ناروے: نوبیل امن انعام سال 2024: جاپانی تنظیم نِہون ہیڈانکیو کے نام

اوسلو: نوبیل امن انعام 2024 جاپانی تنظیم نِہون ہیڈانکیو کو دیا گیا ہے، جو دوسری جنگ عظیم میں ہیروشیما اور ناگاساکی پر ہونے والے ایٹمی حملوں سے بچنے والے افراد پر مشتمل ہے۔ تنظیم نے دنیا بھر میں جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے لیے گراں قدر خدمات انجام دیں ہیں۔ نِہون ہیڈانکیو، جسے “ہیباکوشا” بھی […]

آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں پاک سینٹر مسجد المدینہ کے زیر اہتمام عظیم الشان بسلسلہ سالانہ میلاد النبیﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

  ۔رپورٹ۔۔۔ محمد عامر صدیق آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں پاک سینٹر مسجد المدینہ کے زیر اہتمام عظیم الشان بسلسلہ سالانہ میلاد النبیﷺ کانفرنس کا انعقاد بتاریخ پانچ اکتوبر 2024ء بروز ہفتہ بوقت بعداز نمازِ عصر کیا گیا۔ محفل میں سفارت خانہ پاکستان کے اسٹاف سمیت آسٹریا کے چھوٹے بڑے شہروں سے پاکستانی کمیونٹی کے […]

ناروے: دارالحکومت اوسلو سے سپین جانے والے SAS ایئرلائینز کی چوہے کی وجہ سے ڈنمارک میں ہنگامی لینڈنگ

اردو ٹریبیون (ویب ڈیسک) ناروے کے دارالحکومت اوسلو سے سپین کے شہر مالاگا جانے والی “سکینڈینیوین ائیر لائنز” کو  ڈنمارک کے شہر ’کوپن ہیگن‘ میں اس وقت  ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی جب مسافر کے کھانے میں زندہ چوہا نکل آیا۔ سکینڈینیوین ایئرلائنز (ایس اے ایس) کا کہنا ہے کہ اس کے ایک جہاز کو بدھ […]

آسٹریا: وائس چیئرمین پی سی ایف اے الحاج خواجہ محمد نسیم کی 71 ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستانی طلباء کے اعزاز میں عشائیہ

رپورٹ محمد عامر صدیق دارالحکومت ویانا کے مقامی پاکستانی ریسٹورنٹ امیز کچن میں پاکستانی کیمونٹی فورم آسٹریا کے وائس چیئرمین الحاج خواجہ محمد نسیم کی جانب سے اپنی سالگرہ کے پرمسرت موقع پر اعلٰی تعلیم کی غرض سے آسٹریا میں آئے طلباء و طالبات کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ اس ُپروقار تقریب […]

آسٹریا: پاکستان کو انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔

رپورٹ: محمد عامر صدیق یہ انتخاب جمعرات 19 ستمبر کو انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کی 68ویں جنرل کانفرنس کے مکمل اجلاس میں ہوا۔ بورڈ کے نومنتخب ارکان درج ذیل ہیں: ارجنٹائن، کولمبیا، مصر، اٹلی، لکسمبرگ، جارجیا، گھانا، مراکش، پاکستان، تھائی لینڈ اور بولیویرین جمہوریہ وینزویلا۔ پاکستان کو ستمبر 2024 سے شروع ہونے والی 2 سالہ […]

جرمنی: کولون میں دھماکا، سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر آپریشن کا آغاز کردیا

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مقامی پولیس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے عوام کو دھماکے کی جگہ سے دور رہنے کا کہا ہے۔جرمن میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کولون کے علاقے ہوہنزولرننگ رنگ روڈ پر پولیس کی جانب سے آپریشن شروع کردیا گیا ہے، رہائشیوں کو […]

آسٹریا :منہاج القرآن کے زیر انتظام عظیم الشان سالانہ عیدمیلادالنبی (ص) کانفرنس کا انعقاد

رپورٹ: محمد عامر صدیق منہاج القرآن آسٹریا کے زیر انتظام عظیم الشان سالانہ عیدمیلادالنبی ﷺ کانفرنس زیر سرپرستی منہاج القرآن آسٹریا کے سرپرست اعلیٰ الحاج خواجہ محمد نسیم اور زیر صدارت منہاج القرآن آسٹریا کے صدر حفیظ اللہ قادری 15 ستمبر بروز اتوار بعد از نماز عصر انعقاد پذیر ہوئی۔ جس کے مہمان خصوصی کے […]

آسٹریا: دارالحکومت ویانا میں نور اسلامک سینٹر کے زیر اہتمام عظیم الشان سالانہ محفل میلاد مصطفیﷺ کا انعقاد کیا گیا۔ رپورٹ: محمد عامر صدیق

رپورٹ: محمد عامر صدیق آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں نور اسلامک سینٹر کے زیر اہتمام بسلسلہ ربیع الاول عظیم الشان سالانہ محفل میلاد مصطفیﷺ کا انعقاد بتاریخ 14 ستمبر 2024ء بروز ہفتہ بوقت بعداز نمازِ عصر کیا گیا۔ محفل میں سفارت خانہ پاکستان کے اسٹاف سمیت آسٹریا کے چھوٹے بڑے شہروں سے پاکستانی کمیونٹی کے […]

نیدرلینڈز: ایمسٹرڈیم شوکت خانم کینسر ہاسپٹل کی فنڈ ریزنگ کے لئے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعداد شریک ہوئی

رپورٹ: ڈاکٹر کامران ایمسٹرڈیم میں منعقد ہونے والے شوکت خانم کینسر ہاسپٹل کے فنڈ ریزنگ پروگرام میں پاکستان کی نامور اداکارہ ریشم اور شوکت خانم کینسر ہاسپٹل کے چیف میڈیکل افیسر ڈاکٹر عاصم یوسف نے خاص طور پر شرکت کی۔ تقریب میں ڈاکٹر عاصم نے شوکت خانم کینسر ہاسپٹل میں مریضوں کے علاج، اخراجات اور […]

اوپن ہارٹ سرجری (تحریر، محمد زنیر)

سرجن کی کئی اقسام ہوتی ہیں، ایک وہ سرجن جو سالوں تعلیم حاصل کرنےاورسینکڑوں آپریشن کرنے کے بعد سرجن بنتا ہے۔ ایک وہ جو وہیں ان سرجن کے ساتھ کام کرنے والے ٹیکنیشن جو چھوٹی موٹی سرجری سیکھ کر سرجن بن جاتے ہیں، کچھ سرجن وہ جو سڑک کنارے بیٹھے پھنسیاں، پھوڑے اور موکے وغیر […]