ویانا: چیئرمین کشمیر فریڈم فرنٹ پروفیسر مسرت شوکت اعوان کی قیادت میں بھارتی سفارت خانہ کے سامنے یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ اور کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا.

  رپورٹ: محمد عامر صدیق چیئرمین کشمیر فریڈم فرنٹ پروفیسر مسرت شوکت اعوان کی سربراہی میں آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں بھارتی سفارت خانہ کے سامنے کارپلاٹس کے مقام پر یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ اور کشمیر ریلی کا انعقاد بروز اتوار 27 اکتوبر 2024 کو کیا گیا. بھارت کے […]

ایک اور قاضی کا عہدختم ہوا ( تحریر: محمد زنیر)

تنقید اور تنازعات سے جڑا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا دور ختم ہوا اور ان کی شخصیت اور فیصلوں نے انہیں پاکستان کے عدالتی حلقوں اور سیاسی منظر نامے میں ایک منفرد مگر متنازع مقام دیا۔ ان کے متنازع ہونے کے کئی اسباب ہیں، جن میں ان کے کچھ فیصلے، ریاستی اداروں پر کھلی تنقید، […]

ناروے: دیہی اسکولوں کی بندش کے خلاف شدید عوامی ردعمل، اسکولوں کی بندش کی بڑی وجہ یہی پالیسیز قرار

ناروے میں دیہی اسکولوں کی بندش کے خلاف شدید عوامی ردعمل سامنے آیا ہے، جس میں حکومت کے طرزِ عمل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ حالیہ تبصرے میں انصاف کی وزیر ایمیلی اینگر میل اور بچوں کی وزیر کیرسٹی توپے کے بیانات پر سوال اٹھایا گیا ہے، جنہوں نے اسکولوں کی بندش […]

پاکستان: 12 سالہ سیدہ عیشال فاطمہ کا لاہور سے خنجراب تک موٹر سائیکل پر دنیا کی بلند ترین ہائی وے پر ایڈونچرس سفر

12 سالہ سیدہ عیشال فاطمہ نے اپنے والد کے ہمراہ ایک دلیرانہ بائیک سفر کیا، جس میں دنیا کی بلند ترین پکی سڑک، قراقرم ہائی وے کا سفر شامل تھا۔ سیدہ عیشال فاطمہ نے اس سفر کا آغاز انہوں نے لاہور سے کیا اور اختتام خنجراب نیشنل پارک پر ہوا۔ اس دوران انہوں نے مانسہرہ […]

ناروے: دہشت گردی کے خطرے کے باعث سیکیورٹی ہائی الرٹ، بارڈر کنٹرول سخت کردیا گیا

اردو ٹریبیون (ویب ڈیسک) ناروے میں حالیہ دنوں میں سیکیورٹی کے حوالے سے اہم خبریں سامنے آئی ہیں۔ پولیس سیکیورٹی سروس (PST) نے دہشت گردی کے خطرے کی سطح کو بڑھا کر “ہائی” کر دیا ہے، جو پانچ سطحی پیمانے پر دوسری سب سے زیادہ خطرے کی سطح ہے۔ اس فیصلے کی وجہ دنیا بھر […]

تبت: تحریر: آمنہ انصاری ( ننھے لکھاریوں کے قلم سے)

تحریر: آمنہ انصاری   تبت تبت، چین کا ایک صوبہ ہے۔ اس کے جنوب میں آسام، بھوٹان، سکم اور نیپال؛ مغرب میں کشمیر اور بھارتی ریاستیں (ہماچل پردیش، اتر پردیش)؛ شمال میں سنکیانگ؛ اور مشرق میں چین کے صوبے (کانسیو، پچوان) ہیں۔ اس کا دارلحکومت “لہاسا” ہے۔ اس کا کل رقبہ 1221000 مربع کلومیٹر اور […]

پاکستان: سینیٹ کے بعد 26ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے بھی منظور کرالی گئی، حکومت نے دو تہائی اکثریت ثابت کردی، ترمیم کے مسودے میں کیا ہے؟

پاکستان کی پارلیمنٹ میں اکتوبر 2024 میں پیش کی جانے والی 26ویں آئینی ترمیم میں اہم تبدیلیاں شامل کی گئی ہیں۔ اس ترمیم کے تحت چیف جسٹس آف پاکستان کی مدت ملازمت تین سال تک محدود کرنے کی تجویز دی گئی ہے، اور چیف جسٹس کی تقرری پارلیمانی کمیٹی کرے گی۔ اس کے علاوہ، آئین […]

آسٹریا: پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کے جنرل سیکرٹری عمران علی مغل کی والدہ (مرحومہ) کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قران خوانی اور فاتحہ خوانی کا اہتمام

  رپورٹ: محمد عامر صدیق پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کے جنرل سیکرٹری عمران علی مغل کی والدہ (مرحومہ) کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور اجتماعی دعائیہ تقریب کا انعقاد نور اسلامک سینٹر ویانا میں کیا گیا۔ دعائیہ تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کی مختلف تنظیموں کے سربراہان اور پاکستانی کمیونٹی کی خواتین […]

آسٹریا: ویانامنہاج القران انٹرنیشنل اسٹریا میں گیارہویں شریف کے سلسلے میں روحانی محفل کا انعقاد،عالمی شہرت یافتہ قاری سید صداقت علی کی خصوصی شرکت

  رپورٹ :محمد عامر صدیق آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں عالمی شہرت یافتہ قاری سید صداقت علی کی منہاج القران انٹرنیشنل میں گیارہویں شریف کے سلسلے میں محفل میں خصوصی شرکت۔قاری سید صداقت علی عالمی شہرت یافتہ ، ریڈیو پاکستان، پاکستان ٹیلی ویژن اور دیگر ٹیلی ویژن نیٹ ورکس اور پوری دنیا میں قرآن مجید […]

ویانا: اقوام متحدہ کے کنونشن (UNTOC) میں پاکستان نے بین الاقوامی منظم جرائم کے خلاف جامع کارروائی کا مطالبہ کردیا

۔ رپورٹ: محمد عامر صدیق،  ویانا اسٹریا بین الاقوامی منظم جرائم کے خلاف اقوام متحدہ کے کنونشن (UNTOC) کے لیے کانفرنس آف پارٹیز (COP) کا 12 واں اجلاس 14 اکتوبر 2024 کو ویانا میں شروع ہوا۔ 12ویں COP میں پاکستان کی نمائندگی ایف آئی اے، اینٹی منی لانڈرنگ اتھارٹی اور ڈائریکٹر جنرلز کر رہے ہیں۔ […]