امریکہ: نیویارک کی عدالت کا نو منتخب امریکی صدرٹرمپ کو 10 جنوری کو پیش ہوکر سزا سننے کا حکم

رمپ کی صدارتی انتخابات میں کامیابی کیس کو ختم کرنے کا جواز پیش نہیں کرتی،عدالت اردو ٹریبون (نیویارک) نیویارک کی ایک عدالت نے نومنتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کو 10 جنوری کو پیش ہوکر سزا سننے کا حکم دے دیا۔ نیویارک کی عدالت نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اداکارہ کو دی گئی رقم مبینہ طورپر […]
پاکستان: پاکستان نے چین سے جدید ترین ففتھ جنریشن جے-35 اے اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کی خریداری کا معاہدہ کیا ہے، جس کے تحت ابتدائی طور پر 40 طیارے حاصل کیے جائیں گے۔

اردو ٹریبون (اسلام آباد ۔ پاکستان) پاکستان نے چین سے جدید ترین ففتھ جنریشن جے-35 اے اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کی خریداری کا معاہدہ کیا ہے، جس کے تحت ابتدائی طور پر 40 طیارے حاصل کیے جائیں گے۔ یہ طیارے آئندہ دو سالوں میں پاک فضائیہ کے بیڑے میں شامل کیے جائیں گے، اور پاکستانی پائلٹس […]
ناروے: ہویری پارٹی کا اعلان، بیماری کی تنخواہ میں کٹوتی نہیں ہوگی

اردو ٹریبون (اوسلو) ہویری پارٹی کی سربراہ ارنا سولبرگ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی پارٹی آئندہ پارلیمانی مدت میں بیماری کی تنخواہ (سیکہ لون) میں کمی کا کوئی تجویز پیش نہیں کرے گی۔ ارنا سولبرگ نے معروف نارویجین اخبار VG سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، ’’ہویری پارٹی لوگوں کو دی جانے والی بیماری […]
ناروے: سابق وزیرِاعظم ارنا سولبرگ نے لسٹھاؤگ حکومت میں وزیر بننے کا عندیہ دے دیا

اردو ٹریبون اوسلو: ناروے کی سابق وزیرِاعظم اور دائیں بازو پارٹی کی سربراہ ارنا سولبرگ نے کہا ہے کہ وہ فریمسکریت پارٹی کی رہنما سیلوی لسٹھاؤگ کی ممکنہ حکومت میں بطور وزیر شامل ہونے کے لیے تیار ہیں۔ ارنا سولبرگ نے کہا، ’’میں یقیناً یہ کر سکتی ہوں۔ مجھے اس پر کوئی اعتراض نہیں۔‘‘ تاہم، […]
ماسکو:سابق شامی صدر بشار الااسد کو روس میں زہر دے کر قتل کرنے کی کوشش

شام کے سابق صدر نے شدید کھانسی اور سانس لینے میں مشکل پر طبی امداد طلب کی ،عاکمی میڈیا اردو ٹریبون (ویب ڈیسک) سابق شامی صدر بشار الاسد کو روس میں مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کرنے کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 59 سالہ سابق شامی صدر […]
پاکستان: حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہوگیا، پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پر عمران خان سے مشاورت کے لیے مزید وقت مانگ لیا گیا

حریک انصاف بات چیت جاری رکھیں گے، تیسری میٹنگ اگلے ہفتے ہوگی، ایاز صادق اردو ٹریبون (پاکستان۔ اسلام آباد بیورو) حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے بتایا کہ حکومت اور تحریک انصاف بات چیت جاری رکھیں گے، […]
بھارت: کسانوں کے دن کسان دیوس پر بھارتی حکومت سے کسان بے حد مایوس

احتجاجات کو عالمی توجہ حاصل ہوئی، جس نے بھارتی حکومت پر دوبارہ غور کرنے کا دباؤ ڈالا اردو ٹریبون (بھارت ۔ نئی دہلی ) بھارت کے غریب کسان ذخیرہ اندوزی کی کمی، غیر مؤثر خریداری، اور ناکافی کم از کم سپورٹ قیمت (MSP) جیسے سنگین مسائل کا سامنا کر رہے ہیں۔ کھاد تک رسائی کی […]
ناروے: اوسلو کے علاقے رودے لوکا، میں ایک شخص کو چھری کے وار سے زخمی کردیا گیا، پولیس نے پانچ افراد کو گرفتار کرلیا

اردو ٹریبون ۔ ناروے (ویب ڈیسک) اوسلو کے علاقے رودے لوکا، میں ایک شخص کو چھری کے وار سے زخمی کردیا گیا، پولیس نے پانچ افراد کو گرفتار کرلیا ہے، سرکاری میڈیا این آر کے مطابق پولیس نے اطلاع ملنے پر نئے سال کے پہلے دن صجح کے وقت ایک اپارٹمنٹ میں سے ایک زخمی […]
ہانگ کانگ: کیٹھی پیسفک کی پرواز #CX880 نے ہانگ کانگ سے 2025 میں اڑان بھری اور لاس اینجلس میں 2024 میں لینڈنگ کی

اردو ٹریبون (ویب ڈیسک) کیٹھی پیسفک کی پرواز #CX880 نے وقت کے فرق کی وجہ سے “ماضی” میں لینڈ کیا۔ یہ حیران کن واقعہ دراصل بین الاقوامی وقت کی حد (International Date Line) کی وجہ سے پیش آیا، جو بحرالکاہل کے درمیان سے گزرتی ہے۔ جب کوئی طیارہ اس حد کو عبور کرتا ہے، تو […]
غزہ : جنگ شروع ہونے کے بعد سے غزہ کی آبادی میں 6 فیصد کمی ہوئی،غزہ نیوز

فلسطین کے سرکاری ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کے حملے کے بعد سے آبادی میں تقریباً 160,000 کی کمی واقع ہوئی ہے۔ فلسطین کے سرکاری ادارہ شماریات کے مطابق، تقریباً 15 ماہ قبل محصور فلسطینی سرزمین پر اسرائیل کے تباہ کن حملے شروع ہونے کے بعد سے غزہ کی آبادی میں […]