پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ ابھی حتمی نہیں ہے، حکومت

تحریک انصاف پر پابندی سیاسی مشاورت اور قانونی عمل سے مشروط ہے:وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

اتحادیوں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے کہ پابندی کی طرف جانا ہے یا موخر کیا جائے

پچھلے سال سیاسی ماحول بہتر کرنے کیلئے پی ٹی آئی پر پابندی نہ لگانے کا فیصلہ کیا گیا: وزیر قانون

پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ کابینہ میں لانے سے پہلے وزیر اعظم سیاسی مشاورت کریں گے: وزیر قانون

جسٹس منصور علی شاہ چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز سے متفق تھے: وزیر قانون

پی ٹی آئی کے رہنماؤں پر آرٹیکل چھ لگانے کی بحث پارلیمان میں لائی جا سکتی ہے: وزیر قانون

سپریم کورٹ کے فیصلے کے ذریعے ایک جماعت کو مضبوط ہونے کا موقع دے دیا ہے: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

ایڈ ہاک ججز قاضی فائز عیسٰی نے نہیں لگانے بلکہ یہ معاملہ جوڈیشل کمیش میں جانا ہے: وزیر قانون

میری رائے میں ایڈ ہاک ججز کی تعیناتی ہونی چاہئے :وزیر قانون

ججز میں تقسیم ہے لیکن میری ججز سے یہ استدعا ہوگی کہ وہ تقسیم نہ ہوں بلکہ انصاف کی فراہمی پر توجہ دیں : وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تار

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں