پاکستان: اسلام آباد اور بلوچستان ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدے کا حلاف اٹھا لیا

وزرات قانون نے ہفتے کو صدر مملکت کی منظوری سے اسلام آباد اور بلوچستان ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا اردو ٹریبون (پاکستان) اسلام آباد:اسلام آباد اور بلوچستان ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدے کا حلاف اٹھا لیا ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے دونوں […]
واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ آج امریکہ کے 47 ویں صدر کا حلف اٹھائیں گے

تقریب حلف برداری میں سبکدوش ہونے والے صدر جو بائیڈن ،بل کلنٹن، جارج ڈبلیو بش، اور براک اوباما،بھی شرکت کریں گے،امریکی میڈیا واشنگٹن ڈی سی:نو منتخب صدر ٹرمپ آج امریکہ کے 47 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے، جس کے بعد وہ خطاب کریں گے اور اپنے اہداف کا اعلان کریں گے۔ امریکی […]
عافیہ صدیقی نے بائیڈن سے صدارتی معافی کی اپیل کر دی، برطانوی میڈیا کا دعوی

برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ عافیہ صدیقی نے اپیل میں کہا ہے کہ بائیڈن صدارتی عہدہ چھوڑنے سے پہلے انکی سزا معاف کردیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بائیڈن کا عہدہ صدارت پر آج آخری دن ہے ، وہ پہلے ہی اپنے بیٹے سمیت سینکڑوں افراد کو صدارتی معافی دے چکے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق […]
پاکستان: مراکش کشتی حادثے میں بچ جانے والے 21 پاکستانیوں کی فہرست جاری

اطلاعات کے مطابق میری ٹائم کے ریسکیو آپریشن میں 21 پاکستانی بھی شامل ہیں،ترجمان دفتر اردو ٹریبون (ویب ڈیسک) پاکستانی دفتر خارجہ نے الداخلہ کے قریب مراکش کشتی حادثے میں بچ جانے والے 21 پاکستانیوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ مصدقہ اطلاعات کے مطابق میری […]
غزہ اسرائیل تنازعہ: جنگ بندی کے معاہدے پر آج پر عمل شروع ہوجائے گا

معاہدےکےتحت33 اسرائیلیوں کو رہائی ملے گی، اسرائیل95 فلسطینیوں کو رہا کرے گا اردو ٹریبون (نیوز ایجنسیز، میڈیا) میڈیا کے مطابق اسرائیلی کابینہ نے جنگ بندی معاہدے کی توثیق کردی، معاہدےکےتحت33 اسرائیلیوں کو رہائی ملے گی، اسرائیل95 فلسطینیوں کو رہا کرے گا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس کی قید میں موجود33یرغمالیوں کی تصاویر جاری کردی گئیں، […]
ناروے : شمالی ناروے میں شدید طوفانی ہواؤں کی پیشگوئی، اورنج وارننگ جاری

اردو ٹریبون (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات ناروے نے شمالی ٹرومس اور فن مارک کے علاقوں میں اتوار اور پیر کی رات شدید طوفانی ہواؤں کے امکانات کے پیش نظر اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔ ممکنہ خطرناک جھکڑوں کے سبب عوام کو محتاط رہنے اور حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ محکمہ نے […]
ناروے: شمال میں بجلی مفت، جنوب میں آسمان سے باتیں، ناروے کی تقسیم پر عوام حیران!”

شمال میں بجلی کی قیمت ریکارڈ حد تک کم، جنوب میں 60 گنا زیادہ مہنگی، کیا یہ منصفانہ ہے؟ اردو ٹریبون (اوسلو، ناروے) ناروے میں شمالی اور جنوبی علاقوں کے درمیان بجلی کی قیمتوں کا فرق تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ شمالی ناروے میں بجلی کی قیمتیں انتہائی کم ہیں، جب […]
پاکستان : جمعہ ایک اور سزائیں دو دو، عمران خان کو 14 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ، بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا

القادر ٹرسٹ کیس: اردو ٹریبون (اسلام آباد، پاکستان) پاکستان کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز کیس، جو القادر ٹرسٹ کیس کے نام سے بھی معروف ہے، میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو 14 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ اسی مقدمے میں ان کی اہلیہ، بشریٰ بی بی، […]
موریطانیہ: سپین کی جانب سفر کے دوران کشتی حادثہ، درجنوں تارکین وطن ڈوبنے کا خدشہ

اردو ٹریبون (خالد مغل ) مغربی افریقہ سے سپین کی جانب کشتی کے ذریعے سفر کرنے والے تقریباً 50 تارکین وطن کے ڈوبنے کا خدشہ ہے۔ مراکش کی حکام نے بدھ کے روز 36 افراد کو بچایا، جو 2 جنوری کو موریطانیہ سے روانہ ہوئے تھے۔ کشتی میں کل 86 افراد سوار تھے، جن میں […]
یونان: تارکین وطن پر تشدد اور ان کی رہائی کے لیے 2000 یورو مانگنے والے 9 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

یونان میں تارکین وطن پر تشدد اور ان کی رہائی کے لیے 2000 یورو مانگنے والے 9 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ تھیسالونیکی شہر میں پولیس نے 9 افراد کو گرفتار کر لیا جو مراکشی (ماروکو) سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن کو یرغمال بنائے ہوئے تھے اور ان پر بدترین تشدد کر کے […]