یونان: ترکی کے معروف مذہبی عالم فتح اللہ گولن کی یاد میں ایک تعزیتی تقریب منعقد کی گئی

یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں ترکی کے معروف مذہبی عالم فتح اللہ گولن (مرحوم) کی یاد میں ایک تعزیتی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب کو جیفیرا ایرینی (Bridges of Peace) نے جرنلسٹس یونین آف ایتھنز کے دفتر میں منعقد کیا گیا جس میں صحافیوں، وکلا، پروفیسرز اور ترک کمیونٹی کے علاوہ دیگر اہم […]
ڈاکٹر حسن قادری کی کتاب دستور مدینہ کی ایتھنز میں تقریبِ رونمائی

“میثاقِ مدینہ نہ صرف دنیا کا پہلا تحریری دستور ہے بلکہ جدید دساتیر کا منبع و ماخذ بھی ہے، آج کے دساتیر اس کے سیاسی، تعلیمی، عدالتی اور انتظامی اصولوں سے راہنمائی لیتے ہیں” ۔ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری ایتھنز (خالد مغل) منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان (M.Q.I) کے زیر اہتمام ڈاکٹر حسن محی الدین […]
یونان: موسمِ سرما کیلئے حرارتی الاؤنس پلیٹ فارم کھل گیا – کون کیسے درخواست کر سکتا ہے

یونان میں مقیم افراد کیلئے حکومت نے موسمِ سرما کیلئے حرارتی الاؤنس پلیٹ فارم کھول دیا ہے، یونان میں مقیم اُردو بولنے والے افراد کی سہولیت کیلئے اُردو ٹربیون نے ان کی بے حد گزارش کرنے پر اپنے قارئین کیلئے اُردو زبان میں سہولت فراہم کر دی کہ کون، کیسے درخواست کر سکتا ہے۔ مزید […]
یونان: ڈاکٹر طاہر القادری کے فرزند ڈاکٹر حسن محی الدین 29ویں سالانہ عالمی محفل میلاد النبیﷺ کانفرنس کیلئے ایتھنز تشریف لا رہے ہیں

ایتھنز (خالد مغل) ان دنوں یونان میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کی جانب سے عظیم الشان 29ویں سالانہ عالمی محفل میلاد النبیﷺ کانفرنس کے انقعاد کی تیاریاں عروج پر ہیں یہ تقریب 17 نومبر، بروز اتوار بعد از نماز ظہر ایتھنز کے نواحی علاقے ریندی کے ٹاون ہال نزد ریندی اسکوائر میں منعقد کی جا رہی […]
یونان میں صحافی برادری نے شاعرِ مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 147واں یوم ولادت عقیدت واحترام سے منایا

یونان میں علامہ اقبال کا 147واں یوم ولادت آج عقیدت واحترام سے منایا گیا اس موقع پر پاکستان جرنلسٹس کلب (رجسٹرڈ) یونان کے دفتر میں صحافی برادری نے کیک بھی کاٹا۔ دنیا بھر کیطرح ایتھنز میں بھی مفکرِ پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 147 واں یومِ ولادت آج نہایت عقدت و احترام کے ساتھ […]
سید سخاوت علی ایشائی کوچز اور ریفریز کورس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے دبئی پہنچ گئے

ایشین یوگ آسن اسپورٹس فیڈریشن نے سید سخاوت علی کو متحدہ عرب امارات اسپورٹس فار آل فیڈریشن کے تحت ایشیائی کوچز اور ریفری کورس میں شرکت کیلئے مدعو کیا ہے۔ یوگاچاریہ وسیم طائی نے اُردو ٹربیون کو بتایا کہ سخاوت علی اور عائشہ طائی دبئی میں ایشین یوگ آسن اسپورٹ فیڈریشن کی جنرل کانگریس میں […]
معروف یونانی پورن سٹار جولیا الیگزاندارتو کال گرل بن گئی اور چونکا دینے والے ریٹس کی لسٹ بھی شائع کر دی

سوشل میڈیا پر یور ایسکورٹس (yourescorts) کی رپورٹوں کے مطابق، معروف یونانی پورن اسٹار جولیا الیگزیندراتو اب اس شعبہ میں واپس آگئی ہے اور اپنی خدمات فراہم کرتی ہے۔ درحقیقت، اسی اشاعت کے مطابق، مختلف خدمات کے لیے اس کے چارجز ایک ہی وقت میں جاری کیے گئے ہیں۔ جیسا کہ اخبار کی رپورٹ میں […]
یونان: موسالینی کو یونانی وزیرِ اعظم کا تاریخی جواب “اوخی” آج 28 اکتوبر “اوخی ڈے” میں تبدیل ہو گیا

ایتھنز (خالد مغل) یونان بھر میں 28 اکتوبر (اوخی ڈے) کا دن ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ اس دن کو یونانی دوسری عالمی جنگِ عظیم 1940 کی یاد میں ہر سال مناتے ہیں، جب یونان میں مقیم اطالوی سفیر ایمانوئیل گرازی نے اس وقت کے اطالوی وزیرِ اعظم بینیتو موسیٰ لینی […]
پاکستان: اقوام متحدہ کےعالمی دن کے حوالے سے فاطمیہ اسکول کراچی میں شاندار تقریبات کاآغاز کر دیا گیا

اقوام متحدہ کےعالمی دن کے حوالے سے فاطمیہ اسکول کراچی میں شاندار تقریبات کاآغاز کر دیا گیا ہے۔ اُردو ٹربیوں سے بات کرتے ہوئے پرفیسر سید سخاوت علی نے بتایا کہ طلباء کو اقوام متحدہ کی تاریخ اور کردار کے بارے میں آگہی اور ڈاج بال کھیل کی بنیادی تربیت دی جائے گی۔ کراچی (ڈیسک) […]
خالد مغل نے یونان میں منعقدہ انٹرنیشنل ورکرز امیچور اسپورٹس کنفیڈریشن کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کی، سید سخاوت علی

یونان میں منعقدہ انٹرنیشنل ورکرز امیچر اسپورٹس کندفیڈریشن کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کرتے ہوئے خالد مغل نے بطور مندوب خصوصی شرکت کی۔ دنیا بھر کے مندوبین نے یونان میں ہونے والے آ ٹھویں ورلڈ اسپورٹس گیمز 2025 کے پروگرام کو حتمی شکل دے دی، پاکستان بھی ان بین الاقوامی کھیلوں […]