پرنس کریم آغا خان 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

Kiاسماعیلی مسلم کمیونٹی کے روحانی پیشوا، پرنس کریم الحسینی آغا خان چہارم، 88 برس کی عمر میں 4 فروری 2025 کو پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ لزبن میں ادا کی جائے گی، تاہم تدفین کی تاریخ اور مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ پرنس کریم آغا […]
آسٹریا: آسٹریا ویانا میں پاکستانی سفارتخانے کے زیر اہتمام پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد

اردو ٹریبون ( محمد عامر صدیق ) آسٹریا ویانا میں پاکستانی سفارتخانے کے زیر اہتمام پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ کشمیری عوام کی غیر متزلزل سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت کا اعادہ کیا گیا۔ تقریب میں پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کے اراکین، میڈیا کے نمائندوں اور سفارتکاروں کی […]
ریاض: سعودی عرب میں خطےمیں پہلی لگژری ٹورسٹ ٹرین سروس شروع کرنے کے قریب

اس منفرد ٹرین کو نومبر 2025 میں آپریشنل کیے جانے کا امکان ہے جو سعودی دارالحکومت ریاض کو قریات شہر سے ملائے گی اردو ٹریبون (ریاض ۔ ویب ڈیسک) سعودی عر ب نے خطے کی پہلی لگژری ٹورسٹ ٹرین ’ڈیزرٹ ڈریم ‘ کا ڈیزائن متعارف کروادیا ہے جوکہ صحرائی علاقے میں 800 میل تک سفر […]
پاکستان: تحریک انصاف کے رہنما اعظم خان سواتی اٹک جیل سے رہا

اعظم سواتی کی ضمانت دو دن قبل ہوئی تھی، مچلکے جمع ہونے کے بعد رہائی کی روبکار جاری ہوئی، رہنما تحریک انصاف اعظم سواتی رہائی کے بعد خیبر پختونخوا روانہ ہو گئے۔ اردو ٹریبون ( اسلام آباد ۔ پاکستان) تحریک انصاف کے رہنما اعظم خان سواتی کو اٹک جیل سے رہا کر دیا گیا۔ اعظم […]
نئی دہلی: بھارت میں وفاقی بجٹ پیش، دفاعی بجٹ میں 9.5 فیصد اضافے کی تجویز

نئی دہلی: بھارت کے مالی سال 26-2025 کے وفاقی بجٹ میں 6.81 ٹریلین روپے کے دفاعی اخراجات کی تجویز پیش کی گئی ہے جو گزشتہ سال کے ابتدائی تخمینوں سے 9.5 فیصد زیادہ ہے۔ بجٹ میں تجویز کیا گیا اضافہ نئے ہتھیاروں کی خریداری کے بجائے تنخواہوں اور پینشن کی ادائیگی میں خرچ کیا جائے […]
ٹرمپ کے چین، کینیڈا اور میکسیکو پر ٹیرف سے ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں شدید مندی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چین، کینیڈا اور میکسیکو پر ٹیرف عائد کرنے پر ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں شدید مندی دیکھی گئی۔ اردو ٹریبون (اسلام آباد، پاکستان) امریکی صدر کے اقدام کے بعد ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا جب کہ ٹوکیو اور سیئول اسٹاک مارکیٹ میں 2 فیصد سے زائد گراوٹ دیکھی گئی، اس […]
پاکستان: سابق وزیراعظم عمران خان کا آرمی چیف کو خط، پالیسیاں تبدیل کرنے کی درخواست

عمران خان نے آرمی چیف کو 6 نکات پر مشتمل خط بھیجا ہے، بانی نے بطور سابق وزیر اعظم اور پارٹی سربراہ خط لکھا ہے، وکیل فیصل چوہدری اردو ٹریبون (اسلام آباد۔ بیورو) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے باانہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے خط میں آرمی چیف سے پالیسیاں تبدیل کرنے […]
ناروے کا سیاسی بحران: حکومت کا خاتمہ، موجودہ سیاسی صورتحال اور مستقبل کے امکانات (تحریر: محمد زنیر)

تحریر: (محمد زنیر) ناروے کی سیاست ایک نئے موڑ پر پہنچ چکی ہے، جہاں سینٹر پارٹی اور آربائیدر پارٹی پر مشتمل دو جماعتی مخلوط حکومت 30 جنوری 2025 کو اختتام پذیر ہو گئی۔ اس سیاسی بحران کی بنیادی وجہ یورپی یونین کی توانائی سے متعلق نئی ہدایات بنیں، جنہیں لیبر پارٹی کے وزیر توانائی نے […]
آج میرے قلم سے ( تحریر: محمد عامر صدیق، ویانا، اسٹریا)

آنسو خشک ہو گئے ہیں روتے روتے۔مقبوضہ کشمیر میں ظلم کے جو پہاڑ توڑے جارہے ہیں۔ کیا انسانیت اتنی سستی ہو گئی ہے کالم نگار: محمد عامر صدیق ویانا اسٹریا جیسا کہ اپ کے علم میں ہے میں نے ہمیشہ جب بھی اپنا قلم اٹھایا ہے تو انسانیت اور امن کے لیے اٹھایا ہے۔ پر […]
ناروے: نارویجن فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا بھارتی باسمتی چاول واپس لینے کا حکم

رویجن فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے بھارتی باسمتی چاول کو واپس لینے کا حکم دیا ہے۔ مقامی نارویجن میڈیا کے مطابق ملکی فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے معدنی تیل کے اجزاء (MOSH اور MOAH) کے جینٹوکسک اور سرطان پیدا کرنے والے اثرات پائے جانے کے بعد بازار سے بھارتی باسمتی چاول کو واپس لینے کا حکم دیا۔ […]