یونان کشتی حادثے میں درجنوں پاکستانی تاحال لاپتا، بچنے کی امیدیں ختم ہوگئیں، پاکستانی سفیر کی تصدیق

حادثہ ضرورت سے زیادہ افراد سوار ہونے کی وجہ سے پیش آیا، متاثرہ کشتی پر 80 پاکستانی سوار تھے، عامر آفتاب اردو ٹریبون (خالد مغل) یونان کشتی حادثے میں ڈوبنے والے درجنوں پاکستانی تاحال لاپتا ہیں، جس کی تصدیق پاکستانی سفیر نے کردی ہے۔ پاکستان کے یونان میں سفیر عامر آفتاب نے پریس کانفرنس کرتے […]
ناروے: پی آئی اے کو فلائٹ آپریشنز کے لیے ناروے کی جانب سے پیشکس، اوسلو سے لاہور براہ راست پرازوں کا شیڈول جاری

اوسلو سے لاہور کے لیے نان اسٹاپ پروازوں کی اجازت طلب کی گئی ہے۔ اردو ٹریبون (ویب ڈیسک۔ناروے) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) نے یورپی پابندی ختم ہونے کے بعد 2025 میں ناروے کے دارالحکومت اوسلو کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کی دلچسپی ظاہر کی ہے۔ PIA نے ایئرپورٹ کوآرڈینیشن ناروے کو اگلے سال […]
پاکستان: پی آئی اے نے کوپن ہیگن، اوسلو، اور ایمسٹرڈیم سمیت متعدد یورپی ممالک کے لیے پروازیں دوبارہ شروع کرنے کی منصوبہ بندی شروع کردی۔

اردو ٹریبون (السلام آباد۔ پاکستان) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) آئندہ دس دنوں میں یورپ کے لیے اپنی پروازیں دوبارہ شروع کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ ابتدائی طور پر یہ پروازیں مانچسٹر اور پیرس کے لیے ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق ان پروازوں کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، اور […]
آسٹریا: اقوام متحدہ ویمنز گلڈ ویانا (یو این ڈبلیو جی) کا سالانہ ایک روزہ بین الاقوامی فیسٹیول بازار 2024 کا اہتمام

رپورٹ: محمد عامر صدیق، ویانا آسٹریا اقوام متحدہ ویمنز گلڈ ویانا (یو این ڈبلیو جی) چیریٹی بازار ہفتہ، 30 نومبر 2024 باوقت صبح اٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک ویانا انٹرنیشنل سینٹر 21 ڈسٹرکٹ میں کیا گیا۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی یہ ویانا میں دنیا کی ضرورت مند ماؤں اور […]
پاکستان: پی آئی اے نے یورپ پروازوں کے لیے متوقع شیڈول جاری کردیا۔

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (PIA) کی یورپ اور برطانیہ کے لیے پروازوں کی بحالی کے لیے تیاریاں شروع اردو ٹریبون(اسلام آباد، پاکستان) زرائع کے مطابق پی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی پروازوں کے لیے یورپی یونین اور برطانیہ میں دوبارہ آپریشن شروع کرنے کی کوششیں جاری ہیں، اور حالیہ رپورٹس کے مطابق، […]
پاکستان: یورپ میں رہنے والےپاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری، یورپی یونین نے پی آئی اے پر عائد پابندی ختم کر دی۔

یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کی یورپ کے لیے پروازوں پر پابندی ختم کردی اردو ٹریبون، ڈیسک (السلام آباد، پاکستان) تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ہوا بازی (ایوی ایشن) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے ) پر یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی […]
پاکستان: نادار نے ناروے میں مقیم دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں کے لیے کی NICOP کی فیس کی تفصیلات اپڈیٹ کردیں

اردو ٹریبون (السلام آباد، پاکستان) پاکستانی شہری جو ناروے میں مقیم ہیں یا وہاں سفر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، ان کے لیے نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی طرف سے NICOP (نیشنل آئیڈینٹیٹی کارڈ فار اوورسیز پاکستانیز) فراہم کی جاتی ہے۔ اس کارڈ کے ذریعے دوہری شہریت رکھنے والے افراد بغیر ویزا کے […]
کیا ہم پاکستانی ایک قوم ہیں؟ (تحریر، زنیر چوہدری)

کیا ہم پاکستانی ایک قوم ہیں؟ قوم کی تعریف اکثر مشترکہ تاریخ، زبان، ثقافت، اور اجتماعی شناخت کے عناصر سے جڑی ہوتی ہے۔ پاکستان کے وجود میں آنے کے وقت، یہ نظریہ پیش کیا گیا تھا کہ ہم ایک قوم ہیں، اور ہمارا رشتہ اسلام کے مشترکہ بندھن سے جڑا ہے۔ لیکن آج، تقریباً […]
پاکستان: وزیراعظم شہبازشریف 2 روزہ سرکاری دورے پرسعودی عرب روانہ ہوگئے، عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے

وزیر اعظم کل ہونے والے عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے اردو ٹریبون (اسلام آباد، پاکستان) وزیراعظم اولڈ ایئرپورٹ لاہور سے خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہوئے۔جبکہ وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ اور طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم کے چیف پروٹوکول آفیسر سمیت 10رکنی وفد بھی روانہ ہوا ہے۔شہباز […]
پاکستان: صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوےاسٹیشن پر دھماکہ، درجنوں زخمی متعدد جاں بحق

پاکستانی سیکیورٹی اداروں کے مطابق دہشت گرد تنظیم بی ایل اے نے آج صبح کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر ٹرین کا انتظار کرنے والے بلوچ مسافروں کو نشانہ بنایا ہے، دہشتگرد تنظیم کے دھماکے میں کئی معصوم شہری شہید ہوئے، یہ وہ مقامی افراد تھے جو روزمرہ کی زندگی کے معمولات کے تحت سفر کر رہے […]