت ایتھنز میں فرسٹ روبوٹکس چیلنج 2024 کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے 190 ممالک کے طلباء نے بھرپور شرکت کی۔ یونان (ڈیسک رپورٹ) ایتھنز میں 4 روزہ فرسٹ گلوبل چیلنچ 2024 (2024 FIRST Global Challenge ) کے نام سے ایک بین الاقوامی روبوٹکس مقابلے کی میزبانی کی جس کا […]