بلوچستان موسٰی خیل:گیس کمپنی کے کیمپ پر حملہ ، 20 سے زائد مزدور اغواء
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں مسلح افراد نے گیس کمپنی کے کیمپ پر فائرنگ, 20 سے زائد مزدوروں کو اغواء کر لیا
پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے کمپنی کے زیر استعمال آٹھ بلڈوزروں کو بھی نذر آتش کر دیا، واقعے سے متعلق تحقیقات کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز کوئٹہ میں پنجگور کے علاقے میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے 7 مزدوروں کو قتل کر دیا تھا۔
Load/Hide Comments