ناروے: ویسٹراولن میں بس حادثہ، کم از کم تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

اردو ٹریبون (ناروے بیورو) ویسٹراولن، ناروے – میں ایک مسافر بس E10 شاہراہ سے اتر کر پانی میں جا گری، جس کے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ حادثے کی تفصیلات عینی شاہدین کے مطابق، بس نامعلوم وجوہات کی بنا پر سڑک سے پھسل کر قریبی پانی میں […]
دنیا کا سب سے قدیم زندہ جانور “جوناتھن” نامی کچھوے کی 190 ویں سالگرہ سینٹ ہیلینا کے گورنر کی سرکاری رہائش گاہ میں منائی گئی۔

جوناتھن، دنیا کا سب سے قدیم زندہ زمین پر رہنے والا جانور، ایک سیشلز جائنٹ ٹورٹوز (Seychelles giant tortoise) ہے، جو تقریباً 192 سال کا ہے۔ یہ شاندار کچھوا سینٹ ہیلینا جزیرے پر رہتا ہے اور اپنی بے مثال عمر کی وجہ سے گنیز ورلڈ ریکارڈز میں دنیا کے سب سے بوڑھے زندہ جانور کے […]
اوسلو: ناروے میں کرسمس کا تہوار مذہبی اور ثقافتی اہمیت کا حامل ہے، جو ہر سال 24 دسمبر کو منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر لوگ اپنے گھروں کو سجاتے ہیں، خصوصی کھانے تیار کرتے ہیں، اور خاندان کے ساتھ وقت گزارتے ہیں۔

اردو ٹریبون (بیورو رپورٹ) ناروے میں لوگ کرسمس کے موقع پر اپنے گھروں کو روشنیوں، کرسمس ٹری، اور دیگر سجاوٹی اشیاء سے مزین کرتے ہیں۔ دارالحکومت اوسلو کی گلیاں، بازار، اور عمارتیں بھی روشنیوں سے جگمگا اٹھتی ہیں۔کرسمس کے موقع پر روایتی کھانے تیار کیے جاتے ہیں، جن میں مختلف پکوان شامل ہوتے ہیں۔ […]
ماسکو: روس کے جوہری برف توڑ جہاز، آرکٹک وسائل کی دوڑ میں نیا سنگ میل، “آرکتیکا” بڑا اور طاقتور جوہری برف توڑ جہاز سمندروں میں پہنچ گیا۔

اردو ٹریبون (ویب ڈیسک) روس نے اپنے جوہری برف توڑ جہازوں کے بیڑے میں ایک اور شاہکار کا اضافہ کیا ہے۔ حال ہی میں “آرکتیکا” نامی جہاز کو پانی میں اتارا گیا، جو دنیا کا سب سے بڑا اور طاقتور جوہری برف توڑ جہاز ہے۔ یہ جہاز روس کے تین جدید برف توڑ جہازوں کے […]
ناروے:اوسلو میں 15 سے 24 سال کے نوجوان مردوں میں جرائم کی شرح بلند ہے،ادارہ شماریات ناروے

اردو ٹریبون ( ویب ڈیسک) ناروے کے ادارہ شمارریات (ایس ایس بی) نے کی جانب سے دوہزار بائیس اور تیس کے دوران جرائم کے اعداد و شمار پر مبنی ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے، جس میں بعض گروہوں میں جرائم کی شرح میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ناروے کی وزیر انصاف، سیلوی لستہاؤگ، […]
ناروے: معاشرتی دباؤ اور تنہائی کو ختم کرنے کے لیے ایک مربوط حکمت عملی اپنانا ضروری ہے، اوسلو میں منفی سماجی کنٹرول، نشے اور سماجی تنہائی کے خاتمے کے لیے اہم مکالماتی پروگرام کا انعقاد

اردو ٹریبون (ناروے) اوسلو میں منفی سماجی کنٹرول، نشے اور سماجی تنہائی جیسے مسائل سے نمٹنے کے لیے ایک جامع اور معلوماتی ایونٹ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مذہبی رہنماؤں، ماہرین، اور سماجی کارکنوں کی بڑٰی تعداد میں شرکت۔ پروگرام میں سید نعمت علی شاہ بخاری، مفتی طاہر عزیز برروی، ڈاکٹر محمد عدیل، مولانا […]
ناروے: اوسلو یونیورسٹٰی کے پروفیسر ای نار لیکی مذہبی تنظیموں کی سرکاری فنڈنگ پر کی تنقید

پروفیسر لی کا کہنا ہے کہ موجودہ نظام معاشرتی انضمام کی بجائے فرقوں کو مضبوط کر سکتا ہے، جس سے مختلف مذاہب کے درمیان ہم آہنگی متاثر ہو سکتی ہے۔ اردو ٹریبون ( ویب ڈیسک) ناروے میں تمام مذہبی اور عقیدتی تنظیموں کو سرکاری فنڈز فراہم کیے جاتے ہیں، جن کی مقدار ان کے ارکان […]
پاکستان: فوجی عدالتوں کے ذریعے 9 مئی کے واقعات کے ملزمان کو سزائیں، یورپی یونین کی تشویش

اردو ٹریبون(اسلام آباد) پاکستان میں 9 مئی 2023 کے واقعات کے بعد فوجی عدالتوں کے ذریعے ملزمان کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا گیا تھا۔ حالیہ دنوں میں ان عدالتوں نے 25 شہریوں کو مختلف سزائیں سنائی ہیں۔ اس اقدام پر ملک کے اندراوربیرونِ ملک مختلف ردعمل سامنے آ رہے ہیں، جن میں یورپی یونین […]
پاکستان: جائیداد، گاڑی خریدنے پر پابندی کی تجویز پیش ٹیکس نادہندگان کے خلاف گھیرا مزید تنگ؟

پاکستان میں وفاقی حکومت کی جانب سے ملک کے ٹیکس نظام میں ترامیم تجویز کی گئی ہیں جس کے تحت ٹیکس نہ ادا کرنے والے اور ریٹرن فائل نہ کرنے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی جانب سے قومی اسمبلی میں ٹیکس قوانین ترمیمی بل پیش […]
آسٹریا: سینیئر نائب صدر (پی سی ایف اے) سید غضنفر علی شاہ کی نماز جنازہ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ادا کر دی گئی۔

ہ۔۔ رپورٹ: محمد عامر صدیق سینیئر نائب صدر (پی سی ایف اے) سید غضنفر علی شاہ کی نماز جنازہ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ادا کر دی گئی۔ سید غضنفر علی شاہ مختصر علالت کے بعد ویانا کے مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے تھے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ امام نور اسلامک سنٹر ویانا کے حافظ […]