یونان: 2025میں بھی لیبیا سے پاکستانی غیر قانونی تارکینِ وطن کی آمد کا سلسلہ جاری ہے

درجنوں تارکینِ وطن کے ڈوب جانے کے بعد بھی  یونانی جزیرہ کریتی، غاودوس پر لیبیا سے غیر قانونی طور پر تارکینِ وطن کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ ایتھنز (خالد مغل) تارکینِ وطن کی دو کشتیاں سال 2025 کے آغاز میں یونان پہنچ گئیں ہیں جن پر سوار غیر قانونی تارکینِ وطن کو حکام نے […]

یونان کشتی حادثے میں ملوث ایف آئی اے کے 31 افسران و اہلکاروں کے ناموں کی لسٹ، نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیئے گئے

یونان کشتی حادثے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) کے 31 افسران اور اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد ان کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیئے گئے ہیں۔ خالد مغل (ڈیسک رپورٹ) ایف آئی اے کے 31 افسران و اہلکار یونان کشتی حادثے میں ملوث پائے گئے […]

انڈیا کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ دہلی میں وفات پا گئے

اپنی پہلی وزارتِ عظمیٰ کے دوران ’ریلکٹنٹ کنگ‘ کے طور پر بیان کیے جانے والے اور دھیمے لہجے کے حامل ڈاکٹر منموہن سنگھ جمعرات کو 92 سال کی عمر میں چل بسے۔ انڈیا کے سب سے کامیاب رہنماؤں میں شمار ہونے والے اور ملک کے پہلے سکھ وزیراعظم منموہن سنگھ کوعمر رسیدگی سے متعلق طبی […]

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا

لاہور (ڈیسک) آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے فکسچر اور ٹیموں کے گروپس کا اعلان کردیا ہے، چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک شیڈول ہے۔ ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں شامل، 15 میچز ہوں گے اور اس کی میزبانی پاکستان اور دبئی میں کی جائے گی۔ پاکستان میں، میچز تین مقامات […]

اقلیتوں کے تحفظ و حقوق کا احترام ہماری ترجیح رہی ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کرسمس کے موقع پر کہا ہے کہ اقلیتوں کا تحفظ ہماری ترجیح رہی ہے، اقلیتوں کے حقوق کا خیال اور ان کا احترام کرنا چاہیے تاکہ وہ بھی خود کو ملک کا برابر شہری سمجھیں اور وہ بھی ہمارے ساتھ ملکر پاکستان کی ترقی اور خوش حالی میں حصہ ڈال سکیں۔ […]

پاکستانی آرمی چیف کی سینٹ کیتھولک چرچ میں کرسمس کی تقریب میں شرکت، کیک بھی کاٹا

ویب ڈیسک: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ مسیحی برادری قوم کے لیے فخر اور طاقت کا باعث ہیں، کرسمس ہمدردی، سخاوت اور خیرسگالی کا اظہار ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سینٹ جوزف کیتھولک کیتھیڈرل چرچ میں کرسمس تقریب […]

’قائد اعظم نے وہ کر دکھایا جسے لوگ ناممکن سمجھتے تھے‘، صدر اور وزیراعظم کا بانی پاکستان کو خراج عقیدت

صدر  مملکت آصف علی زرداری اور  وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے قائد اعظم محمد علی جناح کو یوم ولادت پر زبر دست خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائد اعظم نے ایک سیاسی جدو جہد کے ذریعے تاریخ کا دھارا بدلا، قائد کے وژن، عزم […]

سیکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن، 13 خوارج مارے گئے: آئی ایس پی آر

سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 13 خوارجیوں کو جہنم واصل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سرا روغہ میں 24 اور 25 دسمبر کی درمیانی شب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن میں […]

 بھارت کیلئے تاریخ رقم کرنیوالی شوٹر سب سے بڑے ایوارڈ کیلئے نامزدگی سے محروم، والد کا اظہارِ غصہ

بھارت لی؛ئے تاریخ رقم کرنے والی شوٹر منو بھاکر ملک کے سب سے بڑے ایوارڈ کیلئے نامزدگی سے محروم ہو گئیں۔ منو بھاکر کی دھیان چند کھیل رتنا ایوارڈ کے لیے نامزدگی نہیں ہوئی جس پر اولمپک میڈلسٹ منو بھاکر کے والد اور کوچ بھارتی حکومت پر  پھٹ پڑے۔ اس حوالے سے منو بھاکر کے […]

سوفی ہیڈیگر: سوئس اولمپک سنو بورڈر برفانی تودے کی زد میں آکر ہلاک

سوئس اولمپک سنو بورڈر 26 سال کی عمر میں برفانی تودے کی زد میں آکر ہلاک ہو گئیں۔ سوئس اسکی فیڈریشن Swiss-Ski federation  نے بتایا کہ سوفی ہیڈیگر Sophie Hediger  پیر کے روز داووس Davos  کے مغرب میں اروسا Arosa  میں برفانی تودے میں پھنس گئی تھیں۔ والٹر ریوسر، سوئس سکی میں کھیل کے سی […]