ناروے: یورپین ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلٹس گلوبل کا قیام یورپ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کےلیے خوش آئند ہے، ڈاکٹر راجہ خرم اقبال

اسلام آباد راولپنڈی ویلفئیر سوسائٹی صحافیوں کی تنظیم یورپین ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلٹس گلوبل کے ساتھ باہمی تعاون جاری رکھے گی، نائب صدر نصیر بشیر اردو ٹریبیون (اوسلو، ناروے) اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی کے جانب سے ناروے میں مقیم محمد زنیر کو یورپین ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلٹس کے جنرل سیکرٹری منتخب ہونے […]

یونان: ایتھنز کی فضا یارسول اللہ( ص) کے نعروں سے گونج اٹھی منہاج القران انٹرنیشنل یونان کے زیر اہتمام منہاج اسلامک سنٹر ریندی ایتھنز میں محفل نعت رسول مقبول ص بسلسہ استقبال ماہ ربیع الاول کا انقعاد

رپورٹ: عنصر بصرہ  ایتھنز کی فضا یارسول اللہ ص کے نعروں سے گونج اٹھی منہاج القران انٹرنیشنل یونان کے زیر اہتمام منہاج اسلامک سنٹر ریندی ایتھنز میں محفل نعت رسول مقبول ص بسلسہ استقبال ماہ ربیع الاول کا انقعاد ،پا کستان کی سیاسی ،سماجی، مذہبی ،صحافتی برداری اور کمیونٹی کی کیثر تعداد میں شرکت،یونان بھر […]

ناروے: اوسلو میں انٹرنیشنل ہیلتھ اینڈ سوشل گروپ کے زیر اہتمام اولاد کی تربیت اور منفی سماجی کنٹرول کا مقابلہ کرنے میں والدین کے کردار کے عنوان پر سیمنار کا انعقاد

ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں انٹرنیشنل ہیلتھ اینڈ سوشل گروپ کے زیر اہتمام  نیشنل کانفرنس 2024 کا انعقاد کیا گیا جس میں اولاد کی تربیت اور منفی سماجی کنٹرول کا مقابلہ کرنے میں والدین کے کردار کے عنوان پر سیمنار کی تقریب ہوئی۔ سیمینار کی تقریب کا اہتمام مرکزی جماعت اہل سنت، موٹزفیلڈٹسگاٹا، اوسلو میں […]

(ننھے لکھاریوں کے قلم سے) “بیروت” تاریخ کے آئینے میں

تحریر: آمنہ انصاری بیروت، “لبنان” کا دارالحکومت اور ایک بڑی بندرگاہ ہے- ابتداء میں بیروت “راس” کے شمالی کنارے پر آباد تھا لیکن اب پوری سطح پر پھیلا ہوا ہے۔ یہ “پانچ ہزار سال” سے زیادہ عرصے سے آباد ہے، جو اسے دنیا کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک بناتا ہے۔ زمانہ تاریخ سے […]

آسٹریا: دارالحکومت ویانا میں دعوت اسلامی کے زیر انتظام سنتوں بھرا اجتماع استقبال ماہ ربیع الاول شریف کا انعقاد

رپورٹ: محمد عامر صدیق آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں دعوت اسلامی کے زیر انتظام سنتوں بھرا اجتماع استقبال ماہ ربیع الاول شریف ﷺ کا انعقاد بروز اتوار پہلی ستمبر 2024 بوقت تین بجے ویانا 23 ڈسٹرک کے مقامی ہال میں کیا گیا۔ اس سنتوں بھرے اجتماع کے لیے خصوصی طور پر پاکستان سے جانشین امیر […]

ناروے: سوشل میڈیا پر پاکستان مخالف جھوٹی اور بے بنیاد خبروں سے ہمیں دور رہنا ہوگا، یہ ملک دشمنوں کی سازش ہے جسے ہم کامیاب نہیں ہونے دیں گے،سفیر پاکستان سعدیہ الطاف قاضی کا اوسلو میں یوم پاکستان کی تقریب سے خطاب

دیار غیر میں یوم آزادی پاکستان کے حوالے سے تقریبات کا سلسلہ تاحال جاری ہے اس حوالے سے ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں “پاک ناروے فورم” کے زیر اہتمام پاکستان کے 77ویں جشن آزادی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔     اس موقع ہر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سفیر پاکستان کا کہنا تھا کہ […]

سوئٹزرلینڈ: دارالحکومت بیرن میں پاکستانی صحافیوں کے لیے ایک بڑی پیش رفت “یورپین ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس گلوبل” کا قیام عمل میں آگیا، یورپ بھر سے پاکستانی صحافیوں کی شرکت

تنظیم کا مقصد پاکستانی اور یورپی صحافیوں کے درمیان پیشہ ورانہ خلیج کو کم کرنا اور باہمی تعاون کو فروغ دینا ہے، بانی صدر، شاہد امیر گورایہ سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت بیرن میں پاکستانی صحافیوں کے لیے ایک بڑی پیش رفت کے طور پر “یورپین ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس گلوبل” کا قیام عمل میں لایا […]

پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کے وائس چیئرمین خواجہ محمد نسیم کی جانب سے پاکستانی طلباء کے لیے عشائیہ

رپورٹ: محمد عامر صدیق پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کے وائس چیئرمین اور سرپرست اعلیٰ منہاج القران انٹرنیشنل آسٹریا خواجہ محمد نسیم کی جانب سے پاکستانی طلباؤں کے لیے عشائیہ دارالحکومت ویانا کے مقامی پاکستانی ریسٹورنٹ امیز کچن میں بروز جمعہ 23 اگست کو دیا گیا۔   عشائیے کا مقصد اعلٰی تعلیم کی غرض سے آسٹریا […]

جنوبی کوریا: پاکستان بزرگوں کی قربانیوں کے ثمرات کا نتیجہ ہے ان کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا۔یسین بلوچ سابق چیرمین پاکستانی کمیونیٹی

رپورٹ: چوہدری شوکت علی پروگرام چھانگوان مائی گرانٹ سینٹر کے ہال میں منعقد کیا گیا ۔ چھانگوان کےگردونواح سے پاکستانیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ ننے بچوں نے ملی نغمے پیش کرکے وطن سے محبت کا اظہار کیا ۔ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں ہر پاکستانی اپنا فرض ادا کرے تاکہ ملک […]

آسٹریا: پاک فرینڈ اسٹریا کشمیر افیئرز کمیٹی کے چیئرمین پروفیسر شوکت مسرت اعوان نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔

رپورٹ: محمد عامر صدیق پاک فرینڈ اسٹریا کشمیر افیئرز کمیٹی کے چیئرمین پروفیسر شوکت مسرت اعوان نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ پاکستانی کمیونٹی اور کشمیری کمیونٹی کو اسٹریا میں جب اس استیفے کے بارے میں علم ہوا تو ایک دکھ کی فضا قائم ہو گئی۔ اسٹریا بھر کے مختلف شہروں سے بذریعہ […]