جنرل فیض حمید ہمارا اثاثہ تھا جسے ضائع کر دیا گیا ،بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو

جنرل فیض حمید ہمارا اثاثہ تھا جسے ضائع کر دیا گیا ،بانی پی ٹی آئی

فوج فیض سے تفتیش کررہی ہے یہ ان کا اندرونی معاملہ ہے ،بانی پی ٹی آئی

مجھےاس سے کیا ہے،بانی پی ٹی آئی

جنرل فیض حمید کا احتساب کررہے ہیں اچھی بات ہے،بانی پی ٹی آئی

لیکن پھر یہ سب کا احتساب کریں ،بانی پی ٹی آئی

آئی بی کی رپورٹس تھیں موجودہ اسپیکرپنجاب اسمبلی ہروقت جنرل باجوہ کے پاس بیٹھے رہتے تھے ،بانی پی ٹی آئی

جنرل باجوہ نے نواز شریف اور شہباز شریف کے کہنے پرجنرل فیض کو ہٹایا تھا،بانی پی ٹی آئی

جنرل فیض حمید کو ہٹانے پر میری جنرل باجوہ سے سخت تلخ کلامی ہوئی تھی،بانی پی ٹی آئی

وزیردفاع نے جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کی بات کر کے میرے موقف کی تائید کی ہے،بانی پی ٹی آئی

مخصوص نشستوں کے فیصلہ پرعمل نہ کرکے یہ آئین کی تیسری مرتبہ خلاف ورزی کریںگے ،بانی پی ٹی آئی

پی ٹی ائی کو مخصوص نشستیں نہ دینے اورآئین کی خلاف ورزی پرمیں پارٹی کوابھی سے تیارکررہا ہوں،بانی پی ٹی آئی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں