پاک بھارت کشیدگی پر پاکستانی اور یونانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فون پر اہم بات چیت

پاکستانی ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار  نے یونان کے وزیر خارجہ جارج ییراپیتریس سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ یونان سے خالد مغل پاکستانی وزیر نے انہیں موجودہ علاقائی پیش رفت کے بارے میں بریفنگ دی، بھارت کے بے بنیاد الزامات، غلط معلومات کی مہم، اور غیر قانونی یکطرفہ اقدامات […]

یونان: پاکستانی کمیونٹی نے مل کر شاندار طریقے سے رنگا رنگ عید ملن پارٹی منائی

ہر سال کی طرح فروگ موبائل اور ڈائریکٹر ابراہیم فیض کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں ایتھنز کے مقامی ہال میں عید ملن پارٹی کا شاندار اہتمام کیا گیا جس میں تمام پاکستانیوں نے مل کر خوب رنگ جمائے۔ اس محفل کا مقصد کمیونٹی کے افراد میں آپسی محبت، بھائی چارے اور ثقافتی […]

یونان: سفارت خانہ پاکستان ایتھنز میں یومِ پاکستان کے موقع پر تقریبِ پرچم کشائی کی گئی

یومِ پاکستان کے موقع پر سفارت خانہ پاکستان ایتھنز، یونان میں پروقار تقریبِ پرچم کشائی کے موقع پر یونان میں تعئینات سفیر عامر آفتاب قریشی کا یونان میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے نام اہم پیغام۔ اس موقع پر صدرِ مملکت پاکستان اور وزیرِ اعظم پاکستان کے پیغام بھی پڑھ کر سنائے گئے۔ ایتھنز (خالد مغل) […]

گریک فوروم آف مائیگرنٹس میں تمام کمیونٹیز نے مل کر ایک ساتھ روزہ افطار کیا

یونان میں اُمتِ مسلماں ماہِ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں خوب برکتیں سمیٹ رہی ہے، رمضان المبارک کے آخری عشرے میں دارالحکومت ایتھنز میں گریک فوروم آف مائگرینٹ کے دفتر میں تمام ممالک کی کمیونٹیز نے مل کر روزہ افطار کیا۔ ایتھنز (خالد مغل) رمضان المبارک کے آخری عشرے میں یونان میں بسنے والے تمام […]

یونان: نسلی امتیاز کے عالمی دن پر انسانی حقوق تنظیمات کا یونانی پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی واک

نسلی امتیاز کے عالمی دن 21 مارچ کے موقع پر ایتھنز میں یونانی پارلیمنٹ کے سامنے یونان میں انسانی حقوق کی تنظیموں اور این جی اوز نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور نسلی امتیاز کے خلاف واک بھی کی گئی۔ ایتھنز (خالد مغل) آج 21 مارچ نسلی امتیاز کے عالمی دن کے موقع پر یونان کی […]

یونانی وزیراعظم نے پناہ گزینوں کی وطن واپسی پر یورپی یونین پر دباؤ ڈال دیا

یونانی وزیر اعظم کیریاکوس میچوتاکیس نے جمعرات کو برسلز میں یورپی یونین کے رہنماؤں کے سربراہی اجلاس میں یونان میں مہاجرین کی ملک بدری جیسے سنگین مسئلے پر سوال بلند کر دیا۔ دارالحکومت ایتھنز (خالد مغل) یونانی وزیرِ اعظم نے کہا کہ یونان کی طرف سے پناہ کی درخواستوں کے منفی فیصلے حاصل کرنے والے […]

یونان: نواسہ رسول جگر گوشہ علی و بتول حضرت امام حسن (ع) کا یوم ولادت15رمضان المبارک نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

یونان میں یورپ کی سب سے بڑی امام بارگاہ میں نواسہ رسول جگر گوشہ علی و بتول حضرت امام حسن (ع) کا یوم ولادت 15رمضان المبارک کو نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر روایتی سبز افطار دسترخوان بھی سجایا گیا۔ ایتھنز سے خالد مغل یونانی دارالحکومت ایتھنز میں یورپ کی […]

اسلام آباد میں عورت مارچ ریلی کا انعقاد

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اسلام آباد میں ہونے والے عورت مارچ میں مرد بھی شریک ہوئے اورخواتین کےحقوق کےلیے آواز بلند کی۔ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین نیشنل پریس کلب میں جمع ہوئیں اور اپنے حقوق کےلیے آواز اٹھائی، شرکاء نے کہا کہ حکومت نے انہیں مارچ کےلیے […]

روس نے یورپ کو عالمی جنگ کی طرف دھکیلنے پر میکرون کو ڈانٹ پلا دی

روسی حکام نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کو خبردار کیا ہے کہ ان کی گفتگو یورپ کو عالمی جنگ کی طرف دھکیل سکتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق روسی حکام اور قانون سازوں نے فرانسیسی صدر کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ میکرون کی روس کے حوالے سے […]

چھوٹی کشتیوں پر فرانس سے برطانیہ جانے والی ڈنکیوں میں اضافہ

موسم قدرے بہتر ہونے کے سبب فرانس سے سمندر کے راستے چھوٹی کشتیوں کے ذریعے غیرقانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے اور رواں ماہ کے ابتدائی چار دنوں میں ایک ہزار سے زائد تارکین وطن انگلش چینل کے راستے برطانیہ پہنچے۔ گزشتہ چار دنوں میں ایک ہزار 168 تارکین […]