اوسلو: نارویجن سیاسی جماعت ‘سینٹرم’ کو نوبل امن انعام کی نامزدگی کے وعدے پر تنقید کا سامنا، ہمارا مقصدعمران خان کے کام اور پاکستان میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر توجہ دلانا ہے،گیئر لپسٹاد

اردو ٹریبون (اوسلو۔ NRK ) گیئر لپسٹاد کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کو نوبل انعام کے لیے نامزد کروانے کی کوشش کر رہے ہیں، مگر نوبل انسٹیٹیوٹ نے اس پر اعتراض اٹھایا ہے۔ نوبل نامزدگی کے بدلے ووٹ لینے کا الزام ناروے کی سیاسی جماعت ‘سینٹرم’ کے سربراہ گیئر لپسٹاد کو اس بیان پر […]
اوسلو: ناروے میں عیدالفطر کل منائی جائے گی، مسلم کمیونٹی روایتی انداز میں عید منائے گی۔

اوسلو: ناروے میں رمضان المبارک کے اختتام کے بعد عیدالفطر کل مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جائے گی۔ مقامی رویت ہلال کمیٹی اور اسلامی مراکز کے مطابق شوال کا چاند نظر آ گیا ہے، جس کے بعد ملک بھر میں عید کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ مساجد میں عید کی نماز […]
ویانا: پاکستانی صحافی محمد عامر صدیق کے لیے ایک اور بڑا اعزاز، ویانا پولیس کی جانب سے صحافیوں کی ٹریننگ پروگرام مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی صحافی بن گئے۔

اردو ٹریبون کے لیے بڑا اعزاز، آسٹریا کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر محمد عامر صدیق کو آسٹرین پولیس کی جانب سے خصوصی ٹریننگ پروگرام کا حصہ بننے پر مبارکباد اردو ٹریبون (نامہ نگار۔ ویانا، آسٹریا) ویانا پولیس کی جانب سے صحافیوں کے لیے ایک ٹریننگ پروگرام کہ عنوان “اجتماع میں صحافیوں کا طرز عمل”کا اہتمام کیا گیا۔ […]
لاہور پریس کلب میں ادبی و شعری تقریب، نارویجن مہمان خصوصی کی شرکت

اردو ٹریبون ( نامہ نگار، لاہور) لاہور پریس کلب میں ایک شاندار ادبی و شعری نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں ناروے میں مقیم پاکستانی صحافی عمران بٹ نے خصوصی شرکت کی۔ یہ تقریب “ٹیکنالوجی مینی سی” کے زیر اہتمام منعقد کی گئی، جس میں معروف شاعرہ اور مصنفہ مینا جی، فیاض حسین، اور […]
اوسلو: ناروے اور یورپی یونین کے درمیان VAT فراڈ کے خلاف تعاون مزید مضبوط، (ویلیو ایڈڈ ٹیکس) فراڈ کے خلاف اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کا اعلان

ناروے نے یورپی یونین کے ساتھ مل کرویلیو ایڈڈ ٹیکس فراڈ کے خلاف اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کا اعلان کیا ہے۔ اس شراکت داری کے تحت، ناروے کو یورپی یونین کے Transaction Network Analysis (TNA) سسٹم تک رسائی حاصل ہوگی، جو ٹیکس فراڈ کا پتہ لگانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ ناروے کے […]
پاکستان: امریکی کانگریس میں پاکستانی آرمی چیف عاصم منیر پر پابندیوں کا بل پیش، پاکستانی فوجی سربراہ پر امریکی پابندیوں کا مطالبہ

اردوٹریبون (واشنگٹن) امریکی کانگریس کے دو ارکان، جو ولسن اور جمی پنیٹا، نے ایک دو جماعتی بل **”پاکستان ڈیموکریسی ایکٹ”** پیش کیا ہے، جس کے تحت پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر پر پابندیاں عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ بل کے مطابق، پاکستان میں سیاسی مخالفین کے خلاف کارروائیوں اور جمہوری عمل […]
غزہ: اسرائیلی حملے، فلسطینیوں اور اسرائیلی یرغمالیوں کی زندگیاں خطرے میں، فوری جنگ بندی کے بغیر انسانی بحران مزید شدت اختیار کر جائے گا، NRC

اردو ٹریبون (پی ۔ آر ۔ NRC) غزہ میں جنگ بندی کے خاتمے کے بعد اسرائیلی فضائی حملوں نے سینکڑوں خاندانوں کو متاثر کیا ہے، گھروں میں سوئے بچوں سمیت متعدد افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ ہزاروں شہری بے گھر ہو گئے ہیں۔ NRC کے مطابق، غزہ میں محصور فلسطینیوں کو کھانے، پانی اور […]
اوسلو: یوم پاکستان کے موقع پر سفارتخانہ پاکستان اوسلو میں سادہ اور پروقار تقریب کا انعقاد

اردو ٹریبون – اوسلو (عقیل قادر) پاکستان کے 85ویں یومِ پاکستان کی مناسبت سے سفارتخانہ پاکستان، اوسلو میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا آغاز قاری محمود الحسن چشتی کی تلاوتِ قرآن پاک سے ہوا۔ رمضان المبارک کے باعث تقریب کو انتہائی سادگی سے منایا گیا۔ سفیر پاکستان سعدیہ الطاف […]
بیرن: رمضان المبارک کا مقدس مہینہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے رحمتوں اور برکتوں کا پیغام لاتا ہے۔ دیارِ غیر میں بسنے والے پاکستانی بھی اپنی ثقافت اور مذہبی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اجتماعی افطار تقریبات کا اہتمام کرتے ہیں۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر بیرن کے نواحی علاقے میں ایسی ہی ایک خوبصورت تقریب رانا شہزاد رفاقت نے منعقد کروائی، جہاں پاکستانی کمیونٹی نے مل کر افطار کیا

اردو ٹریبون (شاہد امیر گورائیہ) بیرن کے نواحی علاقے میں واقع گیسٹ ہاؤس ‘لیونے’ میں ہونے والی اس تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک اور نعت رسول مقبول ﷺ سے ہوا، جس نے محفل کو ایک روحانی رنگ دے دیا۔ تقریب میں رمضان المبارک کی برکتوں کو سمیٹنے کے لیے اجتماعی دعا بھی کی گئی، […]
پاک میڈیا جرنلسٹ فورم انٹرنیشنل کے زیر اہتمام رمضان المبارک کی مناسبت سے ایک عظیم الشان علمی و فکری آن لائن محفل کا انعقاد

اردو ٹریبون (رپورٹ محمد عامر صدیق ویانا اسٹریا) پاک میڈیا جرنلسٹ فورم انٹرنیشنل کے زیر اہتمام رمضان المبارک کی مناسبت سے ایک عظیم الشان علمی و فکری آن لائن محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے عہدیداران و ممبران اوردنیا بھر سے مذہبی اسکالرز، سیاسی جماعتوں اور فورمز کے ذمہ […]