ناروے: اوسلو، برگن، اور ستاونگر میں غزالی ایجوکیشن کا سالانہ فیملی ڈنر، معروف شاعر وصی شاہ کی خصوصی شرکت کریں گے

اردو ٹریبون (اوسلو، ناروے) غزالی ایجوکیشن، جو مستحق بچوں کو تعلیم کی فراہمی میں ہمیشہ پیش پیش رہا ہے، ایک بار پھر سالانہ فیملی ڈنر کا اہتمام کر رہا ہے۔ یہ تقریب نہ صرف تعلیم کے فروغ بلکہ مخیر حضرات کی خدمات کے اعتراف کے لیے بھی منعقد کی جا رہی ہے۔ اس سال کے […]

برطانیہ: بیڈ فورڈ میں کونسلر چوہدری مسعود احمد کی میزبانی میں پروقار شاہ ہمدان کانفرنس کا انعقاد

اردو ٹریبون ( برطانیہ) انگلینڈ کے شہر بیڈ فورڈ میں کونسلر چوہدری مسعود احمد کی میزبانی میں پروقار شاہ ہمدان کانفرنس کا انعقاد  کیا گیا۔ کانفرنس میں پیر آف بھنگالی شریف گوجر خان سید جابر علی شاہ ہمدانی کی خصوصی دعوت پر ناروے سے چوہدری اسماعیل سرور گجر اور چوہدری قیصر گجر کے علاؤہ سینکڑوں […]

پاکستان: پی آئی اے کی یورپ واپسی، پیرس کے لیے پہلی پرواز سے 11 کروڑ روپے سے زائد ریونیو

اردو ٹریبونُ(اسلام آباد) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے تقریباً ساڑھے چار سال بعد یورپ کے لیے اپنی پروازیں بحال کر دی ہیں۔ اس سلسلے کی پہلی پرواز 10 جنوری 2025 کو اسلام آباد سے پیرس کے لیے روانہ ہوئی، جس نے پی آئی اے کے لیے ایک نیا سنگِ میل قائم کر دیا۔ […]

سمندری طوفان میں زندگی کی جیت: کشتی پر ایک خاتون نے بچے کو جنم دے دیا، 60 تارکینِ وطن ریسکیو

اردو ٹریبون (خالد مغل) افریقہ سے اسپین کے جزائر کنیریا آئلینڈز کے قریب پیش آنے والے ایک حیرت انگیز واقعے میں، غیر قانونی تارکینِ وطن کو لے جانے والی کشتی میں سوار ایک 8 ماہ کی حاملہ خاتون نے دورانِ سفر بچے کو جنم دے دیا۔ یہ واقعہ آج علی الصبح اس وقت پیش آیا […]

آسٹریا؛ شالن برگ نے آسٹریا میں چانسلر کا ایجنڈا سنبھال لیا۔

رپورٹ: محمد عامر صدیق صحافی ویانا آسٹریا وزیر خارجہ الیگزینڈر شلنبرگ (او وی پی) پولیٹیکل پارٹی کے لیڈر کو جمعہ کو وفاقی صدر الیگزینڈر وان ڈیر بیلن نے چانسلر کے طور پر حلف لیا۔ وان ڈیر بیلن نے کہا کہ وہ وفاقی حکومت کے سب سے طویل عرصے تک رہنے والے رکن کو دفتر سونپ […]

ناروے: پاکستان اور ناروے کے درمیان فلائٹ آپریشنز میں اہم پیش رفت، فلائی جناح کو پروازوں کی توثیق، فلائٹ آپریشن جلد شروع ہونے کا امکان، سفیر سعدیہ الطاف قاضی

اردو ٹریبون (اوسلو، ناروے) پاکستان اور ناروے کے درمیان ہوا بازی کے شعبے میں باہمی تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لیے ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے، جب نارویجن وزارت نقل و حمل نے پاکستان کی ایئرلائن “فلائی جناح” کو پاکستان اور ناروے کے درمیان فلائٹ آپریشن کے لیے باضابطہ طور پر توثیق کر […]

ناروے: نارویجین سیاست میں ریکارڈ توڑ امداد، دائیں بازو کی جماعتوں کے لیے بڑی جیت، ارب پتی سٹین ایرک ہیگن نے دائیں بازو کے لیے 14 ملین کرونر کی بارش کر دی

سٹین ایرک ہیگن کی ریکارڈ توڑ سیاسی عطیات،  دائیں بازو کی حمایت میں 14 ملین کرونر اردو ٹریبون (اوسلو، ناروے)  معروف نارویجین صنعتکار اور ارب پتی، سٹین ایرک ہیگن، نے دائیں بازو کی سیاسی جماعتوں کو 14 ملین کرونر کا ریکارڈ توڑ عطیہ دیا ہے۔ یہ رقم نارویجین پارلیمانی انتخابات سے قبل دائیں بازو کی […]

اسٹیو جابز کی تخلیق ایپل آئی فون کو آج 17 سال ہوگئے

اسٹیو جابز نے اسے تین ریولوشنری پراڈکٹس کے طور پر پیش کیا، اسٹیو جابز نے ایک وائیڈ اسکرین آئی پوڈ، ایک ریولشنری موبائل فون، اور ایک جدید انٹرنیٹ کمیونیکیٹر، ان تینوں خصوصیات کو یکجا کرتے ہوئے، آئی فون نے دنیا کو ایک ایسی ڈیوائس دی جو نہ صرف کالز اور پیغامات کے لیے استعمال ہوتی […]

واشنگٹن جسٹن ٹروڈومستعفی ، کینیڈا کو اب باضابطہ طور پر امریکی ریاست بن جانا چاہیے: ڈونلڈ ٹرمپ

گر کینیڈا امریکا کے ساتھ ’ضم‘ ہو جاتا ہے تو انہیں خسارے کا سامنا بھی نہیں کرنا ہو گا اور کینیڈین کم ٹیکس ادا کریں گے،ٹرمپ اردوٹریبون (ویب ڈیسک) :کینیڈا کےوزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے مستعفی ہونے  کے بعد نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تجویز دی ہے کہ کینیڈا کو اب باضابطہ طور پر امریکاکی […]

ناروے میں شدید برفباری کے باعث “اورنج وارننگ” جاری کردی گئی ہے، دارالحکومت اوسلو اور گردونواح میں برفباری کا طوفان جاری

اردو ٹریبون (اوسلو) ناروے میں برفباری کا شدید طوفان جاری دارالحکومت اوسلو اور گردونواح میں 50 سینٹی میٹر برفباری ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران 30 سے 40 سینٹی میٹر تک مزید برف گرنے کا امکان ہے، جبکہ بعض علاقوں میں یہ مقدار 50 سینٹی میٹر تک پہنچ سکتی ہے۔ ساحلی […]