پاک میڈیا جرنلسٹس فورم انٹرنیشنل نے پیکا ایکٹ کے خلاف آن لائن اجلاس کا انعقاد

پاک میڈیا جرنلسٹس فورم انٹرنیشنل نے پیکا ایکٹ کے خلاف ایک آن لائن اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین چوہدری نورالحسن گجر اور صدارت کے فرائض صدر فورم ڈاکٹر عبدالرحمن اسامہ نے انجام دیے، اور قائم مقام جنرل سیکرٹری شکیل احمد نے معاونت فراہم کی۔ اجلاس میں پیکا ایکٹ کو آزادی صحافت پر ایک […]

آسٹریا: پاکستانی وفد چیئرمین سینیٹ پاکستان یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے ایئرپورٹ پہنچ گیا۔

رپورٹ: محمد عامر صدیق پاکستانی وفد چار روزہ دورے پر یورپی یونین کی دعوت پر یوسف رضا گیلانی – چیئرمین سینیٹ پاکستان کی سربراہی میں آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے ایئرپورٹ پہنچ گیا۔ اس موقع پر سفیر پاکستان محمد کامران اختر نے وفد کا استقبال کیا۔ سفارت خانہ پاکستان کا عملہ بھی اس موقع پر […]

دنیا: چینی کمپنی ڈیپ سیک نے مصنوعی ذہانت کا تازہ ترین ماڈل جاری کردیا، امریکی اے آئی ماڈلز کے مساوی یا بہتر مگر لاگت میں کہیں کم ہونے کا دعویٰ

اردو ٹریبون (اے پی پی، نیوز ایجنسی) چینی کمپنی ڈیپ سیک (DeepSeek) نے مصنوعی ذہانت(AI) کا تازہ ترین ماڈل جاری کر تے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ یہ ماڈل امریکا کے سب سے اہم اے آئی ماڈلز کے مساوی یا اس سے بہتر ہیں مگر لاگت اس کی کہیں زیادہ کم ہے۔وائس آف امریکا کے […]

امریکی حکام نے پاکستان کیلئے بھی امداد بند ہونے کی تصدیق کردی اور کئی اہم منصوبے روک دیے۔

دنیا کے کئی ممالک کی طرح امریکی حکام نے پاکستان کیلئے بھی امداد بند ہونے کی تصدیق کردی اور کئی اہم منصوبے روک دیے۔ گزشتہ دنوں امریکا نے تقریباً تمام غیر ملکی امدادی پروگرام عارضی طورپر معطل کردیے تھے جن میں یوکرین ، تائیوان اور اردن کی امداد کا پروگرام بھی شامل ہے جب کہ […]

ناروے: اب مرغی کا حلال گوشت نارویجین گروسری سٹورز پر بھی دستیاب ہوگا

ناروے کے شہر “تھرون دیلاگ” میں حلال مرغی کی پروڈکشن، فروری سے REMA 1000 پر دستیاب ہوگئ اردو ٹریبون (ناروے، ویب ڈیسک)  ناروے کے Trøndelag کے شہرورکنگر  میں حلال مرغی کی پروڈکشن شروع ہو گئی ہے، نارویجین چکن پرڈیوس کرنے والے کمپنی ابتدائی طور پر چکن کی حلال مصنوعات میں ڈرم سٹکس، فِلے، ونگز، اور […]

اوسلو: ناروے میں امیگریشن کو محدود کرنے کے لیے اقدامات ضروری ہیں، ارنا سولبرگ

اردوٹریبون (اوسلو) نارویجن اخبار “وے گے” کو انٹرویو دیتے ہوئےدائیں بازو جماعت کی سربراہ ارنا سولبرگ نے کہا کہ اگر ان کی پارٹی اقتدار میں آتی ہے تو ناروے میں امیگریشن حاصل کرنے والوں کے لئے فوائد کو کم پرکشش بنانے کے اقدامات کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ دو دہائیوں کے دوران […]

پاکستان کی خارجہ پالیسی, سمت کا تعین یا بے سمتی؟ (تحریر: محمد زنیر)

  امریکہ کے نئے صدر کی حلف برداری کی تقریب دنیا بھر میں ایک اہم سفارتی لمحہ ہوتی ہے، جہاں مختلف ممالک کے نمائندے شرکت کرتے ہیں تاکہ اپنے ملک کے تعلقات کو مضبوط بنا سکیں۔ لیکن اس بار پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی کی شرکت نے کئی سوالات کو جنم دیا ہے۔ ایک […]

واشنگٹن: ٹرمپ امریکا کے 47 ویں صدر بن گئے ہیں، حلف اٹھا لیا

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عہدہ صدارت کا حلف اٹھالیا، ٹرمپ امریکا کے 47 ویں صدر بن گئے ہیں۔ اردو ٹریبون ( واشنگٹن، ویب ڈیسک، ایجنسی) امریکی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جان رابرٹس نے صدر ٹرمپ سے عہدے کا حلف لیا۔ واشنگٹن ڈی سی میں شدید سردی کے باعث 40 سال بعد حلف […]

واشنگٹن: ٹرمپ کی نئی کرپٹو کرنسی کیا ہے؟، کیسے خریدا جاسکتا ہے؟

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارت کی کرسی پر بیٹھنے سے پہلے اپنی کرپٹو کرنسی لانچ کر دی۔ اردو ٹریبون (ویب ڈیسک) امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کی اس کرنسی سے کچھ بھی خریدا نہیں جا سکتا مگر ان کے مداحوں نے دھڑا دھڑ یہ کرنسی خریدنا شروع کر دی جس کے بعد اس […]

پاکستان : پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر، فاسٹ ٹریک کا اجرا

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر، فاسٹ ٹریک کا دائرہ 47 شہروں تک بڑھا دیا گیا اردو ٹریبون (اسلام آباد، پاکستان) ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان کے 47 شہروں میں فاسٹ ٹریک کیٹگری کے تحت پاسپورٹس بنوائے جا سکیں گے۔ پاسپورٹ کے لیے فاسٹ ٹریک کیٹگری کی […]