واشنگٹن: جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 2024 کے صدارتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹک امیدوار کے طور پر کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
وضح رہے کہ امریکی صدر نے رواں برس ہونے والے صدارتی انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا۔

ہماری ویب سائٹ پاکستان، بین الاقوامی امور، کھیلوں اور ناروے سے متعلق معتبر خبریں اور جامع تجزیے فراہم کرتی ہے۔