(بے باک) وزرائے اعلی کی ڈور میں وزیر اعلی پنجاب آگے کیوں؟ (سید عثمان علی)

تحریر: سید عثمان علی [email protected] پاکستان میں اگر صوبوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے تو یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ پہلی خاتون پنجاب کی 20ویں وزیر اعلی مریم نواز شریف اس وقت پنجاب بھر کے مختلف اضلاع کے دوروں میں مصروف ہیں۔ وزیر اعلی تاریخ میں پہلی بار ایسے اقدامات اٹھا […]
پاکستان: اسلامی تعاون تنظیم OIC کے ثالثی مرکز کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عمر اے اوسینی ن کا پاکستان میں بین الاقوامی ثالثی اور مصالحتی مرکز اسلام آباد کا دورہ

اسلامی تعاون تنظیم OIC کے ثالثی مرکز کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عمر اے اوسینی نے خطے میں تنازعات کے حل کے فریم ورک کو مضبوط بنانے کے لیے پاکستان میں بین الاقوامی ثالثی اور مصالحتی مرکز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ اردو ٹریبون (اسلام آباد ۔ پاکستان) سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عمر اے اوسینی نے وفاقی […]
آسٹریا: یونیورسل پیس فیڈریشن آسٹریا کی جانب سے اقوام متحدہ ویانا میں بین المذاہب ہم آہنگی کہ عنوان سے کانفرنس

اردو ٹریبون ( محمد عامر صدیق ۔ ریزیڈنٹ ایڈیٹر۔ اسٹریا، ویانا) یونیورسل پیس فیڈریشن آسٹریا کی جانب سے اقوام متحدہ ویانا میں بین المذاہب ہم آہنگی کہ عنوان سے کانفرنس کی گئی۔ جس میں بڑی تعداد میں انٹرنیشنل کمیونٹی نے شرکت کی۔ یہ کانفرنس 31 جنوری 2025 کو “مذاہب اور ثقافتوں کے درمیان ہم آہنگی […]
خیبر پختونخواہ ایک مثالی صوبہ؟ (تحریر: محمد زنیر)

تحریر: محمد زنیر خیبر پختونخوا میں 1947 سے اب تک مختلف سیاسی جماعتوں نے حکومت کی ہے۔ 2013 سے 2025 تک پاکستان تحریکِ انصاف نے مسلسل تین ادوار میں حکومت کی، جو صوبے کی تاریخ میں ایک منفرد مثال ہے۔ اس سے قبل، 2008 سے 2013 تک عوامی نیشنل پارٹی نے حکومت کی تھی۔ اس […]
آسٹریا: پاکستانی پارلیمانی وفد نے آسٹریا کی پارلیمنٹ کا دورہ

اردو ٹریبون (ریزیڈنٹ ایڈیٹر -محمد عامر صدیق، ویانا ،آسٹریا) پاکستانی پارلیمانی وفد نے آسٹریا کی پارلیمنٹ کا دورہ کیا، جہاں ان کا استقبال آسٹرین پارلیمنٹ کے سیکرٹری جنرل مسٹر ہیرالڈ ڈوسی نے کیا۔ پارلیمانی تبادلوں کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے آسٹریا کے سیاسی نظام اور اس کی پارلیمنٹ کے کام کے بارے میں ایک […]
آسٹریا: منہاج القرآن انٹرنیشنل ویانا آسٹریا کے زیرِ اہتمام بچوں کی تربیت اور والدین کے کردار کے حوالے سے روحانی،تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا۔

اردوٹریبون (محمد عامر صدیق، ویانا) منہاج القرآن انٹرنیشنل ویانا آسٹریا کے زیرِ اہتمام بچوں کی تربیت اور والدین کے کردار کے حوالے سے روحانی،تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں بڑی تعداد میں پاکستانی کمیونٹی نے شرکت کی۔سب سے پہلے قران پاک کی تلاوت کی گئی بعد از نعت شریف کا آسٹریا کے مختلف […]
چیئرمین سینیٹ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کی آسٹریا کی نیشنل کونسل کے صدر سے ملاقات

باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کو مزید بڑھانے اور دونوں ممالک کی پارلیمانوں کے ذریعے ادا کیے جانے والے اہم کردار پر تبادلہ خیال اردو ٹریبون ( محمد عامر صدیق، ویانا، اسٹریا) چیئرمین سینیٹ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کی آسٹریا کی نیشنل کونسل کے صدر سے ملاقات، پارلیمانی تعاون کو مضبوط بنانے کے راستے […]
آسٹریا: منہاج القرآن انٹرنیشنل کے چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری ویانا پہنچ گئے

اردو ٹریبون (رپورٹ: محمد عامر صدیق، ویانا، اسٹریا) منہاج القرآن انٹرنیشنل کے چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری ویانا پہنچ گئے۔ ویانا ایئرپورٹ پر ان کا پرجوش استقبال کیا گیا منہاج القران اسٹریا ویانا کے صدر حفیظ اللہ قادری،اور عہدے داران ممبران نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر ان کے ساتھ […]
آسٹریا: چیئرمین سینیٹ کی فیڈرل کونسل آف آسٹریا کے صدر سے ملاقات، پاکستان اور آسٹریا کے پارلیمانی نظام میں ہم آہنگی کا جائزہ

چیئرمین سینیٹ کی فیڈرل کونسل آف آسٹریا کے صدر سے ملاقات، پاکستان اور آسٹریا کے پارلیمانی نظام میں ہم آہنگی کا جائزہ لیا گیا۔ اردو ٹریبون (عامر صدیق، ویانا) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے اپنے ہم منصب آسٹریا کی فیڈرل کونسل کی صدر محترمہ Andrea Eder Gitschthaler۔سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے دونوں […]
گرینل نے 11 دسمبر سے پہلے کی اپنی تمام ٹوئٹس ڈیلیٹ کردیں، ایک ٹوئٹ برقرار رکھا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نمائندے رچرڈ گرینل حالیہ دنوں میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے حق میں بیانات دینے پر پاکستانی سیاست دانوں کی توجہ کا مرکز بن چکے ہیں۔ اردو ٹریبون (ویب ڈیسک) حکومتی اور اپوزیشن ارکان ان کے سوشل میڈیا بیانات اور اُن بیانات کے ممکنہ اثرات پر تبصرے […]