ویانا: آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں دعوتِ اسلامی کے تحت طلباؤں کے لیے جرمن کورس کا باقاعدہ انعقاد بروز ہفتہ اتوار دوپہر دو بجے سے تین بجے تک انعقاد کیا گیا۔

اردو ٹریبون (رپورٹ۔۔ویانا۔ محمد عامر صدیق) آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں دعوتِ اسلامی کے تحت طلباؤں کے لیے جرمن کورس کا باقاعدہ انعقاد بروز ہفتہ اتوار دوپہر دو بجے سے تین بجے تک انعقاد کیا گیا۔ جس میں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کے نگران عبدالحبیب عطاری و ذمہ داران محمد […]
پاکستان: بولان میں جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کا حملہ، مسافروں کو یرغمال بنالیا، فورسز کا آپریشن جاری

کوئٹہ سے پشاور جانے والے جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں نے حملہ کرکے مسافروں کو یرغمال بنا لیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن شروع کردیا۔ لیویز حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس فائرنگ کا واقعہ بلوچستان کے ضلع کچھی (بولان) کے علاقے پیروکنری میں پیش آیا جس کے نتیجے میں ٹرین ڈرائیور زخمی ہوگیا جبکہ […]
ویانا: پاکستان کا کمیشن آن نارکوٹک ڈرگز (CND) کے 68ویں اجلاس کے دوران منشیات کی غیر قانونی اسمگلنگ اور منشیات کے استعمال کے خلاف عالمی کوششوں کے لیے اپنے مضبوط عزم کا اعادہ

اردو ٹریبون (محمد عامر صدیق ویانا اقوام متحدہ ) پاکستان نے ویانا میں منعقد ہونے والے کمیشن آن نارکوٹک ڈرگز (CND) کے 68ویں اجلاس کے دوران منشیات کی غیر قانونی اسمگلنگ اور منشیات کے استعمال کے خلاف عالمی کوششوں کے لیے اپنے مضبوط عزم کا اعادہ کیا۔ انسداد منشیات فورس (ANF) کے ڈائریکٹر جنرل نے […]
ویانا: سابق صدر منہاج القران انٹرنیشنل آسٹریا شیخ محبوب عالم وارثی کی جانب سے افطاری کا اہتمام

اردو ٹریبون (رپورٹ: ویانا -محمد عامر صدیق) سابق صدر منہاج القران انٹرنیشنل آسٹریا شیخ محبوب عالم وارثی کی جانب سے افطاری کا اہتمام منہاج القران انٹرنیشنل اسٹریا ویانا میں کیا گیا۔ جس میں ،حمدباری تعالیٰ ،نعت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیش کی گئی. اس موقع پر صدر منہاج القران اسٹریا حفیظ اللہ […]
اوٹاوا: کینیڈا میں نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے لبرل پارٹی کی مہم عروج پر، فیصلہ 9 مارچ کو متوقع

اوٹاوا: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے 6 جنوری کو استعفیٰ کے بعد، لبرل پارٹی نئے پارٹی سربراہ اور ملک کے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے سرگرم ہے۔ نئے وزیراعظم کے عہدے کے لیے دو اہم امیدوار سامنے آئے ہیں: سابق وزیر خارجہ کرسٹیا فری لینڈ اور سابق گورنر بینک آف انگلینڈ مارک کارنی۔ لبرل […]
پاکستان: امریکہ کی نئی سفری پابندیاں: پاکستانی اور افغان شہریوں کے لیے ویزا مشکلات میں اضافہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت نے نئی سفری پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دیا ہے، جن کے تحت افغانستان اور پاکستان کے شہریوں کو امریکہ میں داخلے میں مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ یہ پابندیاں ان ممالک کے سیکیورٹی اور جانچ پڑتال کے نظام کی خامیوں کے باعث لگائی جا […]
ویانا: پاک فرینڈز آسٹریا کے صدر اور پاک سینٹر مسجد المدینہ کے سرپرست اعلیٰ علامہ غلام مصطفیٰ بلوچ اور محمدمحسن بلوچ کے والدین کے ایصال ثواب کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد

اردو ٹریبون ( ویانا -محمد عامر صدیق ) پاک فرینڈز آسٹریا کے صدر اور پاک سینٹر مسجد المدینہ کے سرپرست اعلیٰ علامہ غلام مصطفیٰ بلوچ اور محمدمحسن بلوچ کے والدین کے ایصال ثواب کے سلسلے میں ایک تقریب پاک سینٹرمسجد المدینہ ویانا میں منعقد کی گئی۔ جس میں قرآن خوانی ،حمدباری تعالیٰ ،نعت رسول کریم […]
اوسلو: ناروے کے وزیراعظم کا فلسطینی نوجوانوں کے ساتھ مسجد میں تبادلہ خیال، غزہ کے لیے یکجہتی کا اظہار

اردو ٹریبون( اوسلو) ناروے کے وزیراعظم یوناس گہر ستورے نے حال ہی میں فلسطینی نوجوانوں کے ساتھ ایک مسجد میں فرش پر بیٹھ کر غزہ کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات کا مقصد انسانی ہمدردی اور امن کی بحالی کے لیے کوششوں کو فروغ دینا تھا۔ وزیراعظم نے غزہ میں جاری تنازعے کے […]
ویانا: مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں دعوتِ اسلامی کے تحت طلباؤں سے ملاقات اور افطار

اردو ٹریبون (رپورٹ: محمد عامر صدیق) آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں دعوتِ اسلامی کے تحت طلباؤں سے ملاقات اور افطار کا انعقاد کیا گیا جس میں آسٹریا کے نگران ارشد عطاری و ذمہ داران عبدالحبیب عطاری بالخصوص ویانا میں موجود اسلامی بھائیوں اور طلباؤں نے شرکت کی۔ اجتماع کا آغاز […]
پاکستان: پیراگون اوورسیز ایجوکیشن پرائیویٹ لمیٹڈ زیر اہتمام سٹٹدی ابراڈ ایکسپو کا انعقاد کیا گیا،پینتیس سے زائد عالمی یونیورسٹیوں نے پاکستانی طلبہ کو برطانیہ، امریکہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کی یونیورسٹیز میں داخلے کی مکمل معلومات فراہم کیں

پیراگون اوورسیز ایجوکیشن پرائیویٹ لمیٹڈ کی جانب سے نجی ہوٹل میں ایسپو کا اہتمام کیا گیا،،پیراگون اوورسیز ایجوکیشن 27 شہروں میں31 برانچز پر اس وقت مکمل طور پر فعال ہیں،پیراگون اوورسیز ایجوکیشن کے پینل پر یوکے،آسٹریلیا ، کینیڈا کی بہترین یونیورسٹیاں یا ان کے آفیشلز دفاتر میں خود تشریف لا کر طلباء کو رہنمائی دیتے […]