دارالحکومت ایتھنز کے نواحی علاقوں سمیت یونان کے مختلف علاقے خوفناک آتشزدگی کی لپیٹ میں، ملک بھر میں ہائی الرٹ !

دارالحکومت ایتھنز کے نواحی علاقوں سمیت یونان بھر میں 40 سے زائد مقامات پر آگ بھڑک اٹھی، یونان میں انتہائی سخت موسمی انتباہات کے درمیان اتوار کے روز جنگلات میں کئی مقامات پر لگی آگ سے اٹھنے والے دھوئیں نے یونان کے دارالحکومت ایتھنز کو ڈھانپ لیا۔ یونان (خالد مغل) اتوار کو ایتھنز سے […]
یونان: پاکستانی نوجوان ایتھلیٹ اشراق نذیر نے یومِ آزادی کے موقع پر ایک مرتبہ پھر پاکستانی پرچم کو انوکھے طریقے سے لہرا کر پاکستانیوں کے دل جیت لئے

نہیں ہے ناامید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سے ۔۔۔۔ ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی یونان میں مقیم پاکستانی نوجوان ایتھلیٹ اشراق نذیر نے یومِ آزادی کے موقع پر ایک مرتبہ پھر پاکستانی پرچم کو انوکھے طریقے سے لہرا کر پاکستانیوں کے دل جیت لئے۔ یونان (خالد مغل) پاکستان کے […]
یونان کیلئے اولمپکس کا میڈل جیت کر لانے والے کھلاڑی کو حاصل انعامات و مراعات

تحریر : خالد مغل، یونان یہ تو ہم سب ہی جانتے ہیں کہ اولمپک کھیلوں کا آغاز قدیم یونان 776 قبل مسیح اور جدید اولمپکس کا آغاز بھی 1896 میں یونان کی سرزمین سے ہوا۔ دنیا میں آج جہاں کہیں بھی اولمپک مقابلوں کا نعقاد کیا جاتا ہے تو اس کیلئے مشعل کو بھی یونانی […]
یونان : ایوروس بارڈر پر ترکیہ کی جانب سے نامعلوم گولی نے سرحدی محافظ کو نشانہ بنا ڈالا

ایتھنز (خالد مغل) ایک سرحدی محافظ جو ہفتہ کی سہ پہر ترکی کی طرف سے نامعلوم حملہ آوروں کی گولی لگنے سے زخمی ہو گیا تھا، سوفلی، ایوروس، اب ہسپتال میں داخل ہے اور اب خطرے سے باہر ہے۔ ہیلینک پولیس کے مطابق یہ واقعہ ترکی سے یونان میں تارکین وطن کے غیر قانونی داخلے […]
یونان زبردست ہیٹ ویو کی زد میں، شہریوں سمیت سیاحوں کو بھی زبردست پریشانی کا سامنا ہے۔ ڈیموں اور دریاوں میں پانی خشک ہونا شروع

عالمی موسمیاتی تبدیلی یونان پر زبردست طور سے اپنا اثر دکھا رہی ہے۔ ایتھنز (خالد مغل) ویسے تو ماہِ جون کے آغاز ہی سے یونان گرم ہواوں کی لپیٹ میں تھا، مختلف سینکڑوں مقامات پر جنگلات اور آبادی والے علاقوں پر خوفناک آتشزدگی نے زبردست تباہی مچا رکھی تھی مگر کل سے یونان ایک مرتبہ […]
ایتھنز میں یورپ کی سب سے بڑی امام بارگاہ عزا خانہ یاصاحب الزماں میں یومِ عاشور 10 محرم الحرام نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

ایتھنز (خالد مغل) دنیا بھر کی طرح آج یونان میں یوم عاشور 10 محرم الحرام کا دن نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ اس سلسلے میں ہر سال کی طرح آج ایتھنز میں یورپ کی سب سے بڑی امام بارگاہ عزا خانہ یاصاحب الزماں کامینیا میں مجلس کا انعقاد کیا گیا۔ مجلس میں […]
شمالی مقدونیہ کو معاہدہ یاد دلاتے ہوئے خبردار کر دیا، معاہدے کی پاسداری کی جائے۔ یونانی وزیر اعظم کیریاکوس میچوتاکیس

ایتھنز (خالد مغل) یونان نے ایک بار پھر شمالی مقدونیہ کو خبردار کیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان نام کے معاہدے کا احترام کرنے میں ناکامی بلقان ریاست کی یورپی یونین کی رکنیت کے راستے کو خطرے میں ڈال دے گی۔ واشنگٹن میں نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر ایک پریس کانفرنس کے دوران، […]
یونانیوں کو چھٹیاں منانے کیلئے مالی مشکلات کا سامنا

ایتھنز (خالد مغل) یونانی گھرانوں کا ایک بڑا حصہ یونان میں چھٹیاں منانے کے بڑھتے ہوئے اخراجات کو پورا کرنے سے قاصر ہے۔ یونانیوں کے ایک بڑے طبقے کا رواں سال موسمِ گرما کی تعطیلات منانا ایک خواب بن کر رہ گیا ہے۔ اس کی وجہ تعطیلات کے پیکجز کی آسمان سے باتیں کرتی قیمتیں، تفریحی […]
22 سال قبل لاپتہ امریکی کوہ پیما کی جمی ہوئی لاش مل گئی

پیرو میں 22 سال قبل لاپتہ ہونے والے امریکی کوہ پیما کی جمی ہوئی لاش مل گئی۔ ویب ڈیسک ۔ امریکی کوہ پیما 22 سال قبل پیرو میں برفانی چوٹی کو سر کرتے ہوئے لاپتہ ہوگیا تھا جس کے بعد اب موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے برف پگھلنے سے اس کی لاش ملی۔ ولیم اسٹامپفل […]
ایران:نومنتخب صدر مسعود پزشکیان کی اسرائیل مخالف پالیسی کی توثیق

ایران کے نومنتخب صدرمسعود پزشکیان نے پیر کے روز ایران کے اسرائیل مخالف موقف کی توثیق کرتے ہوئے کہا کہ خطے بھر میں مزاحمتی تحریکیں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی “مجرمانہ پالیسیوں” کو جاری رکھنے کی اجازت نہیں دیں گی۔ پزشکیان نے ایرانی حمایت یافتہ لبنان کےحزب اللہ گروپ کے رہنما حسن نصر اللہ کے نام […]