ایران: امریکہ نے اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران کے تین جوہری تنصیبات پر حملے کر دیے، مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کی نئی لہر، ایران کا شدید ردعمل

ہ حملے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب امریکی B-2 اسٹیلتھ بمبار طیاروں کی مدد سے کیے گئے
استنبول: ترک صدر سے اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل کی ملاقات، خطے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق

ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی۔ صدر اردوان نے ملاقات استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے 51 ویں وزرائے خارجہ کونسل اجلاس کے بعد کی۔طملاقات میں ترک وزیر خارجہ، قومی انٹیلی جنس ایجنسی […]
واشنگٹن: ریپ، تشدد اور دہشتگردی، امریکا نے خواتین شہریوں کو اکیلے بھارت کے سفر سے روک دیا

امریکا نے اپنے شہریوں کیلئے بھارت کے سفر سے متعلق نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ امریکی محکمہ خارجہ نے بھارت کے لیے 16 جون کو لیول 2 کی نئی Travel advisory جاری کی جس میں اپنے شہریوں کو بھارت کا سفر کرتے ہوئے احتیاط کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ایڈوائزی میں کہا گیا ہے […]
واشنگٹن: امریکا نے ایران کے 20 اداروں پر نئی پابندیاں عائد کردیں

امریکا نے ایران پر مزید پابندیاں عائد کردیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے پاسداران انقلاب سمیت ایران کے 20 اداروں پر انسداد دہشتگردی سے متعلق نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ اس کے علاوہ امریکا نے 5 افراد اور 3 بحری جہازوں پر بھی پابندیاں لگائی ہیں، ان پابندیوں کے شکار افراد میں پاس داران […]
اسلام آباد: پاکستان کا امریکی صدر ٹرمپ کو نوبیل امن انعام 2026 دینے کی سفارش کرنے کا فیصلہ

حکومت پاکستان نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل امن انعام 2026 کے لیے نامزد کرنے کی سفارش کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت پاکستان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی مداخلت سے پاکستان بھارت جنگ ٹل گئی، نوبیل امن انعام2026 کے لیے سفارش کا فیصلہ حالیہ پاک بھارت بحران میں صدر ٹرمپ کے […]
ویانا: پاکستان کمیونٹی فورم آسٹریا کا ویانا کی تاریخ کی سب سے بڑی کامیاب میگا عید ملن پارٹی کا انعقاد

(رپورٹ: محمد عامر صدیق ویانا آسٹریا) عید الاضحیٰ گزرتے ہی آسٹریا کےدارالحکومت ویانا میں پہلی میگا عید ملن پارٹی کا بڑے پیمانے پر انعقاد کیا گیا۔ آسٹریا واقعی ایک بین الاقوامی شہر ہے۔ تاریخی پس منظر سے قطع نظر اس کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔ یہاں بڑی تعداد میں تارکین وطن مقیم ہیں۔ یہ حقیقت […]
اوسلو: ناروے کے جنوب مغربی ساحل کے قریب فلوٹنگ آفشور ونڈ انرجی کا ایک نیا تجرباتی منصوبہ

اوسلو (محمد زنیر) — وزیراعظم یوہانس گوہر ستورے نے فارن پریس ایسوسی ایشن کے ساتھ ایک ملاقات میں بتیا کہ ناروے کے جنوب مغربی ساحل کے قریب فلوٹنگ آفشور ونڈ انرجی کا ایک نیا تجرباتی منصوبہ آج شروع کیا جا رہا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد یہ جانچنا ہے کہ آیا صنعتی حلقوں کی جانب […]
ناروے: پاکستانی نژاد ڈرامہ نگار ٹونی عثمان کی پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بُھٹو کے متعلق تھیٹر کے لئے نارویجن زبان میں ڈرامے کی تیاریاں

بُھٹو ناروے میں اوسلو (اردو ٹریبون رپورٹ) ناروے کے پاکستانی نژاد ڈرامہ نگار ٹونی عثمان پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بُھٹو کے متعلق تھیٹر کے لئے نارویجن زبان میں ایک ڈرامے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں بُھٹو کی چھیالسویں برسی چار اپریل کے روز اوسلو میں اداکاروں کے لئے آڈیشن […]
ویانا: سفارتخانہ پاکستان اور اقوام متحدہ میں مستقل مشن پاکستان کی جانب سے پاکستان کے قومی دن کی یاد میں ایک استقبالیہ کا اہتمام کیا۔

اردو ٹریبون ( رپورٹ: محمد عامر صدیق ویانا آسٹریا) ویانا میں اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی اداروں میں پاکستان کے سفارت خانے اور مستقل مشن نے پاکستان کے قومی دن کی یاد میں ایک استقبالیہ کا اہتمام کیا۔ اس تقریب میں ویانا میں اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی اداروں کے اعلیٰ عہدے داروں، […]
ویانا: پاکستان آسٹریا کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری پر ورچوئل میٹنگ۔

اردو ٹریبون (محمد عامر صدیق ویانا آسٹریا) 23 اپریل 2025 کو پاک آسٹریا دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے حوالے سے ایک ورچوئل میٹنگ منعقد ہوئی۔ ویانا میں سفیر پاکستان نے پاکستانی وفد کی قیادت کی، جس میں وزارت تجارت کے ایڈیشنل سیکرٹری ناصر حامد، ایڈیشنل سیکرٹری، وزارتِ تجارت، محمد ایوب، ایڈیشنل سیکرٹری، وزارت خارجہ […]