پاکستان: خیبر پختونخوا کے عدالتی افسران کی ثالثی پر تربیت

اردو ٹریبون (پشاور،پاکستان) انٹرنیشنل میڈيیشن اینڈ آربیٹریشن سینٹر (IMAC) نے خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی میں خیبر پختونخوا کے عدالتی افسران کے لیے ایک روزہ خصوصی ثالثی تربیت کا کامیاب انعقاد کیا۔ اس تربیتی پروگرام کا مقصد جوڈیشل آفسران کی متبادل تنازعات کے حل کے طریقوں میں مہارت بڑھانا تھا۔ اس موقع پر ثالثی کی اہمیت […]

صحافت سے سیاست تک،کہانی محسن سپیڈ کی

پاکستانی سیاست اور صحافت میں کچھ شخصیات اپنی غیر معمولی صلاحیتوں اور غیر روایتی سفر کے باعث منفرد مقام حاصل کرتی ہیں۔ محسن نقوی ایسی ہی ایک شخصیت ہیں، جنہوں نے صحافت سے آغاز کیا، میڈیا کے میدان میں کامیابیاں سمیٹیں، سیاست میں قدم رکھا اور اب ملک کے اہم ترین عہدوں میں سے ایک، […]

اوسلو : ناروے کی حکومت نے قومی ہنگامی تیاری کے حوالے سے وائٹ پیپر پیش کر دیا

اردو ٹریبون (اوسلو۔ ناروے)  وزیر اعظم جوناس گار اسٹورے اور وزیر برائے انصاف و عوامی تحفظ ایمیلی اینگر میل نے قومی ہنگامی تیاری (Total Preparedness) سے متعلق وائٹ پیپر پیش کر دیا ہے۔ اس وائٹ پیپر کا مقصد ناروے کی سول سوسائٹی کی استعداد کار کو بڑھانا اور کسی بھی بحران یا جنگ کی صورت […]

ناروے : آرکٹک خطے میں بین الاقوامی قوانین کا اطلاق ہوتا ہے اور یہاں کسی بے قاعدہ دعوے کی کوئی گنجائش نہیں، یوہانس گوہر ستورے

رپورٹ: محمد زنیر گزشتہ ماہ ناروے کے شہر (تھرمسو) میں ہونے والی آرکٹک فورنٹیئرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ناروے کے وزیر اعظم یوناس گاہر سٹورے نے  اپنے خطاب میں کہا کہ آرکٹک خطے میں بین الاقوامی قوانین کا اطلاق ہوتا ہے اور یہاں کسی بے قاعدہ دعوے کی کوئی گنجائش نہیں۔ انہوں نے واضح […]

ٹرمپ کو سنجیدگی سے لینا ہوگا (تحریر: اختر چوہدری)

تحریر: اختر چوہدری، سابق ڈپٹی اسپیکر، نارویجین پارلیمنٹ   وقت آ گیا ہے کہ صدر ٹرمپ کو سنجیدگی سے لیا جائے۔ جو کچھ وہ کہتے ہیں، اس کے حقیقی (اور سنگین) نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ اب بات مذاق یا ٹھٹھے کی نہیں۔ امریکہ کے صدر کی حیثیت سے وہ دنیا کے سب سے طاقتور […]

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ نے اسٹیل اور المونیم کی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام ممالک سے امریکا درآمد ہونے والی اسٹیل اور المونیم پر 25 فیصد ٹیرف (ٹیکس) لگانے کے ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کردیے۔ اردو ٹریبون(واشنگٹن ۔ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام ممالک سے امریکا درآمد ہونے والی اسٹیل اور المونیم پر 25 فیصد ٹیرف (ٹیکس) لگانے کے ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط […]

پاکستان:وزیر اعظم شہباز شریف کی کویتی ہم منصب اور سری لنکن صدر سے الگ الگ ملاقاتیں

ملاقاتوں میں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اردو ٹریبون (ویب ڈیسک) دبئی:وزیر اعظم شہباز شریف نے کویتی ہم منصب اور سری لنکن صدر سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں، ملاقاتوں میں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا کی صورتحال سمیت […]

پاکستان: عمران خان نے آرمی چیف کو خط ملکی مفاد میں لکھا ہے ،شاہ محمود قریشی

اردو ٹریبون ( نیوز ایجنسی ۔ نمائندہ ) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نیت کو دیکھا جانا چاہیے اگر نیت معاملات سلجھانے کی ہے تو اسے مثبت لیا جانا چاہیے، بانی پی ٹی آئی کے آرمی چیف کو لکھے خط کے بارے میں سنا ہے دیکھا نہیں ، اس وقت قومی ایجنڈے کی ضرورت ہے، […]

جرمنی: سفارتخانہ پاکستان، برلن میں بھی یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایک تقریب کا اہتمام

اردو ٹریبون (برلن ۔ مہوش ظفر برلن) دنیا بھر کی طرح پاکستان بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر (IIOJK) کے لوگوں کی حمایت کیلئے پرعزم ہے۔ عالمی برادری کواقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق فوری طور پراس مسئلے کا پرامن حل نکالنا چاہئے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقدہ سیمینار […]

ناروے: اقوام کشمیری عوام کےحق خودارادیت کے حصول تک اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گے، سفارتخانہ اوسلو میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سیمینار

اردو ٹریبون (اوسلو۔ ناصراکبر) 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے احوالے سفارت خانہ پاکستان ناروے میں کشمیریوں کے انسانی حقوق کو یقینی بنانے کے احوالے سے سیمینار کا اہتمام کیاگیا تقریب میں سیاسی سماجی مذہبی پاکستانی وکشمیری رہنماؤں سمیت خواتینوں وحضرات نارویجن پارلمنٹرین اور سیاستدانوں نے بھی شرکت کی تقریب کا آغاز آن لائن تلاوت […]