آسٹریا: پاکستانی سماجی و کاروباری شخصیت مہر جمشید رشید کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی کے سرکردہ افراد کے اعزاز میں ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا۔

رپورٹ :محمد عامر صدیق دارالحکومت ویانا کے مقامی ریسٹورنٹ میں پاکستانی سماجی و کاروباری شخصیت مہر جمشید رشید کی جانب سے پاکستانی کمیونٹی کے سرکردہ افراد کے اعزاز میں ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا۔ اس ظہرانہ کے مہمان خصوصی پاکستان فٹبال ٹیم کے کوچ محمد کاشف تھے۔ اس ظہرانہ میں جن شخصیات نے شرکت کی […]
اوسلو : ناروے کو جدید اور ترقی یافتہ ملک بنانے میں پاکستانیوں کا تاریخی کردار ہے، سٹیٹ سیکریٹری برائے امور خارجہ ایویند واد پیٹیرسن

رپورٹ: عقیل قادر پاکستان یونین ناروے گذشتہ تین دہائیوں سے اوسلو شہر میں یوم آزادی پاکستان کو جوش و خروش سے مناتی آ رہی ہے جس میں ہر سال بڑی تعداد میں خواتین و حضرات شرکت کرتے ہیں اور پاکستان سے اپنی محبتوں اور عقیدتوں کا اظہار کرتے ہیں۔ ہر سال کی طرح اس سال […]
جرمنی: پاکستان کو درپیش مسائل پر قابو پانے کے لیے ہمیں تمام تر اختلافات سے بالاتر ہو کر اتحاد سے کام کرنا چاہیے، سفیر ثقلین سیدہ

اردو ٹریبیون ( برلن، جرمنی، مہوش ظفر ) پاکستان ہاؤس، برلن میں 78 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ جرمنی میں تعینات پاکستان کی سفیر ثقلین سیدہ نے پاکستان کے دوستوں اور خیر خواہوں کی موجودگی میں قومی ترانہ کی دھن پر پرچم لہرایا۔ تقریب کے دوران […]
ناروے: پاکستان کا مستقبل ہماری نئی نسل ہے، یوم جشن آزادی کی تقریب سے سفیر پاکستان سعدیہ الطاف قاضی کا خطاب

جہاں دنیا بھر میں پاکستانی آج جشن آزادی منا رہے ہیں وہیں سفارتخانہ پاکستان ناروے اوسلو میں پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سفیر پاکستان، سعدیہ الطاف قاضی بچوں کے ساتھ اردو ٹریبیون (اوسلو، ناروے) ناروے کے […]
سفارتخانہ پاکستان آسٹریا ویانا میں پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کا اہتمام

رپورٹ: محمد عامر صدیق، آسٹریا سفارتخانہ پاکستان آسٹریا ویانا میں پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔آسٹریا اور سلوواکیہ کے سفیر پاکستان محمد کامران اختر نے صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے اور قومی پرچم لہرایا۔ سفیر پاکستان محمد کامران اختر نے پاکستان […]
ناروے:اوسلو میں ہونے والا سالانہ فیسٹیول “اوسلو میلہ 2024 ” کا انعقاد 16 اگست سے ہورہا ہے، میلہ تین روز جاری رہے گا۔ آن لائن ٹکٹ خبر میں موجود ہے

اوسلو میلے میں داخلہ مفت ہے جو نیچے دیے گئے لنگ کے ذریعے شہری اپنی آن لائن ٹکٹ بک کرواسکتے ہیں۔ اردو ٹریبیون (اوسلو، ناروے) اوسلو میں ہونے والا سالانہ فیسٹیول “اوسلو میلہ 2024 ” کا انعقاد 16 اگست سے ہورہا ہے۔ نوبیل پیس سنٹر، اوسلو کے سامنے ” آکر بریگے” کے مقام ہر ہونے والا […]
پاکستان: ضلع مستونگ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سےڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ شہید ہوگئے

(اردو ٹریبیون) کوئٹ: (اے پی پی):بلوچستان کے ضلع مستونگ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سےڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ شہید ہوگئے،لیویز حکام کے مطابق ضلع مستونگ کے ڈسٹرکٹ چیئرمین اور ڈپٹی کمشنر پنجگو ر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پیر کی رات کو پنجگور سے کوئٹہ جارہے تھے کہ انہیں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر مستونگ […]
آسٹریا: پاک فرینڈز آسٹریا کی جانب سے ویانا میں عظیم الشان کامیاب میگا جشنِ آزادی میلے کا انعقاد کیا گیا

رپورٹ: محمد عامر صدیق وطن سے ہزاروں میل دور بسنے والے وطن میں گزرے دنوں کو بھول نہیں سکتے دیار غیر میں بسنے والوں کی یہ ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ وہ اپنی نسلوں کو وطن سے محبت اور وطن کی ثقافت سے اگاہ رکھیں. یوم آزادی پاکستان کے موقع پرایک خصوصی میلہ آسٹریا کے […]
اوسلو میں “سینسن لیگے سنٹر” میں “لیگے وکت” کا قیام، شہریوں کے صحت کے مسائل کے حل کے لیے بہتر ین اقدام ہے

“سینسن لیگے سنٹر” میں “لیگے وکت” کا قیام اوسلو میں رہنے والے شہریوں کے لیے ایک بہترین اضافہ ہے جو کسی بھی انتظار کی زحمت کے بغریر چوبیس گھنٹے بہترین سروس فراہم کرے گا، راجہ جاوید اقبال اردو ٹریبیون ( اوسلو، ناروے) اوسلو میں جہاں ایمرجنسی کی صورت میں شہریوں کو ایک طویل انتظار کرنا […]
پاکستان: احتجاج ہوگا احتجاج ہوگا، عمران خان

اگر مخصوص نشستوں کا فیصلہ نہیں مانا تو ہم احتجاج کریں گے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے معیشت کو تباہ کر دیا ہے اور اب سپریم کورٹ پر بھی حملے کر رہے ہیں۔ اردوٹریبیون (ویب ڈیسک) اڈیالہ […]