پاکستان: شدید دھند کے باعث قومی شاہرائیں اور موٹرویز ٹریفک کے لیے بندکردگئیں۔

صبح 10 سے شام 6 بجے تک دھند کے موسم میں بہترین سفری اوقات ہیں، سید عمران احمد ترجمان موٹروے پولیس، پاکستان اردو ٹریبون (لاہور۔ پاکستان) موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے بند کردگی گئی ہے، ترجمان موٹروے پولیس، پاکستان سید عمران احمد کے مطابق لاہور عبد الحکیم موٹروے […]
ناروے: نیا سال شروع ہوتے ہی ملک بھر میں شدید برفباری، ٹریفک حادثات، اہم شاہراہیں بند

اردو ٹریبون (بیور رپورٹ) ناروے کے جنوبی علاقوں میں برفباری اور پھسلن کی وجہ سے کئی ٹریفک حادثات پیش آئے ہیں، جبکہ اہم شاہراہیں بند کر دی گئی ہیں۔ رکس وے 7 پر ہارڈانگر وڈا کے مقام پر چھوٹے گاڑیوں کے لیے راستہ بند ہے، صرف بھاری گاڑیوں کو اجازت دی گئی ہے۔ فیلکس وے […]
ناروے: اوسلو میں 2 ملین کرون کا لیزر لائٹ شو، نئے سال کی شاندار تقریب

اوسلو کے لیزر لائٹ شو نے نئے سال کی ایک خوبصورت شروعات کی، لیکن اس کے ساتھ ہی کئی سوالات بھی اٹھائے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ آئندہ سال یہ تجربہ کس حد تک بہتر بنایا جاتا ہے۔ اردو ٹریبون (بیورو رپورٹ) اوسلو میں نئے سال 2025 کے استقبال کے لیے ایک منفرد انداز اپنایا […]
پاکستان:کرم کے معاملے پرگرینڈ جرگے میں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیے

اردو ٹریبون (اسلام آباد۔ پاکستان) کوہاٹ میں ضلع کرم کی صورتحال پر جاری گرینڈ جرگہ ختم ہوگیا ہے اور فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جرگہ رکن ملک ثواب خان نے تصدیق کی ہےکہ امن معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں، فریقین کی جانب سے45 ،45 افراد نے دستخط کیے […]
ناروے: جارجین حکومت فوری طور پر اصلاحاتی اقدامات کرے تاکہ عوام کا اعتماد بحال ہو اور ملک بحران سے نکل سکے، نارڈک اور بالٹک وزرائے خارجہ کی جارجیا کی صورتحال پر گہری تشویش

اردو ٹریبون (ویب ڈیسک) شمالی اور بالٹک آٹھ ممالک (NB8)، جن میں ڈنمارک، ایسٹونیا، فن لینڈ، آئس لینڈ، لیٹویا، لتھوانیا، ناروے، اور سویڈن شامل ہیں، نے جارجیا کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ ایک مشترکہ بیان میں ان ممالک کے وزرائے خارجہ نے جارجیا میں حالیہ پارلیمانی انتخابات کے دوران بے […]
ناروے: پاکستان پیپلز پارٹی ناروے کے زیراھتمام محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 17 برسی کی اوسلو میں پر وقار تقریب کا انعقاد

پاکستان پیپلز پارٹی ناروے کے زیراھتمام محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 17 برسی کی اوسلو میں پر وقار تقریب، راجہ عاشق حسین کے جئے بھٹو کے فلک شگاف نعرے اردوٹریبون (اوسلو۔ ناروے) دنیا بھر کی طرح ناروے کے دارلحکومت اوسلو میں سابق وزیراعظم پاکستان محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی برسی کی تقریب کا اہتمام پیپلزپارٹی […]
پاکستان: پاکستانی نوجوان اذان علی نے تاریخ رقم کردی، ناقابل شکست اذان علی خان اسکاٹش جونیئر اوپن چیمپئن شپ 2024 کے چیمپئن بن گے

اردو ٹریبون (لاہور۔ پاکستان) اذان علی خان نے اسکاٹش جونیئر اوپن چیمپئن شپ کے فائنل میں سویٹزرلینڈ کے کھلاڑی لینڈرو واگل کو شکست دے کراسکاٹش جونیئر اوپن چیمپئن شپ 2024 کے چیمپئن بن گے۔ پاکستانی نوجوان اذان علی نے تاریخ رقم کردی اسکاٹش جونیئر اوپن چیمپئن شپ کے ناقابلِ شکست کھلاڑی قرار رہے۔ پاکستان جونیئر […]
ناروے: دارلحکومت اوسلو میں پاکستانی مسیحی برادری نے کرسمس کا تہوار مذہبی جوش وجذبے سے منایا، گرجا گھروں میں خصوصی عبادات و تقاریب کا انعقاد

رپورٹ: عقیل قادر دنیا بھر کی طرح ناروے میں بھی پاکستانی مسیحی برادری نے کرسمس کے پہلے روز اوسلو کے ایک گرجا گھر میں خصوصی عبادت و دعائیہ تقریب کا انعقاد کیاجس میں کثیر تعداد میں خواتین و حضرات نے بچوں سمیت شرکت کی اور تقریب کو رونق بخشی۔ تقریب میں عبادت کا خصوصی اہتمام […]
ناروے: پاکستان میں 60 سے زیادہ الخدمت سکولز، 67000 ویلنٹیئرز، 30 ہزار سے زیادہ یتیم بچوں کو سپورٹ کررہی ہے، غزہ میں دن رات متاثرین کی مدد کے کوشاں، الخدمت یورپ کا اوسلو میں تقریب کا اہتمام

رپورٹ: محمد زنیر اردو ٹریبون (ناروے۔ اوسلو) اوسلو میں الخدمت یورپ کے زیر اہتمام مسلم سینٹر اوسلو میں ایک سادہ اور پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں مختلف ارگنائزیشن علاوہ اوسلو کی مختلف مساجد کے مندوبین نے شرکت کی- تقریب کے میزبانی کے فرائض الخدمت یورپ کے ڈائریکٹر، ڈاکٹر حامد فاروق نے […]
بے باک (تحریر: سید عثمان علی)

بے باک سید عثمان علی [email protected] احتجاج،دھرنے،سول نافرمانی معاشی ترقی کی راہ میں رکاوٹ۔۔۔ 2014ملکی معشیت کو 4ہزار ارب کا نقصان۔۔۔ پاکستان کی تاریخ میں مارچ ہوں یااحتجاج بہت اہمیت کے حامل ہیں ان مارچوں ، احتجاجوں اور دھرنوں میں سیاسی اور مذہبی رہنما اپنے مقاصد کے حصول کیلئے اکثراوقات حکومت وقت کے خلاف کھڑے […]