اسلام آباد: مخصوص نشستوں سے متعلق نظر ثانی کیس سننے والا سپریم کورٹ کا آئینی بنچ ٹوٹ گیا

سماعت کے آغاز میں جسٹس صلاح الدین پنہور نے کیس سننے سے معذرت کر لی
شوریٰ کی منظوری کے بعد بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ معاہدہ معطل کرنا لازمی ہوگیا، ایران

آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون اب ایک نئی شکل اختیار کرے گا اور اس میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایران پر امریکی حملے ناکام تھے ، امریکا کامیاب نہیں ہوا : آیت اللہ خامنہ ای

سرکاری ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ امریکا نے اسرائیل کو بچانے کی نیت سے جنگ میں براہ راست مداخلت کی، لیکن ایرانی دفاعی حکمت عملی کے سامنے اس کی کوششیں ناکام ثابت ہوئیں
پاکستان: ریاستی نظام میں اصلاحیت، شفاف اور عوام دوست بیوروکریسی کا کردار نہایت اہم ہے، فیلڈ مارشل

افسران دیانت، پیشہ ورانہ مہارت اور حب الوطنی کے اعلیٰ معیار پر پورا اتریں، سید عاصم منیر
شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کرلی جبکہ بھارت کو سبکی کا سامنا

مشترکہ اعلامیے میں بھارت پہلگام واقعے کو پاکستان سے جوڑنے میں ناکام ہوگیا، بھارت نے مشترکہ اعلامیے پر دستخط سے انکار کردیا
ایرانی سفیر رضا امیری نے ایران کی حالیہ عظیم فتح پر پاکستانی قوم اور حکومت کا شکریہ

ایران کو درپیش مشکل وقت میں پاکستان نے جس بھرپور یکجہتی اور حمایت کا مظاہرہ کیا، وہ قابل قدر ہے، رضا امیری
ایران، اسرائیل جنگ بندی کے بعد جامع بات چیت کا عمل آگے بڑھایا جائے: پاکستانی مندوب

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم
سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، نئے سال پر غلاف کعبہ تبدیل

کسوہ سیاہ کڑھائی والے ریشم کے 47 ٹکڑوں پر مشتمل ہے
ویانا: پاک آسٹرین ایسوسی ایشن (PAA) کی جانب سے فیملیز کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام

سفارتخانہ پاکستان کے کمیونٹی افیئرز کونسلر شہزاد سلیم کی کمیونٹی کو عید کی دلی مبارکباد
اسرائیل ایرانی حکومت کا تختہ اُلٹنے میں ناکام رہا ،اسرائیلی میڈیا

اسرائیل ایران پر حملے جلد ختم کردے گا، اسرائیلی میڈیا