جرمنی: یورپین ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس گلوبل (EAPJG) چیئرمین اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن سید قمر رضا کے اُس بیان پر شدید تحفظات کا اظہار کرتی ہے، جو انہوں نے پاکستان کے پہلے اوورسیز کنونشن کے حوالے سے دیا۔

یورپین ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس گلوبل (EAPJG) چیئرمین اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن سید قمر رضا کے اُس بیان پر شدید تحفظات کا اظہار کرتی ہے، جو انہوں نے پاکستان کے پہلے اوورسیز کنونشن کے حوالے سے دیا۔ ہم واضح کرتے ہیں کہ EAPJG واحد رجسٹرڈ یورپی تنظیم ہے جو یورپ میں مقیم پاکستانی صحافیوں کی […]

محرم آیا ہے، خود کو پہچاننے کا وقت آ گیا ہے

محرم کا چاند جیسے ہی افق پر ابھرتا ہے، فضا میں ایک عجب سا سکوت سرایت کر جاتا ہے۔ یہ سکوت محض غم کا نہیں ہوتا، یہ درحقیقت شعور کی وہ خاموش دستک ہے جو دل کے بند دروازے پر جا ٹھہرتی ہے۔ یہ مہینہ بارہ مہینوں میں سے ایک مہینہ ضرور ہے، مگر اس […]

یورپی پاکستانی صحافیوں کی عالمی تنظیم، یورپین ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس گلوبل نے آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے روزنامہ جموں کشمیر ڈیلی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ تنظیم کے صدر شاہد امیر گورایہ نے اسے صحافت پر حملہ قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ یہ مقدمہ فوری طور پر واپس لیا جائے۔

  یورپین ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹ نے ایک مشترکہ اعلامیے میں ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر حکومت گزشتہ دو برسوں سے مختلف اخبارات کو نشانہ بنا رہی ہے، جن میں جموں کشمیر ڈیلی، نامہ کوٹلیانز، اور اسٹیٹ ویوز شامل ہیں۔ ان پر پابندیاں لگانا، اشتہارات بند کرنا اور قانونی […]

اوسلو: پاکستانی سفارتخانے اوسلو میں یومِ پاکستان کی پروقار تقریب کا انعقاد

اردو ٹریبون (اوسلو) ناروے میں پاکستانی سفارتخانے نے 8 اپریل 2025 کو یومِ پاکستان کی مناسبت سے اپنی عمارت میں ایک پُروقار استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا۔ ناروے کی وزیر برائے بین الاقوامی ترقی کی نائب وزیر/اسٹیٹ سیکریٹری محترمہ اسٹین ریناتے ہوہیم نے تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اس تقریب میں نارویجن پارلیمنٹ […]

ویانا: پاک فرینڈز آسٹریا کے زیر انتظام 23 مارچ پاکستان ڈے اور سالانہ عید ملن تقریب کا اہتمام

اردو ٹریبون (رپورٹ محمد عامر صدیق) ویانا میں پاک فرینڈز آسٹریا کے زیر انتظام 23 مارچ پاکستان ڈے اور سالانہ عید ملن پارٹی کی تقریب کا اہتمام چھ اپریل بروز اتوار دوپہر ایک بجے مقامی ہال میں کیا گیا۔جس میں انگلینڈ،جرمنی،اٹلی اور آسٹریا کے مختلف شہروں،سالزبرگ،لنز،سٹائرمارک،گراس سے پاکستانی کمیونٹی اور انٹرنیشنل کمیونٹی نے گروپوں کی […]

اوسلو: ناروے میں سندس فاؤنڈیشن کے لیے چیریٹی شو کا انعقاد

ناروے (اردو ٹریبون) پاکستان یونین ناروے کے زیر اہتمام 10 اپریل 2025 کو جے کے ہال، شیلر میں سندس فاؤنڈیشن کے لیے چیریٹی شو منعقد ہوگا۔ پروگرام میں گلوکارہ شبنم مجید، صحافی ثمینہ پاشا، قوال علی بادشاہ اور اداکارہ صائمہ قریشی شرکت کریں گے۔ واضح رہے کہ رہے ندس فاؤنڈیشن پاکستان میں تھیلیسیمیا اور ہیموفیلیا […]

پاکستان: المنیر انٹرنیشنل سکول منڈی بہاءالدین کی شاندار افتتاحی تقریب، رائل نارویجن ایمبیسی کی فرسٹ سیکرٹری کی خصوصی شرکت

اردو ٹریبون (نمائندہ اردو ٹریبون ) منڈی بہاءالدین: المنیر ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن پاکستان کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر، طیب منیر چوہدری نے اپنے شہر سے محبت کے تحت اعلیٰ تعلیمی معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے دوچک شمالی میں المنیر انٹرنیشنل سکول قائم کیا۔ اس بین الاقوامی معیار کے اسکول کا افتتاح رائل نارویجن ایمبیسی کی فرسٹ سیکرٹری اور […]

ویانا: اقوام متحدہ ویانا آسٹریا میں نوروز نئے سال کا جشن منایا گیا۔

  اردو ٹریبون ( محمد عامر صدیق۔ آسٹریا) نوروز کا مطلب فارسی میں ‘نیا دن’ ہے اور ایران میں سال کا سب سے اہم تہوار ہے۔ یہ مشرق وسطیٰ، وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، بلقان اور مشرقی افریقہ کے متعدد دیگر ممالک میں بھی منایا جاتا ہے اور یہ کم از کم 3,000 سال پرانا ہے۔ […]

ذوالفقار علی بھٹو پر تھیٹر، ناروے میں ایک منفرد تخلیقی پیشکش (رائٹر، ڈائریکٹر ٹونی عثمان سے خصوصی بات چیت)

  بُھٹو کےمتعلق ناروے میں تھیٹر ڈرامہ ذوالفقار علی بھٹو(سابق وزیراعظم پاکستان)  ٹونی عثمان پاکستانی نژاد نارویجین اداکار، ڈائریکٹر اور ڈرامہ نویس ہیں، جو اپنے تخلیقی کام کے ذریعے اردو ادب، پاکستانی ثقافت اور تاریخ کو نارویجین تھیٹر میں گزشتہ تقریباً چار دہایئوں سے پیش کر رہے ہیں۔ انہوں نے نہ صرف منٹو کی کہانیوں […]