عطائی بنےقصائی (تحریر:جواد شجا ع)

ڈاکٹر معاشرے میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کا کردار نہ صرف جسمانی بیماریوں کے علاج تک محدود ہے بلکہ وہ ذہنی اور جذباتی صحت کی بہتری میں بھی اہم حصہ ڈالتے ہیں۔ ڈاکٹرز کی خدمات ہر طبقے کے افراد کے لئے انتہائی ضروری ہوتی ہیں اور ان کی موجودگی معاشرتی فلاح و […]
ناروے: امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ہیری ایس ٹرومین کی ایک بار پھر ناروے آمد

بحری جہاز کی آمد کو ناروے اور امریکہ کے درمیان بڑھتے ہوئے عسکری تعلقات اور شمالی یورپ میں سلامتی کے خدشات کے پس منظر میں دیکھا جا رہا ہے۔ اردو ٹریبون (ناروے) سترہ ماہ کے عرصے میں دوسری مرتبہ پیش آیا ہے۔ اس طیارہ بردار بحری جہاز کی آمد کو ناروے اور امریکہ کے درمیان […]
ناروے: سینٹرل بینک آف ناروے کا شرح سود کو برقرار رکھنے کا فیصلہ، فیصلے کا مقصد ملک کی معاشی استحکام کو برقرار رکھنا ہے

ناروے (اردو ٹریبون) سینٹرل بینک (نارگس بینک) نے اپنے تازہ ترین معاشی فیصلے میں شرح سود کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا۔ اس فیصلے کا مقصد ملک کی معاشی استحکام کو برقرار رکھنا ہے، خصوصاً ایسے وقت میں جب عالمی سطح پر اقتصادی حالات میں غیر یقینی صورت حال پیدا ہو رہی […]
ناروے:ملک کے مغربی علاقوں میں شدید موسم کی تباہ کاریاں، برگن میں طوفانی بارشیں، مزید شدت کی توقع ریڈ الرٹ جاری

نارویجن روڈ اتھارٹی نے کئی سڑکوں کو عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ اردوٹریبیون (ویب ڈیسک) ناروے کے مغربی علاقوں میں شیدی طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی برگن اور آس پاس کے علاقوں میں شدید موسمی صورتحال کے سرخ وارننگ جاری کردی ہے۔ نارویجین جریدے VG کے مطابق، برگن میں آج صبح لوگ […]
ناروے: دارالحکومت اوسلو میں سنٹرم میں ٹرام کا ایکسیڈنٹ ٹرام دکان کے اندر جا ٹکرائی

عینی شاہدین کے مطابق اچانک ایک زوردار دھماکا سنائی دیا ایک اور ایک افراتفری کا منظر دیکھنے میں آیا اردو ٹریبیون (ناروے) دارالحکومت اوسلو میں سنٹرم میں ٹرام کا ایکسیڈنٹ ٹرام دکان کے اندر جا ٹکرائی جس کے بعد علاقے میں زوردار آواز اور شدید ہنگامہ دیکھنے میں آیا۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ حادثے […]
آسٹریا: سفارتخانہ پاکستان ویانا میں 27 اکتوبر یوم سیاہ یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

رپورٹ: محمد عامر صدیق سفارتخانہ پاکستان ویانا میں 27 اکتوبر یوم سیاہ یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں قائم مقام سفیرِ پاکستان محمد عدیل خان افریدی کی زیرِ سرپرستی ایک تقریب منعقد کی گئی۔جس میں پاکستانی اور کشمیری تارکین وطن کے نمائندوں کے علاوہ آسٹریا کے مختلف شہروں سے بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ […]
ناروے: دنیا کی سب سے بڑی آئی ٹی انفراسٹرکچر سروس فراہم کرنے والی کمپنی” کِنڈرِل” کا ناروے کے ساتھ شراکت داری کا اعلان

اوسلو(ویب ڈیسک) ناروے کے مالیاتی ادارے اسٹور برینڈ نے اپنے آئی ٹی انفراسٹرکچر کو جدید بنانے کا عزم لیتے ہوئے دنیا کی سب سے بڑی آئی ٹی انفراسٹرکچر سروس فراہم کرنے والی کمپنی کِنڈرِل کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ شراکت داری کا مقصد کمپنی کا سنٹرل کممیوٹرائزڈ نطام جدید بنانا ہے۔ اس […]
ناروے: اوسلو اسٹاک ایکسچینج میں تیسری آف شور ڈرلنگ کمپنی کی شمولیت

ناروے (اردو ٹریبیون، ویب ڈیسک) اوسلو اسٹاک ایکسچینج (اوسلو بورس) نے 2024 میں تیسری آف شور ڈرلنگ کمپنی کی شمولیت کا خیر مقدم کیا ہے، یہ کمپنی ناروے کی توانائی مارکیٹ کی ترقی میں خاصی اہمیت کی حامل ہے ۔ اوسلو اسٹاک ایکسچینج میں یہ اضافہ ناروے کی آف شور آئل اور گیس کی دریافت […]
پاکستان:اسلام آباد، پی آئی اے کا ملازم کینیڈا سے 16 نئے موبائل فونز جسم کے ساتھ باندھ کر لے آیا

اردو ٹریبیون (ویب ڈیسک) پاکستانی نجی نیوزچینل جیو نیوز کے مطابق پی آئی اے کا ایک ملازم کینیڈا سے اسلام آباد کی پرواز میں 16 نئے موبائل فون جسم کے ساتھ باندھ کر لایا جسے اسلام آباد ائیرپورٹ پر کسٹمز کے عملے نے حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق اس معاملے کو کئی دن […]
منہاج القران انٹرنیشنل آسٹریا کے نائب صدر عمران علی مغل کی والدہ (مرحومہ) کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قران خوانی اور فاتحہ خوانی

۔ رپورٹ۔۔۔ محمد عامر صدیق منہاج القران انٹرنیشنل آسٹریا کے وائس پریزیڈنٹ عمران علی مغل کی والدہ (مرحومہ) کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی اور اجتماعی دعائیہ تقریب کا انعقاد منہاج القران انٹرنیشنل سینٹر ویانا میں بروز اتوار 27 اکتوبر بعد نماز عصر کیا گیا۔ دعائیہ تقریب میں سفارت خانہ پاکستان کے […]