ایتھنز: کمیونسٹ پارٹی یونان KKE کے تارکینِ وطن مزدوروں اور یونانی مزدوروں کے سالانہ فیسٹیول میں پاکستانی کھانوں کی چرچہ

یونان میں تارکینِ وطن مزدوروں اور یونانیوں کیلئے سالانہ فیسٹیول میں پاکستان جرنلسٹس کلب یونان نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے پاکستانی کھانوں کو متعارف کرایا اور پاکستانی گلوکار نے زبردست پرفارمنس دی۔ یونان (ڈیسک رپورٹ) ایتھنز میں یونان کی بڑی سیاسی جماعت کمیونسٹ پارٹی KKE کے زیرِ اہتمام تارکینِ وطن مزدوروں اور یونانی مزدوروں […]
یونان: انٹرنیشنل ٹریڈ فئیر 2024 میں پاکستانی مصنوعات نے دھوم مچا دی، سفیر پاکستان عامر آفتاب قریشی کی قیادت میں پہلی مرتبہ سفارت خانہ پاکستان ایتھنز خود اس نمائش میں بڑے پیمانے پر حصہ لے رہا ہے

یونان کے شہر تھاسالونیکی میں ان دنوں ہونے والی مشرقی یورپ کی سب سے بڑی نمائش 88ویں تھاسالونیکی انٹرنیشنل ٹریڈ فئیر 2024 میں پاکستانی مصنوعات کی دھوم مچ گئی۔ نمائش میں دنیا بھر سے مختلف ممالک نے اسٹالز لگائے، سفارتخانہ پاکستان ایتھنز تاریخ میں پہلی مرتبہ خود حصہ لے رہا ہے۔ ایتھنز (خالد مغل) یونانی […]
یونان : صحافی برادری کے زیرِ اہتمام یوم دفاع و شہداء پاکستان 6 ستمبر کا دن ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

یونان میں وطن عزیز کے دفاع کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرنے کیلئے آج یوم دفاع و شہدا پاکستان 6 ستمبر کا دن بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ یونان سے خالد مغل کی رپورٹ ایتھنز کے مقامی ریسٹورانٹ میں پاکستان جرنلسٹس ایسوسی […]
یونان: تیلوس جزیرے پر نسل پرستانہ واقعہ 106غیر قانانی مہاجرین کو سمندر میں پھینک دو کہنے والی خاتون خود کو ایتھنز شہر کی یونانی بتاتی ہے، جزیرے کی میئر نے خاتون کو قرارہ جواب دے دیا

کل رات یونانی جزیرے تیلوس میں نسل پرستی اور اسلام و فوبیا کی داستاں رقم کرتے ہوئے ایک یونانی خاتون کا بیان سامنے آیا جب یونانی کوسٹ گارڈ 106 غیر قانونی مہاجرین کو ریسکیو کر کے بندرگاہ پر لے ھئے جن میں بڑی تعداد بچوں اور عورتوں کی تھی جن کا تعلق سیریا سے بتایا […]
یونان: خلیفہ امیر اہلسنت حضرت مولانا عبید رضا عطاری کی ایتھنز آمد کے موقع پر سنتوں بھرے اجتماع سے خصوصی خطاب

دارالحکومت ایتھنز میں مرکزِ دعوتِ اسلامی فیضانِ مدینہ ریہندی میں سنتوں بھرا اجتماع منقعد ہوا جس میں پاکستان سے خلیفہ امیر اہلسنت حضرت مولانا عبید رضا عطاری نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ یونان (خالد مغل) دعوتِ اسلامی یونان کے مرکز فیضانِ مدینہ ایتھنز میں سنتوں بھرا اجتماع منعقد ہوا جس میں پاکستان سے خصوصی […]
یونان: نواسہ رسول جگر گوشہ بتول حضرت امام حسن مجتبیؑ کے یومِ شہادت پر بھارت سے علامہ جاوید حیدر عابدی کی خصوصی شرکت

یونان میں یورپ کی سب سے بڑی امام بارگاہ عزا خانہ یا صاحب الزماںؑؑ میں رحلت رسول خداﷺ و فرزند رسول حضرت امام حسن مجتبیؑ کا یوم شہادت نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر بھارت سے علامہ جاوید حیدر عابدی نے خصوصی شرکت کی۔ ایتھنز (خالد مغل) 28 صفر رحلت […]
یونان: وولوس کی بندرگاہ میں 100 ٹن سے زائد لاکھوں مُردہ مچھلیاں عجب منظر پیش کرنے لگیں

ایتھنز (خالد مغل) یونان کے ساحلی علاقے وولوس (VOLOS ) میں تیرتی لاشوں نے بندرگاہ پر ایک چاندی کا کمبل اور ایک بدبو پیدا کر دی۔ مچھلیوں کی ہلاکتوں کی وجہ سے ساحلی علاقے میں بدبو پھیل گئی۔ بدبو کے باعث علاقے کے مکینوں میں زبردست پریشانی اور خوف و حراس پھیل گیا۔ محتاط اندازے […]
یونان میں عاشقانِ رسول ﷺ کا ماہِ ربیع الاول کا شاندار طریقے سے استقبال، منہاج القران انٹرنیشنل ماہِ ربیع الاول میں 63 محافل کا انعقاد کرے گی۔ ارسلان خرم چیمہ

ایتھنز (خالد مغل) منہاج القران انٹرنیشنل یونان کے زیر اہتمام منہاج اسلامک سینٹر (ریہندی) ایتھنز میں استقبال ماہِ ربیع الاول کے سلسلے میں ایک روح پرور محفل نعت رسول مقبولﷺ کا انقعاد کیا گیا اور بھرپور طریقے سے ماہِ ربیع الاول کا استقبال کیا گیا۔ اس محفل میں یونان بھر سے مختلف مکاتبِ فکر سے […]
یونان: ایتھنز میں پہلی مرتبہ ‘جناح آزادی’ ڈے نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نقد انعامات، ٹرافیاں اور انعامات کی بارش

ایتھنز سے خالد مغل ایتھنز میں یومِ جشنِ آزادی پاکستان 14 اگست کے موقع پر شروع ہونے والے جناح آزادی کپ ٹیپ بال ڈے نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2024 میں یونان بھر سے 16 ٹیموں نے شرکت کی۔ ٹورنامنٹ میں شائقین کرکٹ کو زبردست کھیل دیکھنے کو ملا یونان میں مقیم پاکستانی نوجوانوں کی بڑی تعداد […]
یونان: سفارت خانہ پاکستان ایتھنز میں یومِ آزادی 14 اگست کے موقع پر تقریبِ پرچمِ کشائی

سفارتخانہ پاکستان ایتھنز میں اسلامی جہموریہ پاکستان کے 77ویں یومِ آزادی کے موقع پر شاندار تقریبِ پرچمِ کُشائی کا انعقاد کیا گیا۔ ایتھنز (خالد مغل) اس موقع پر یونان میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے تقریب میں بھرپور شرکت کی اور وطن عزیز پاکستان کا یوم جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ بھرپور انداز […]