پاکستان: سابق ڈی جی آئی ایس ٓئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا، کورٹ مارشل کی کارروائی کا آغاز

 لیفٹیننٹ جنرل ریٹا ئرڈ فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا ہے، آئی ایس پی آر ٹاپ سٹی کیس میں فیض حمید کے خلاف کارروائی اور کورٹ کی کاروائی کا آغاز کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹا ئرڈ فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی کا آغاز کر دیا […]

برطانیہ میں ہنگامے اور سوشل میڈیا کا کردار (تحریر: محمد عرفان تیمور)

تحریر :محمد عرفان تیمور (گلاسگو برطانیہ) برطانیہ میں جاری موجودہ فسادات کو سمجھنے کے لئے ہمیں کچھ مہینے پیچھے جانا پڑے گا۔ اکتوبر 2023 میں جب اسرائیلی فوج نے غزہ پر اٹیک شروع کیا تو مین اسٹریم میڈیا نے ہمیشہ کی طرح اسے ڈاؤن پلے کیا، لیکن عین اسی وقت سوشل میڈیا نے اسرائیلی جارحیت […]

جنوبی کوریا: پاکستانی نے جان پر کھیل کر کورین لڑکی کی جان بچا کر پاکستان کا نام جنوبی کوریا میں فخر سے بلند کردیا، سیول کے دریا میں خودکشی کرنے کی لڑکی کی کوشش کو ابوبکر نے ناکام بنا دیا

اردو ٹریبیون (شوکت علی، جنوبی کوریا) سرگودھا سے تعلق رکھنے والے محمد ابوبکر قریشی نے کم عمری میں بڑا دلیری کا کام کردیا۔ خودکشی کرنے والی نوجوان لڑکی کو موت کے منہ سے جانے سے بچالیا۔ پولیس اور ریسکو کو بروقت اطلاع کرنے کے بعد خود کشی کرنے والی  لڑکی کی مسلسل  کونسلنگ کرتے رہنے […]

فرانس: سفارت خانہ پاکستان پیرس میں پاکستانی ہیرو ارشد ندیم کی آمد، شاندار استقبال

اردو ٹریبیون ( پیرس، فرانس) پیرس اولمپکس 2024   میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے ارشد ندیم کی سفارت خانہ پاکستان پیرس میں آمد پر پرتپاک استقابل کیا گیا۔ اس موقع پر ایمبیسیڈر عاصم افتخار، ایمبیسی عملے سمیت بڑی تعداد میں پاکستان کمینونٹی کی جانب پاکستانی ہیرو ارشد ندیم کا ڈول کی تھاپ کے ساتھ استقبال […]

ناروے: نارویجین سفیر سے سفارتی درجہ واپس لینے پر امریکہ کی اسرائیل پر تنقید، جن ملکوں نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کیا ہے ان کو سزا دینا ضروری ہے، اسرائیل

ناروے کا ایک طویل عرصے سے اسرائیل کی حکومت اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان رابطوں اور معاملات طے کرنے میں نمایاں حصہ رہا ہے، میتھیو ملر اردو ٹریبیون (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ کی طرف سے اپنے اتحادی اسرائیل پر سخت تنقید کرتے ہوئے امریکی ترجمان میتھیو ملر نے کہا […]

افغانستان: سرکاری ملازمین کے لیے پانچ وقت کی نمازباجماعت پڑھنا لازمی قرار، افغان طالبان رہنما ہیبت اللہ اخوندزادہ نے نیا فرمان جاری کردیا

اردو ٹریبیون (ویب ڈیسک) افغان طالبان نے سرکاری ملازمین کے لیے پانچ وقت کی نمازباجماعت پڑھنا لازمی قرار دے دیا۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان رہنما ہیبت اللہ اخوندزادہ نے نیا فرمان جاری کردیا جس میں سرکاری ملازمین کو پانچ وقت کی نماز باجماعت ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق […]

پاکستان: ارشد ندیم نے پیرس اولمپک میں گولڈ میڈل جیت لیا

بھارت کے نیرج چوپڑا کی پہلی کوشش ناکام رہی فن لینڈ کے اولیور ہیلینڈر نے 80.92 میٹر کا پہلا تھرو ریکارڈ کیا پیرس: پاکستان کے ارشد ندیم نے جمعرات کو جیولن تھرو کے فائنل میں 92.97 میٹر تھرو کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے کشور این نے اپنا پہلا تھرو 86.16 […]

ہم اپنی شناخت کھو بیٹھے (تحریر: جواد شجاع)

تحریر: جواد شجاع کبھی سیاسی جماعتوں کو کوسنا ہے کبھی گھر میں لڑائیاں کبھی خودکشی کبھی کالم گلوچ اس وقت ہر گھر میں یہ سب ہو رہا ہے اس کی وجہ ہے بے سکونی اورمہنگائی ایسی کہ جو ہماری بنیادی ضروریات سے بھی ہمیں محروم کر دیتی ہے کوئی قرضہ لے رہا تو کوئی کسی […]

بنگلہ دیش: مرکزی بینک کے افسران نےچار ڈپٹی گورنرز سمیت چھ اعلیٰ عہدیداروں سے زبردستی استعفے لے لئےگئے۔

اردو ٹریبیون ( ڈھاکہ، بنگلہ دیشس) ڈھاکا ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کے مرکزی بینک کے افسران نےچار ڈپٹی گورنرز سمیت چھ اعلیٰ عہدیداروں سے زبردستی استعفے لے لئےگئے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ مشتعل افسران پہلے ڈپٹی گورنر قاضی سید الرحمان کے کمرے میں داخل ہوئے اور ان پر استعفیٰ دینے کے […]

متحدہ عرب امارات: دبئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ نے سال 2024 کے پہلے 6 ماہ میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 8  فیصد سے زائد مسافروں کا خیر مقدم کیا 

بھارت 61 لاکھ مسافروں کے ساتھ دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی سب سے اہم منزل ہے دبئی نیوز ایجنسی (اے پی پی) دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے 2024 کی پہلی ششماہی میں 4 کروڑ 49 لاکھ مسافروں کا خیرمقدم کیا جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 8 فیصد زائد ہے۔ متحدہ عرب امارات کی نیوز ایجنسی ’’وام‘‘ […]