تل ابیب: پاکستانیوں کے ایک وفد کو تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس کا دورہ، اسرائیلی میڈیا کی تصدیق

اردو ٹریبون ویب ڈیسک (اسرائیل حایوم ۔ اسرائیلی میڈیا) پاکستانی صحافیوں اور محققین پر مشتمل ایک 10 رکنی وفد نے حالیہ دنوں میں اسرائیل کا خفیہ دورہ کیا، جس پر ملک میں شدید بحث جاری ہے۔ اسرائیلی اخبار اسرائیل ہیوم کے مطابق، وفد نے تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں مختلف اہم مقامات کا […]

پاکستان: سانحہ جعفر ایکسپریس:ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کی تصاویر منظر عام پرآگئیں

اردو ٹریبون (کوئٹہ:پاکستان)  جعفر ایکسپریس آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں جہنم واصل کئے جانے والے دہشتگردوں کی لاشوں کی تصاویر منظر عام پر آگئیں۔ ذرائع کے مطابق یہ تمام دہشتگرد سکیورٹی فورسز کے کلیئرنس آپریشن کے دوران جہنم واصل کئے گئے، دہشت گردوں کے پاس بھاری مقدار میں ہر طرح کا غیر ملکی […]

ویانا: دعوت اسلامی کے تحت پاکستانیوں کی پہلی مسجد بلال میں سید فخر شاہ کی جانب سے اجتماعی افطار کا انعقاد

اردو ٹریبون (آسٹریا ویانا محمد عامر صدیق) دعوت اسلامی کے تحت پاکستانیوں کی پہلی مسجد بلال میں سید فخر شاہ کی جانب سے اجتماعی افطار کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر پاکستانی کمیونٹی کے ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے بالخصوص اسٹوڈنٹس نے شرکت کی۔ اس موقع پر زکر نعت محفل کا آغاز دعوت […]

ویانا: سینیئر نائب صدر منہاج القران انٹرنیشنل آسٹریا تنویر اکبر کی جانب سے اجتماعی افطار کا انعقاد

اردو ٹریبون (آسٹریا ویانا محمد عامر صدیق) سینیئر نائب صدر منہاج القران انٹرنیشنل آسٹریا تنویر اکبر کی جانب سے اجتماعی افطار کا انعقاد بروز اتوار 16 مارچ منہاج القران سینٹر ویانا میں کیا گیا۔ اس موقع پر پاکستانی کمیونٹی کے ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر زکر نعت محفل کا […]

ویانا: منہاج القران انٹرنیشنل آسٹریا ویانا میں چوہدری محمد آصف (مرحوم) کے ایصال ثواب کے سلسلے میں قرآن خوانی و زکر نعت کی محفل اور اجتماعی افطار کا انعقاد بروز ہفتہ 15 مارچ کو کیا گیا۔

اردو ٹریبون (آسٹریا ویانا محمد عامر صدیق) منہاج القران انٹرنیشنل آسٹریا ویانا میں چوہدری محمد آصف (مرحوم) کے ایصال ثواب کے سلسلے میں قرآن خوانی و زکر نعت کی محفل اور اجتماعی افطار کا انعقاد بروز ہفتہ 15 مارچ کو کیا گیا۔ اس موقع پر پاکستانی کمیونٹی کے ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت […]

ویانا: پاکستانی امیدوار ندیم خان نے آسٹرین ویانا چیمبر آف کامرس کے انتخابات میں شاندار اور نمایاں برتری جیت حاصل

اردو ٹریبون (آسٹریا ویانا – محمد عامر صدیق ) پاکستانی امیدوار ندیم خان نے آسٹرین ویانا چیمبر آف کامرس کے انتخابات میں شاندار اور نمایاں برتری جیت حاصل کی ہے۔ پاکستانی امیدوار ندیم خان گرینز پارٹی سے امیدوار تھے۔ ندیم خان کو یہ اعزاز حاصل ہوا ہے کہ یہ پہلے پاکستانی ہیں جو کہ اسٹریا […]

پاکستان: جعفر ایکسپریس حملہ: عورتوں اور بچوں سمیت یرغمالیوں کی بڑی تعداد بازیاب، موقع پر موجود تمام دہشتگرد ہلاک

دوران کلیئرنیس آپریشن انتہائی اختیاط اور مہارت کا مظاہرہ کیا گیا اورمعصوم جانیں بچائی گئیں، پہلے سے دہشتگردوں کی بربریت کا نشانہ بننے والے کچھ شہید مسافروں کی تعداد کا تعین کیا جا رہا ہے: سکیورٹی ذرائع اردو ٹریبون (بولان) کوئٹہ سے پشاور  جانے والی جعفر ایکسپریس پر بولان میں دہشتگردوں کے حملے کے بعد فورسز […]

بلوچستان مسئلہ ہے کیا؟

بلوچستان پاکستان کا سب سے بڑا اور قدرتی وسائل سے مالا مال صوبہ ہے، لیکن بدقسمتی سے یہ خطہ طویل عرصے سے سیاسی، معاشی اور سکیورٹی مسائل کا شکار رہا ہے۔ یہاں بغاوتوں کی تاریخ، موجودہ مسلح جدوجہد، نسلی تقسیم، معاشی حقائق اور ممکنہ حل پر تفصیلی تجزیہ پیش کیا جا رہا ہے۔ بلوچستان میں […]

ایلون مسک کی دولت میں چند ہفتوں کے دوران 132 ارب ڈالرز کی کمی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کے لیے 2025 کا سال مالی لحاظ سے کچھ زیادہ اچھا ثابت نہیں ہوا۔ 2025 کے دوران ایلون مسک کی دولت میں 132 ارب ڈالرز کی کمی آچکی ہے۔ درحقیقت 10 مارچ کو ہی ایلون مسک کو 29 ارب ڈالرز کا […]

یوکرینی صدر نے تلخ کلامی پر ٹرمپ سے معافی مانگ لی، امریکی صدر کے مندوب کا دعویٰ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی مندوب اسٹیو وٹکوف  نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے اوول آفس میں تلخ کلامی پر ٹرمپ سے معافی مانگ لی۔ امریکی صدر کے خصوصی مندوب اسٹیو وٹکوف نے کہا ہے کہ یوکرین کے صدرزیلنسکی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو خط بھیج کر اوول آفس […]