ایران کا قطر میں امریکی فوجی اڈوں پر حملہ

پاسداران انقلاب نے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل داغ دیئے۔ ایرانی اور بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی فوج نے قطر میں امریکی فوجی اڈے پر حملے کی تصدیق کی ہے۔ قطر نے کہا ہے کہ فضائی دفاعی نظام العدید ایئر بیس کو نشانہ بنانے والے میزائلوں کو روکنے میں کامیاب رہا  […]

امریکا کا پاکستان اور بھارت سے رابطہ، کشیدگی میں کمی لانے پر زور

وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیراعظم پاکستان شہبازشریف اور بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، حالیہ کشیدگی میں مل کر کمی لانے پر زور دیا۔ وزیر اعظم پاکستان نے پہلگام واقعے کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی پیشکش کی۔ پاکستان اور امریکا نے دہشت گردوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے […]

 آرمی چیف کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، آرمی چیف نے جنازہ خود پڑھایا

 آرمی چیف جنرل عاصم منیر سید کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، سابق وزیر اعظم نواز شریف، سابق آرمی چیفس جنرل(ر) اشفاق پرویز کیانی، جنرل(ر) قمر جاوید باجوہ، سابق ڈی  جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) ندیم انجم ، سابق […]

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو, بعد از وفات اعلیٰ ترین سول ایوارڈ نشانِ پاکستان عطا کردیا گیا

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو بعد از وفات اعلیٰ ترین سول ایوارڈ نشانِ پاکستان عطا کردیا گیا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والی تقریب میں سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو بعد از وفات نشانِ پاکستان سے نوازا گیا، .ذوالفقار علی بھٹو کا ایوارڈ اُن کی بیٹی صنم بھٹو نے وصول کیا […]

پاکستان میں یوم پاکستان جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، دارالحکومت میں مرکزی تقریب

یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر میں ہونے والی پریڈ سے مہمان خصوصی صدر آصف علی زرداری نے خطاب کیا۔ پاکستان ائیر فورس کے مختلف سکواڈرنز کے مختلف جنگی اور تربیتی جہازوں نے پرواز کی اور صدر پاکستان کو سلامی پیش کی۔ جے ایف 17، جے 10، اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے […]

اسٹارلنک کو عارضی این او سی جاری کیا، شزا فاطمہ خواجہ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ سیکیورٹی اور ریگولیٹری اداروں کی مشاورت سے اسٹارلنک کو عارضی این او سی جاری کیا گیا۔  انکا کہنا تھا کہ سائبر کرائم ایجنسی، سیکیورٹی ایجنسیز، پی ٹی اے اور اسپیس اتھارٹی نے کلیدی کردار ادا کیا، پاکستان میں اسٹارلنک کی آمد سے سیٹلائٹ انٹرنیٹ […]

تیسرا ٹی ٹوئنٹی:نیوزی لینڈ کو شکست، بلاآخر پاکستان جیت گیا

سیریز کے ابتدائی 2 میچز ہارنے کے بعد پاکستان ٹیم نے آج نیوزی لینڈ کو تیسرا میچ 9 وکٹ سے جیت لیا۔ تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 205 رنز کا ہدف دیا تھا جو قومی ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ آکلینڈ میں […]

پاکستان:وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور مریم نواز جدہ پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے، جدہ کے گورنر نے استقبال کیا وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے، پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری کے فروغ سمیت دیگر امور پر گفتگو ہوگی وزیراعظم عمرہ ادا کریں گے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم اور سعودی ولی […]

حوثیوں کا کوئی حملہ ایران کا حملہ تصور ہو گا:ٹرمپ، ایرانی سپریم لیڈر نے مزاحمت کو واحد راستہ قرار دیا

امریکہ کے یمن پر فضائی حملوں کے بعد حوثیوں کے جوابی حملوں پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دی ہے ٹرمپ نے کہا حوثیوں کی طرف سے مزید حملوں یا ردعمل کا بھرپور طاقت سے جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حوثیوں کی طرف سے کسی بھی حملے کو ایران […]