پاکستان: مجوزہ آئینی ترامیم کی تفصیلات سامنے آ گئیں، 20 شقوں پر مشتمل
مجوزہ آئینی ترامیم کی تفصیلات، مجوزہ آئینی ترامیم : 20سے زائد شقیں شامل ،ذرائع
آئین کی شقیں 51،63، 175، 187 میں ترمیم شامل ، ذرائع
بلوچستان اسمبلی کی نمائندگی میں اضافے کی ترمیم بھی شامل، ذرائع
بلوچستان اسمبلی کی سیٹیں65 سےبڑھا کر81 کرنے کی تجویزشامل،ذرائع
آئین کے آرٹیکل 63 میں ترامیم شامل ،ذرائع
منحرف اراکین کا ووٹ ،آرٹیکل 63 میں ترمیم بھی شامل، ذرائع
آئینی عدالت کے فیصلے پراپیل آئینی عدالت میں سنی جائے گی، ذرائع
آئین کےآرٹیکل 181میں بھی ترمیم کئے جانے کا امکان، ذرائع
آئینی عدالت میں آرٹیکل 184، 185، 186 سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوگی،ذرائع
ہائیکورٹ کے ججزکودوسرے صوبوں کی ہائیکورٹس میں ٹراسفرکرنے کی تجویز ، ذرائع
چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری ، سپریم کورٹ کے 5 سینئرججزکے پینل سےہوگا، ذرائع
حکومت سپریم کورٹ کے 5سینئرججز میں سےچیف جسٹس لگائے گی، ذرائع
آئینی عدالت کے باقی 4 ججز بھی حکومت تعینات کریگا، ذرائع
سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن اور پارلیمانی کمیٹی کواکٹھا کیا جائے گا،ذرائع