ناروے:روسی حملوں سے دفاع کے لیے یوکرین کو روس کے خلاف ایف 16 جنگی طیارے دینے کا اعلان کیا ہے

ناروے روسی حملوں سے دفاع کے لیے یوکرین کو چھ F-16 لڑاکا طیارے عطیہ کرے گا، وزیر اعظم جوناس گہر سٹور کے مطابق یہ طیارے کیف کے لیے اہم ہوں گے۔ ہم 2024 کے دوران یوکرین کو ایف 16 طیارے کی فراہمی کا ارادہ رکھتے ہیں، یووناس گہر ستورے رپورٹ کے مطابق یوکرین نے طویل […]

پاکستان: پورے ملک میں 6 دن کے لئے وٹس ایپ ، فیس بک ، انسٹا گرام ، یوٹیوب ، ٹک ٹاک اور ٹویٹر سمیت تمام سوشل میڈیا مکمل بند

پاکستان بھر میں 6 دن کے لئے وٹس ایپ ، فیس بک ، انسٹا گرام ، یوٹیوب ، ٹک ٹاک اور ٹویٹر سمیت تمام سوشل میڈیا مکمل بند کرنے کی منظوری دیدی گئی محرم الحرام کے موقع پر کسی بھی قسم کی فرقہ واریت اور غیر ضروری مواد سے بچنے کے لئے 6 محرم الحرام […]

تین پاکستانی بہنیں پاور لفٹنگ ایونٹ میں چار 4 گولڈ میڈل جیت کر نیا ریکارڈ بنا دیا

تین پاکستانی بہنیں پاور لفٹنگ ایونٹ میں چار 4 گولڈ میڈل جیت کر نیا ریکارڈ بنا دیا۔ ۔تینوں نے پاور لفٹنگ کے ایک ہی ایونٹ میں مختلف ویٹ کیٹگریز میں چار چار گولڈ میڈلز جیت لیے۔ اردو ٹریبیوں (ڈیسک) جنوبی افریقا میں جاری ایشیا پیسفک افریقا ٹورنامنٹ ایونٹ میں ٹوئنکل سہیل 84 کے جی کلاس […]

پیرس سے بے گھر افراد کو نکالنے کی مہم تیز

فرانس کے دارالحکومت پیرس سے بے گھر افراد کو نکالنے کا عمل تیز ہوگیا ہے۔ پولیس نے نئی مہم شروع کی ہے جس کا بنیادی مقصد 26 جولائی سے پیرس میں شروع ہونے والے اولمپکس کی سیکیورٹی یقینی بنانا ہے۔ اردو ٹریبیون (ڈیسک) پیرس کے متعدد علاقوں میں غیر قانونی تارکینِ وطن نے متروک عمارتوں اور […]

فلسطین کو آزاد کرو، جرمنی میں بھی فلسطینیوں کی آزادی کے حق میں آواز۔

رپورٹ: شاہد امیر گورائیہ، جرمنی جرمنی اسرئیل کے قریبی دوستوں میں سے ایک ہےجس نے ابھی تک فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم نہیں کیا  لیکن اب جرمنی کے شہر “بون” میں فلسطینی کثیر تعداد میں جمع ہوئے اور فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے اور غزہ میں قتل عام بند کرو کے […]

آسٹریا اور ہندوستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کے روز ویانا پہنچنے پر وفاقی چانسلر کارل نیہمر نے ان کا خصوصی استقبال کیا۔

1955 میں ہندوستانی وزیر اعظم جواہر لعل نہرو نے آسٹریا کا دورہ کیا تھا۔ رپورٹ: محمد عامر صدیق صحافی ویانا آسٹریا بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کے روز ویانا پہنچے اور وفاقی چانسلر کارل نیہمر (ÖVP) نے ان کا خصوصی استقبال کیا۔ مودی کے دورے کی واضح وجہ 1949 میں آسٹریا اور ہندوستان کے […]

ناروے میں “مائگرین” (آدھے سر کا درد) کے مریضوں میں اضافہ، بیماری کے باعث ہزاروں لوگ چھٹی پر، حکومت کو کئی سو ملین کرونے کا نقصان 

ناروے میں، 800,000 سے زائد لوگ “آدھے سردرد” کے اس مرض میں مبتلا ہیں۔ سرکاری میڈیا این آر کے کی رپورٹ کے مطابق ناروے میں “مائگرین” (آدھے سر کا درد) کے مریضوں میں قدرے اضافہ ہوا ہےجس کے باعث ہزاروں لوگ چھٹی پر چلے گئے ہیں اور حکومت کئی سو ملین کرونے اس مد میں […]

ویانا: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی دو روزہ دورے پر آسٹریا پہنچ گئے۔

کسی بھی بھارتی سربراہ کی جانب سے آسٹریا کا دورہ اکتالیس سال بعد کیا گیا ہے، سیکیورٹی کے سخت انتظامات آسٹریا: نمائندہ اردو ٹریبیون (محمد عامر صدیق)، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی دو روزہ دورے پر آسٹریا پہنچ گئے۔ اس سے پہلے بھارتی حکومت کے سربراہ کا آخری دورہ 41 سال قبل ہوا تھا۔  نریندر مودی […]

آسٹریا: پاکستانی کیمیونٹی فورم آسٹریا اوبر اوسترائش میں پی سی ایف اے کی پوری ٹیم کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام

پاکستانی کیمیونٹی فورم آسٹریا اوبر اوسترائش کے صدر میاں خلیل احمد کی جانب سے پی سی ایف اے کی پوری ٹیم کے اعزاز میں شاندار ظہرانے کا اہتمام کا گیا۔    آسٹریا نمائندہ اردو ٹریبیون (محمد عامر صدیق) ظہرانے کی تقریب میں  آسٹریا کے تمام اضلاع کی پی سی ایف پہ سینیئر قیادت کے صدور […]

ناروے: شاہی محل پر پٹرول بم سے حملہ

دارلحکومت اوسلو میں شاہی محل کے دروازے پر دو پٹرول بمب پھنکے گئے۔ ناروے، اوسلو( اردو ٹریبیون) تفصیلات کے مطا بق گزشتہ روز دارالحکومت اوسلو میں واقع شاہی محل کے دروازے پر دو پٹرول بم پھینکے گئے۔ حملہ آور کو پولیس نے گرفتا کرلیا ہے جس کا تعلق بیلاروس ہے اور عمر پچاس کے لگ […]