اوسلو: ناروے میں ذوالفقار علی بھٹو کی زندگی پر مبنی نارویجین زبان کا تھیٹر ڈرامہ اکتوبر میں پیش کیا جائے گا۔

یہ ڈرامہ معروف نارویجین نژاد پاکستانی تھیٹر ڈائریکٹر اور رائٹر ٹونی عُثمان کی تحریر اور پروڈکشن ہے
اوسلو: ناروے میں المناک حادثہ: نوجوان بلال ناصر دارِ فانی سے رخصت ہو گئے

اوسلو (نمائندہ اردو ٹریبون) – ناروے میں مقیم معروف پاکستانی خاندان کے نوجوان چشم و چراغ، بلال ناصر ایک دلخراش ٹریفک حادثے میں وفات پا گئے۔ مرحوم کا تعلق اوسلو کے ممتاز خاندان شیخ طارق ، شیخ ناصر محمود، شیخ ساجد محمود، شیخ خالد محمود اور شیخ آصف محمود سے تھا۔ بلال ناصر، حاجی شیخ […]
اوسلو: میلہ ہائوس وسلو میں حلقہ اربابِ ذوق کے زیر اہتمام پروفیسر توفیق بٹ کے اعزاز میں شاندار ادبی تقریب کا انعقاد

پاکستانی سفیر محترمہ سعدیہ الطاف قاضی مہمانِ خصوصی، اردو ادب سے محبت رکھنے والوں کی بڑی تعداد میں شرکت
خلیفۂ دوم حضرت عمرؓ: عدل کی ایسی مثال جو صدیوں گواہی دیتی رہے

مدینہ کی تپتی ہوئی دوپہر ہے، سورج آگ برسا رہا ہے، اور زمیں جھلس رہی ہے۔ ایسے میں خلیفۂ وقت ایک سادہ چادر اوڑھے، بغیر کسی جاہ و جلال کے، ننگی زمین پر بیٹھا ہے۔ نہ کوئی شاہی تخت ہے، نہ سنہری عمامہ، نہ ہی محافظوں کی قطار۔ یہ وہی عمرؓ ہیں جن کے نام […]
ویانا: عشرہ محرم الحرام شہداء کربلا کی مناسبت سے امام سجاد اسلامک سنٹر ویانا میں دوسری مجلس عزا

والدین اور بزرگوں کا احترام ہم پر لازم ہے ۔، مولانا عباس نقوی
اوسلو: سفارتخانہ پاکستان ناروے کے ویلفیئر اتاشی آصف حمید کے اعزاز میں شاندار الوداعی تقریب

پردیس میں جب اپنے دیس سے دور کوئی پاکستانی بستے ہیں تو سفارت خانہ اور اس کا عملہ ان کے لیے سہارا اور اپنائیت کا ذریعہ ہوتا ہے۔ سعدیہ الطاف
اوسلو: ناروے میں ملازمت کی تیاری کا پروگرام مؤثر بنانے کے لیے اہم اقدامات

ناروے کی حکومت نے ایسے افراد کے لیے ایک اہم اقدام کا اعلان کیا ہے جو روزگار سے باہر ہیں اور جنہیں کام کے لیے خصوصی تیاری کی ضرورت ہے۔
اوسلو: اپنی جسمانی خودمختاری پر اختیار کو عالمی سطح پر مضبوط بنانے کے لیے 86.5 ملین کرونر کی اضافی امداد

ناروے کی حکومت نے عالمی سطح پر جنسی و تولیدی صحت اور حقوق (SRHR) کو فروغ دینے کے لیے 86.5 ملین نارویجین کرونر کی اضافی فنڈنگ کا اعلان کیا ہے
اوسلو: ناروے میں نشے سے بچاؤ کی دوا نالوکسون اسپرے اب نسخے کے بغیر دستیاب ہوگی

حکومت نے نشہ آور ادویات کے استعمال سے ہونے والی اوورڈوز کے خطرات سے نمٹنے کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے نالوکسون نازی اسپرے (Nalokson nesespray) کو نسخے کے بغیر فارمیسی میں دستیاب کرنے کی اجازت دے دی ہے
سعودی عرب کاتارکین وطن کو بڑا ریلیف، وزٹ ویزہ کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع دینے کا اعلان

نئے قانون کا آغاز یکم محرم 27جون سے کر دیا گیا، سعودی محکمہ پاسپورٹ