پاکستان پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم پاکستان آمنے سامنے
لوگوں کو جلانے والے پیپلز پارٹی پر الزام لگا رہے ہیں۔ شرجیل میمن
گورنر سندھ کے پاس کوئی مینڈیٹ نہیں ہے، فوراََ استعفٰی دیں، شرجیل میمن
ڈاکٹر خالد صدیقی اپنے بیان پر معافی مانگیں، شرجیل میمن
خالد مقبول صدیقی کا شہید ذوالفقاربھٹو کے حوالے سے بات کرنا مناسب نہیں، شرجیل میمن
سندھ حکومت نے گورنر سندھ سے استعفٰی کا مطالبہ کردیا، شرجیل میمن
ایم کیو ایم والے آج بھی نفرت کی سیاست کر رہے ہیں، شرجیل میمن
ہم سمجھ رہے ہیں کہ ایم کیو ایم نے نفرت کی سیاست ختم کر دی تھی، وزیر صوبہ سندھ ناصر حسین شاہ
ایم کیو ایم کی بدمعاشی ختم ہو گئی ہے، ناصر حسین شاہ
سندھ کابینہ کے اراکین شرجیل میمن اور ناصر حسین شاہ کی پریس کانفرنس
Load/Hide Comments