ممتاز زہرہ بلوچ نے سفیر کی حیثیت سے فرانسیسی صدر کو اسناد پیش کردیں

فرانس میں پاکستان سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے فرانس میں پاکستان کی سفیر کی حیثیت سے صدر ایمانوئل میکرون کو اپنی اسنادِ پیش کیں۔ ایلیسی پیلس میں منعقدہ اسناد کی ایک پر وقار تقریب میں سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے صدر میکرون کو صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے […]

لیبیا سے مزید 66 تارکینِ وطن کی یونان آمد – موت کا کھیل جاری

یونانی حکام نے کہا ہے کہ انہیں کریت کے جنوبی جزیرے پر دو مقامات پر 66 تارکین وطن ملے ہیں جو لیبیا کے ساحل سے اس جزیرے کی طرف روانہ ہوئے تھے، یہ راستہ اسمگلنگ کے حلقوں میں تیزی سے استعمال ہوتا ہے۔ ایتھنز (خالد مغل) کوسٹ گارڈ نے بتایا کہ تارکین وطن – 31 […]

مراکش کشتی کھلے سمندر میں قتلِ عام،21 پاکستانیوں کو تاوان لےکر زندہ چھوڑا گیا، انکشاف

اُردو ٹریبیون (ویب نیوز) مراکش میں زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں تاوان لے کر زندہ چھوڑا گیا سنیگال، موریطانیہ اور مراکش کے انسانی اسمگلر شامل، لوگ تشدد ، بھوک پیاس سے جاں بحق ہوئے۔ 4 لڑکوں کو سر اور چہرے پر ہتھوڑے سے ضربیں لگائیں، سمندر میں پھینک دیا، […]

‎ڈیلس: معروف گٹارسٹ منصور شہزاد کینسر کے باعث چل بسے

ڈیلس کے معروف گٹارسٹ منصور شہزاد گلے کے کینسر کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔ منصور شہزاد کو 6 ماہ قبل گلے کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی اور ڈیلس کے ایک نجی اسپتال میں ان کا علاج جاری تھا۔ وہ پاکستان اور بھارت سے آنے والے گلوکاروں کے یہاں ہونے والے کنسرٹس میں […]

سویڈن: شب معراج ہمیں یہ یاد دلاتی ہے کہ اللہ تعالیٰ ہر چیز کا مالک ہے۔ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری

منہاج القران انٹرنیشنل سویڈن کے زیراہتمام سٹاک ہوم میں معراجﷺ کانفرنس کا انقعاد کیا گیا، جس میں پاکستان کی سیاسی، سماجی، مذہبی، صحافتی، کاروباری شخصیات اور عاشقان رسولﷺ نے بھرپور شرکت کی، یورپ بھر سے چیدہ چیدہ شیخصیات نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی اور تین خوش نصیبوں کو بذریعہ قرعہ اندازی عمرہ کے […]

یونان: بغیر ڈرائیونگ لائسنس موٹرسائیکل یا کار چلانے والوں کیلئے بری خبر

یونان میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے موٹر سائیکل یا کار چلانا اب آپ کو بہت مہنگا پڑ سکتا ہے کیونکہ اب نئے ہائی وے ٹریفک کوڈ میں جرمانے میں اضافہ اور گاڑی کے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کو منسوخ کیا جا رہا ہے۔  اُردو ٹربیون (خالد مغل) انفراسٹرکچر اور ٹرانسپورٹ کی وزارت کی طرف سے اسمبلی میں […]

ایتھنز میں منہاج القران انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام جشن مولود کعبہ کانفرنس

ایتھنز میں منہاج القران انٹرنیشنل یونان کے زیراہتمام 13 رجب المرجب کی مناسبت سے جشن مولود کعبہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں یونان میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے سیاسی، سماجی، صحافتی شخصیات سمیت محبان حیدر کرار نے شرکت کی۔ یونان (ڈیسک رپورٹ) اس کانفرنس کا آغاز کلام الہی سے کیا گیا جس کی […]

یونان میں مطلوب 30 سالہ پاکستانی قاتل ہالینڈ سے گرفتار کر لیا گیا

30  سالہ پاکستانی شہری، جس کے لئے بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے تھے، کو نیدرلینڈز میں گرفتار کر کے ملک یونان کے حوالے کر دیا گیا ہے جو کہ قتل کے بعد فرار ہو گیا تھا۔ ایتھنز (خالد مغل) یہ 30 سالہ پاکستانی شخص اب یونانی پولیس کی حراست میں ہے اور اس […]

یونان: مذہبی تہوار “تھیوفانیا یا فیسٹ آف لائٹس” کیا ہے اور کیوں منایا جاتا ہے

یونان میں مذہبی تہوارتھیو فانیا ہر سال 6 جنوری کو نہایت عقدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ ایتھنز (خالد مغل) تھیوفانیا (Theophany) کے روز مسیح آرتھوڈکس عقیدے کے ماننے والے کلیساوں میں عبادت کرتے ہیں اور اس کے بعد پادری سمندر، جھیل یا دریا میں صلیپ پھینکتا ہے […]

یونان: 2025میں بھی لیبیا سے پاکستانی غیر قانونی تارکینِ وطن کی آمد کا سلسلہ جاری ہے

درجنوں تارکینِ وطن کے ڈوب جانے کے بعد بھی  یونانی جزیرہ کریتی، غاودوس پر لیبیا سے غیر قانونی طور پر تارکینِ وطن کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ ایتھنز (خالد مغل) تارکینِ وطن کی دو کشتیاں سال 2025 کے آغاز میں یونان پہنچ گئیں ہیں جن پر سوار غیر قانونی تارکینِ وطن کو حکام نے […]