ویانا: پاک آسٹرین ایسوسی ایشن (PAA) کی میٹنگ میں عید ملن پارٹی سرفرست

اردو ٹریبون۔ ریزیڈنٹ ایڈیٹر (محمد عامر صدیق ۔ آسٹریا) پاک آسٹرین ایسوسی ایشن (PAA) کی ماہانہ میٹنگ ویانا کے ایک مقامی ریسٹورینٹ ڈیلی کنگ میں صدر قمر حسین چوہدری کی سربراہی میں منعقد کی گئی۔ میٹنگ کا آغاز سنیئر نائب صدر شیخ وحید احمد کی تلاوت قران پاک سے ہوا اور گلہائے عقیدت پیش کرنے […]
کینیڈا : ٹورنٹو ایئرپورٹ پر طیارے کا حادثہ: بچے سمیت تین افراد شدید زخمی

اردو ٹریبون (ٹورنٹو۔ کینیڈا) ٹورنٹو پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈیلٹا ایئر لائن کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں ایک بچہ اور دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔ طیارہ امریکی شہر منیاپولس سے ٹورنٹو آ رہا تھا۔ عینی شاہدین کے مطابق، طیارہ لینڈنگ کے دوران توازن کھو بیٹھا، جس کے نتیجے میں زور دار […]
اوسلو: ناروے کا ثقافت اور غیر منافع بخش شعبوں کے لیے 281 ملین کرون کی گرانٹ کا اعلان

اردو ٹریبون (اوسلو) ناروے کی حکومت نے ثقافت، کھیل اور غیر منافع بخش شعبوں کی ترقی کے لیے 281 ملین نارویجین کرون کی گرانٹ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس فنڈ کا مقصد ایسے منصوبوں کی معاونت کرنا ہے جو کمیونٹی کی فلاح و بہبود اور ثقافتی سرگرمیوں کو فروغ دیں۔ وزارت ثقافت کے […]
اوسلو: ناروے میں سری لنکا اور ڈومینیکن ریپبلک کے نئے سفیروں کی تقرری، شاہی محل میں سفیروں نے باضابطہ طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں

اردو ٹریبون (اوسلو) ناروے میں سری لنکا اور ڈومینیکن ریپبلک کے نئے سفیروں نے اپنی سفارتی اسناد پیش کر دی ہیں۔ اس موقع پر ناروے کی حکومت نے دونوں ممالک کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ تقریب اوسلو میں منعقد ہوئی، جہاں ناروے کے شاہی محل میں سفیروں نے […]
ناروے: الیکسی ناوالنی کی بہادری اور قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، وزیر خارجہ

ہم روس میں انسانی حقوق اور آزادی اظہار کے لیے اپنی حمایت جاری رکھیں گے اردو ٹریبون (اوسلو ۔ ناروے) ناروے سمیت کئی ممالک نے روسی اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی کی برسی کے موقع پر مشترکہ بیان جاری کیا ہے، جس میں ان کی جمہوریت اور انسانی حقوق کے لیے جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش […]
اوسلو: ناروے کا 1.9 بلین کرون سالانہ انسانی امداد کے معاہدوں پر دستخط

امداد کا مقصد دنیا بھر میں متاثرہ افراد کو بروقت مدد فراہم کرنا ہے اردو ٹریبون (اوسلو) ناروے نے عالمی انسانی بحرانوں سے نمٹنے کے لیے سالانہ 1.9 بلین نارویجین کرون کی امداد فراہم کرنے کے معاہدوں پر دستخط کر دیے ہیں۔ یہ معاہدے فوری، لچکدار اور ہدف شدہ امداد کی فراہمی کو یقینی بنائیں […]
اوسلو: ناروے میں ٹیک ویزا متعارف کروانے کی تجویز، بائیں بازو کی سیاسی جماعتوں وینسترے، ایف آر پی اور ایس وی کی مشترکہ کاوش

اردو ٹریبون (اوسلو) ناروے میں بائیں بازو کی جماعتوں وینسترے (Venstre)، فریم سکرت پارتی (Frp) اور سوشلسٹک وینسترے پارتی (SV) نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ رواں سال اکتوبر تک “ٹیک ویزا” متعارف کروائے۔ اس ویزے کا مقصد یورپی یونین (EU) اور یورپی اکنامک ایریا (EEA) سے باہر کے ممالک سے تعلق رکھنے […]
اوسلو: ناروے میں اسکولوں میں نظم و ضبط کے لیے سختی کی اجازت کا مجوزہ قانون، پارلیمنٹ میں پیش ہوگا

اردو ٹریبون (اوسلو.NRK ) ناروے کی وزیرِ تعلیم Kari Nessa Nordtun نے اسکولوں میں سختی کے استعمال سے متعلق ایک نیا قانون متعارف کرایا ہے۔ یہ قانون ایسےحالات میں اساتذہ کو اختیارات فراہم کرے گا جب کوئی طالب علم کلاس میں بدنظمی پیدا کرے یا دیگر طلبا کی تعلیم میں رکاوٹ بنے۔ وزیرِ تعلیم نورتُن کا کہنا […]
ناروے: اوسلو کی نئی ایمرجنسی کلینک میں سنگین خامیاں، رپورٹ میں اہم انکشاف

اوسلو: ناروے میں اسٹیٹ ایڈمنسٹریٹر (Statsforvalteren) کی شائع ہونے والی ایک تازہ رپورٹ میں اوسلو میں نئی قائم ہونے والئ آکر ایمرجنسی کلینک (Aker legevakt) میں سنگین خامیوں اور بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ مقامی اخبار (Vårt Oslo) کے مطابق، رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ ایمرجنسی کلینک میں بعض اوقات ایسے افراد […]
واشنگٹن: بنگلادیش میں حسینہ واجد حکومت کا تختہ الٹنے میں امریکی ڈیپ اسٹیٹ کردار سے انکار، ٹرمپ نے ملبہ مودی پر ڈال دیا

اردو ٹریبون (ویب ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی امریکا کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ پریس کانفرنس کی جس دوران انہیں امریکی صدر ٹرمپ کے خیالات اور صحافیوں کی جانب سے کیے جانے والے سوالات پر مشکل صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔ مودی کے حمایتی اور سپورٹر تصور […]