یونان: پاکستانی نوجوان یونانی پولیس کی حراست میں ہلاک، جسم پر بدترین تشدد کے نشانات پائے گئے

ایتھنز میں یونانی پولیس کی تحویل میں پاکستانی نوجوان ہلاک ہوگیا، ہلاک ہونے والے پاکستانی کے جسم پر بدترین تشدد کے نشانات پائے گئے ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیمات کا مقامی پولیس کیخلاف احتجاجی مضاہرے شروع۔ ایتھنز (ڈیسک رپورٹ) 38 سالہ پاکستانی نوجوان محمد کامران عاشق جس کا تعلق آزاد کشمیر، کلیاں برنالہ سے تھا […]
ترک جمہوریہ شمالی قبرص کو تسلیم کیا جائے، آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کا دارالحکومت مشرقی یروشلم ہو ۔ ترک صدر رجب طیب اردوغان

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے منگل کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ ترک جمہوریہ شمالی قبرص کو تسلیم کرے۔ یہ مسلسل دوسرا سال ہے جب اس نے یہ کال کی ہے، قبرص کے دیرینہ مسئلے کو حل کرنے کے لیے دو ریاستی […]
اسرائیل کا لبنان پر بڑا حملہ، 500سے زائد خواتین و بچے شہید اور 1 ہزار سے زائد افراد زخمی

بےلگام اسرائیل کا لبنان پر ایک مرتبہ پھر سے بڑا حملہ نتیجے میں سینکڑوں افراد شہید ہو گئے ہیں۔ بیروت (ویب ڈیسک) اسرائیلی فوج کی لبنان میں وحشیانہ بمباری میں خواتین اور بچوں سمیت 500 سے زائد افراد شہید اور 1 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا […]
جرمنی: نیورن برگ کی جامع مسجد المدینہ دارالسلام میں مرکزی جلسہِ عید میلادالنبیﷺ کا انعقاد

میونیخ (احسان اللہ خان) جرمنی کے شہر نیورن برگ میں مرکزی جلسہ عید میلادالنبیﷺ جامع مسجد المدینہ دارالسلام میں منعقد کیا گیا۔ جس کے مہمانان خصوصی صاحبزادہ سید علی الاشرفی الجیلانی اور پیر سید جعفر شاہ سواتی اور مفتی ممتاز حسین پیرزادہ تھے۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے محمد بلال نقشبندی نے کیا، […]
ایتھنز میں نسل پرستی کے خلاف سالانہ اجتماعی جشن منقعد کیا گیا، فلسطینیوں نے ثقافتی رقص پیش کیا، پاکستان کی خصوصی شرکت

ایتھنز میں نسل پرستی کے خلاف سالانہ اجتماعی جشن منقعد کیا گیا جس میں ہر سال کی طرح پاکستان جرنلسٹس کلب یونان نے خصوصی طور پر شرکت کرتے ہوئے یونان میں پاکستانیوں کی نمائندگی کی اور یونان میں پاکستانیوں کو درپیش مسائل کے علاوہ پاکستانی کھانوں کو متعارف کرایا۔ یونان (ڈیسک رپورٹ) دارالحکومت ایتھنز میں […]
ایتھنز میں عالمی کار فری ڈے منایا گیا، شہر کی مرکزی، تاریخی و متحترک تجاری سڑک کو 24گھنٹوں کیلئے کاروں سے پاک کر دیا گیا

یونان میں عالمی کار فری ڈے 22 ستمبر کے موقع پر مونسیپلیٹی ایتھنز نے شہر کی قدیم مرکزی سڑک آتھیناس کو کاروں سے پاک کر کے پیدل چلنے والے افراد کیلئے کھول کر تہوار میں بدل دیا۔ جسے شہریوں نے خوب سراہا۔ خالد مغل (ایتھنز ڈیسک) دارالحکومت ایتھنز میں یونان میں عالمی کار فری ڈے […]
جنیوا: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے کشمیری کمیونٹی کا انڈیا کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

خالد مغل (ڈیسک رپورٹ) جنیوا میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے کشمیری کمیونٹی کا انڈیا کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں یورپ بھر سے کشمیری کمیونٹی کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرہ کی قیادت ال پارٹیز حریت کانفرنس آزاد […]
یونان: جرمنی کے تارکین وطن کی ناکہ بندی کے بعد خطرے کی گھنٹی، یونان ترکیہ بارڈر پر باڑ بنائی جارہی ہے

ایتھنز (خالد مغل) اتوار کی آدھی رات کو جرمنی کی طرف سے تارکین وطن کی ناکہ بندی کے نفاذ کے بعد یونانی پولیس اور مسلح افواج کی نظریں یونان ترکیہ بارڈر ایروس Evros پر ہیں۔ یونانی شہری تحفظ کے وزیر میخالیس خریسوخویدیس نے باڑ کی تعمیر کی روشنی میں سرحدوں کو بکتر بند کرنے کے […]
یونان: دارالحکومت ایتھنز میں 12 ربیع الاول، عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر جلوس برآمد کیا گیا۔

یونان میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ ایتھنز (ڈیسک) اس موقع پر دارالحکومت ایتھنز میں سالانہ جلوس کا اہتمام کیا گیا۔ جلوس ایتھنز کے مرکز پلاتیہ کوجیا سے برآمد ہو کر ایتھنز کی مرکزی شاہراہوں سے گزرتا ہوا اپنے […]
یونان: کریتی جزیرہ پر 51 غیر قانونی تارکینِ وطن داخل ہونے میں کامیاب

یونانی جزیرہ کریتی میں مزید 51 تارکینِ وطن سمندر کے راستے سے غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے میں کامیاب، غیر قانونی تارکینِ وطن نے یونان میں داخل ہونے کیلئے نیا راستہ اختیار کر لیا۔ ٓیتھنز (خالد مغل) جمعہ کے روز یونانی جزیرہ کریتی میں 51 غیر قانونی تارکینِ سمندر کے راستے سے یونان میں […]