پاکستان: صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی کا عبدالولی خان یونیورسٹی کا دورہ ، بوائز ہاسٹل کا افتتاح

صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی نے عبدالولی خان یونیورسٹی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بوائز ہاسٹل کا افتتاح کیا اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ سے ملاقات کی صوبائی وزیر برائے اعلی تعلیم مینا خان آفریدی یونیورسٹی کی تعلیمی سہولیات، تحقیقاتی منصوبوں اور طلباء کی فلاح و بہبود کے حوالے […]

واشنگٹن: امریکا میں “پاکستان ڈیموکریسی ایکٹ” کا مسودہ تیار، آرمی چیف سمیت پاکستانی حکام پر ممکنہ پابندیوں کا عندیہ

اردو ٹریبون (ویب ڈیسک) واشنگٹن: امریکا میں Pakistan Democracy Act کے نام سے ایک قانونی مسودہ تقریباً حتمی مراحل میں داخل ہو چکا ہے، جس کا مقصد پاکستان میں جمہوریت کی بحالی کو امریکی پالیسی کے طور پر متعارف کرانا ہے۔ امریکی ایوان کے خارجہ امور اور آرمڈ سروسز کمیٹیوں کے رکن، جو ولسن نے […]

ویانا: پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کی جانب سے سفیر پاکستان محمد کامران اختر کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ

اردو ٹریبون ( محمد عامر صدیق ۔ ویانا ۔ اسٹریا) پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کی جانب سے سفیر پاکستان محمد کامران اختر کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر سفارت خانہ پاکستان کے کمیونٹی کونسلر شہزاد سلیم اور پاکستان سے تعلق رکھنے والی اہم کاروباری شخصیات بھی موجود تھیں۔ اس […]

ویانا: آسٹریا چیمبر آف کامرس (ویل شارف کاما) کے انتخابات میں پاکستانی کاروباری شخصیت ندیم خان کی بطور امیدوار (گرونے ویرت شارف) کی جانب سے شرکت

چیمبر کا حصہ بن کر تارکین وطن اور پاکستانی کمیونٹی کے کاروباری حقوق کا تحفظ کروں گا: ندیم خان اردو ٹریبون (ریزیڈنٹ ایڈیٹر ۔ آسٹریا ۔ محمد عامر صدیق) آسٹریا چیمبر آف کامرس (ویل شارف کاما) کے انتخابات 11 مارچ سے 13 مارچ 2025 تک منعقد ہوں گے، جن میں پاکستانی کمیونٹی کی معروف سماجی […]

اوسلو: پوٹھوہار ویلفیئر سوسائٹی کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں عقیل قادر 2 سال کے لیے بلامقابلہ صدر منتخب

اردو ٹریبون (ناروے) اوسلو پوٹھوہار ویلفیئر سوسائٹی کا سالانہ اجلاس منہاج القرآن اوسلو کے مرکز پر منعقد کیا گیا جس میں ممبران نے کثیر تعداد میں فیملیز سمیت شرکت کی۔ نومنتخب صدر، پوٹھوہار ویلفیئر سوسائٹی، ناروے، عقیل قادر اجلاس کا آغاز حافظ محمد اویس حمید نے تلاوت قرآن پاک سے کیا اورراجہ عاشق حسین نے […]

ویانا: پاکستانی کیمیونٹی فورم آسٹریا کے زیر اہتمام ایک شام اپنے سینئرز سٹیزن کے نام پروگرام کا انعقاد

اردو ٹریبون (آسٹریا ویانا ۔  محمد عامر صدیق) پاکستانی کیمیونٹی فورم آسٹریا کے زیر اہتمام ایک شام اپنے سینئرز سٹیزن کے نام پروگرام کا انعقاد بروز اتوار 23 فروری 2025 دو پہر 3 بجے ویانا کے مقامی ہال میں کیا گیا۔ جس میں بہت بڑی تعداد میں مرد و خواتین نے شرکت کی۔ پروگرام کا […]

ویانا: پاک فرینڈز اسٹریا کی میٹنگ میں عید ملن پارٹی سرفہرست

اردو ٹریبون (ریزیڈنٹ ایڈیٹر۔ محمد عامر صدیق ۔ آسٹریا) پاک فرینڈز آسٹریا کی اب تک کی کار کردگی کے سلسلہ میں ماہانہ میٹنگ تنظیم کے صدر علامہ غلام مصطفی بلوچ کی زیر صدارت ویانا میں منعقد کی گئی جس میں ایگز یکٹیو باڈی کے ممبر ان عہدیداران اور کو آرڈینیٹرز نے شرکت کی۔میٹنگ کی کارروائی […]

مالٹا: چنیوٹ کا اعزاز، خرم خان کے سوئی یونائیٹڈ کرکٹ کلب کی یورپین کرکٹ سیریز میں شاندار فتح

اردو ٹریبون (مالٹا) یورپین کرکٹ سیریز میں پاکستان کا نام روشن کرتے ہوئے چنیوٹ سے تعلق رکھنے والے بزنس مین خرم خان کے زیر سرپرستی سوئی یونائیٹڈ کرکٹ کلب نے فائنل میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ہمروَن کرکٹ کلب کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ مالٹا میں کھیلے گئے فائنل میں ہمروَن […]

اوسلو: ناروے کا برساتی جنگلات کے تحفظ کے لیے عالمی شراکت داری میں توسیع کا اعلان

اردو ٹریبون (اوسلو) ناروے نے دنیا کے تیسرے بڑے برساتی جنگلات رکھنے والے ملک کے ساتھ اپنے جنگلاتی تعاون میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ اس شراکت داری کا مقصد ماحولیاتی تحفظ کو فروغ دینا اور جنگلات کی کٹائی کو کم کرنا ہے۔ نارویجین حکومت کے مطابق، اس معاہدے کے تحت برساتی جنگلات کے تحفظ، […]

اوسلو: ناروے میں سیاسی جماعتوں کو مالی معاونت پر شفافیت بڑھانے کا مطالبہ

اردو ٹریبون (اوسلو) ناروے کی حکومت نے سیاسی جماعتوں کو دی جانے والی مالی معاونت میں شفافیت بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد جمہوری عمل کو مزید مضبوط بنانا اور عوام کا سیاسی نظام پر اعتماد بحال رکھنا ہے۔ ناروے کی وزارت برائے لوکل باڈیز  نے تجویز دی ہے کہ سیاسی جماعتوں […]